𝕭𝖆𝖇𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖆𝖒

𝕭𝖆𝖇𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖆𝖒 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝕭𝖆𝖇𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖆𝖒, Cricket Ground, Karachi.

24/05/2024

Finally Pakistan announced their squad for World cup in west indies and USA

  🚨Babar Azam has scored 2463 runs in winning causes, averaging at 42.00. 22 of his 32 half-centuries have been recorded...
24/05/2024

🚨

Babar Azam has scored 2463 runs in winning causes, averaging at 42.00. 22 of his 32 half-centuries have been recorded in a victorious occasion. All of his hundreds have led to a win. 🏏

*🚨 𝙒𝙤𝙧𝙡𝙙 𝘾𝙪𝙥 𝙎𝙘𝙝𝙚𝙙𝙪𝙡𝙚 🚨*  ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز 1 جون سے ہوگا اور فائنل 29 جون 2024 کو شیڈول کیا گیا ہے۔ پاکستان بم...
24/05/2024

*🚨 𝙒𝙤𝙧𝙡𝙙 𝘾𝙪𝙥 𝙎𝙘𝙝𝙚𝙙𝙪𝙡𝙚 🚨*

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز 1 جون سے ہوگا اور فائنل 29 جون 2024 کو شیڈول کیا گیا ہے۔
پاکستان بمقابلہ انڈیا کا میچ 9 جون کو کھیلا جائے گا

کیا ویرات سچ میں بڑے میچ کا کھلاڑی ہے ؟ ویرات کوہلی 18 سال سے انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہا ہے ۔ آج تک اپنی ٹیم بھارت کو کوئی ...
23/05/2024

کیا ویرات سچ میں بڑے میچ کا کھلاڑی ہے ؟
ویرات کوہلی 18 سال سے انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہا ہے ۔ آج تک اپنی ٹیم بھارت کو کوئی آئی سی سی ٹرافی نہیں جتواسکا۔
17 سال سے کوئی آئی پی ایل ٹرافی نہیں جتواسکا ۔ اور نہ چمپئن ٹیم کا کبھی حصہ بنا۔
کیا آپ جانتے ہیں ویرات کوہلی 18 سال سے جیتنے بھی سیمی فائنل اور فائنل میچ کھیلا ہے کوئی بڑا اسکور نہیں بنا سکا ۔
18 سال میں بڑے میچ 5 ففٹی اور ایک سنچری ہے اور سٹرائک ریٹ 122 کا ہے ۔ 😕🙄
صرف پاکستان کے خلاف 2،3 میچ میں بڑا اسکور کیا ۔ اس کے علاوہ ویرات کوہلی اپنے رنز بنانے میں سب سے آگئے ہیں ۔
یہ بڑے کھلاڑی کے بڑے کارنامے ہیں ۔
اس سے اچھا تو سچ میں ہمارا بابر اعظم ہے ۔ اگر میں بابر کے 8 سال کا بتاو تو آپ کے لیے یقین کرنا مشکل ہوگا ۔
اس کے لیے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ویرات کوہلی سے بہتر کھلاڑی بابر اعظم ہے ۔ یہ میں سٹرائک ریٹ ، رنز ، زیادہ سنچری ، زیادہ ففٹی اور آئی سی سی ٹی ٹونٹی فارمیٹ کی بات کررہا ہوں ۔۔۔۔۔ 🇵🇰🔥❤

اپ ڈیٹ: لنکا پریمیئر لیگ فرنچائز ڈمبولا تھنڈرز کے مالک تمیم رحمان کو میچ فکسنگ کے الزامات کے بعد گرفتار کر لیا گیا . 🥹 د...
23/05/2024

اپ ڈیٹ: لنکا پریمیئر لیگ فرنچائز ڈمبولا تھنڈرز کے مالک تمیم رحمان کو میچ فکسنگ کے الزامات کے بعد گرفتار کر لیا گیا . 🥹 دمبولا تھنڈرز کا معاہدہ ختم کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے دو روز قبل نیلامی میں پاکستان کے افتخار احمد اور حیدر علی کو سائن کیا تھا 🇵🇰💔🥺

USA HAS BEATEN BANGLADESH AGAIN 👀🤣🤣
23/05/2024

USA HAS BEATEN BANGLADESH AGAIN 👀🤣🤣

16/05/2024

Pakistan captain Babar Azam achieved a significant milestone by becoming the highest scorer of 50+ runs in T20 internationals, surpassing this mark for the 39th time in his career.

In a crucial match against Ireland, he scored an impressive 75 runs.

Additionally, Babar made history by becoming the first Pakistani player to score 25 runs in a single over in T20 cricket, hitting four sixes off Benjamin White.

He also formed a record-breaking partnership with Rizwan, contributing to a total of 139 runs, marking their 10th century stand and surpassing 3,000 partnership runs

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝕭𝖆𝖇𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖆𝖒 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category