05/05/2026
کویت میں پیدا ہونے والا تنویر احمد جس نے پاکستان فرسٹ کلاس کرکٹ میں 500+ وکٹیں اپنے نام کیں !
آج ٹی وی پر بیٹھ کر ہم تنویر احمد کو جس انداز میں سنتے ہیں وہ اس کی کوئی عادت نہیں بلکہ وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سلوک سے تنگ آ کر اتنا کچھ بول رہا ہے .
کیونکہ ایک بندہ جس نے پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ میں اپنا خون پسینہ ایک کر کے 500+ وکٹیں حاصل کر لے مگر پاکستان ٹیم میں اس کو صرف پانچ ٹیسٹ دیے گئے کیا 600 وکٹیں تھی تو کم از کم 10 15 ٹیسٹ دیے جاتے
اور سب سے بڑی بات تنویر احمد نے تو اپنے ٹیسٹ ڈیبیو پر ہی چھ وکٹیں حاصل کی تھیں اور وہ بھی افریقہ کیخلاف!
کیا تنویر احمد کیساتھ ہمارے کرکٹ بورڈ نے زیادتی کی یا وہ مستحق ہی نہیں تھے آپ کی کیا رائے ہے ؟
کمنٹ کریں ⬇️