Rigid Sports

Rigid Sports Always stay positive. Trust ur process, give ur 100% and leave the rest to Allah. Pro Pakistani Alhamdulillah.

ڈئیر کنگ تمہارے پیٹ جتنے سائز کی لعنت ہر اس پوسٹ پہ جو میں نے تمہارے حق میں لکھی۔  تم ایک بزدل اور بیوقوف ترین انسان ہو ...
02/09/2026

ڈئیر کنگ تمہارے پیٹ جتنے سائز کی لعنت ہر اس پوسٹ پہ جو میں نے تمہارے حق میں لکھی۔ تم ایک بزدل اور بیوقوف ترین انسان ہو تم اس قوم کیلئے ایک عظیم embarrassment ہو۔

بخار نہیں زہنی مرض ہے اس لئے دوبارا کپتان بن گیا۔ ویسے بابر کہ ڈھینچو ڈھینچو فینز سے گزارش ہے اس کا زہنی مرض قبول کرلیں ...
02/09/2026

بخار نہیں زہنی مرض ہے اس لئے دوبارا کپتان بن گیا۔ ویسے بابر کہ ڈھینچو ڈھینچو فینز سے گزارش ہے اس کا زہنی مرض قبول کرلیں ورنہ تو اس کو بیشرم ماننا پڑیگا جو زیادہ بڑی زلالت ہے۔ ویسے کنگ میں اگر انچ برابر بھی دماغ ہوتا تو دوبارا کپتان نہیں بنتا۔ اس پہ بندا کیا رحم کرے جسے خود اپنے حال پہ رحم نہیں دنیا کا سب سے بڑا اسٹار بننے کہ راستے پہ گامزن تھا لیکن مزاق بن کہ رہ گیا۔

اگر بابر غربت کی کہانیاں سنا کہ ہمدردی سمیٹنے والے باپ کی جگہ کسی بندے کا پتر ہوتا تو آج اس کا یہ انجام نہ ہوتا اگر اس م...
30/08/2026

اگر بابر غربت کی کہانیاں سنا کہ ہمدردی سمیٹنے والے باپ کی جگہ کسی بندے کا پتر ہوتا تو آج اس کا یہ انجام نہ ہوتا اگر اس میں ہر وقت ٹیم میں رہنے کی لالچ نہ ہوتی تو یہ ہر چھوٹی ٹیمز اور چھوٹے بولر کو کھیلنے کہ بجاۓ کاؤنٹی سیزنز کو وقت دیتا اور خود کو بڑا پلئیر بناۓ رکھتا لیکن اس کی زیادہ سے زیادہ انٹرنیشنل کھیلنے کی لالچ نے اس کو بڑے بولرز کا سامنا کرنے کہ قابل نہیں چھوڑا۔ ہمارے گریڈ ٹو اور کلب میں ایک سے ایک سیے بیٹرز ہیں جو ہر میچ میں زبردست سینچری اسکور کرتے ہیں لیکن ڈومیسٹک میں 135 سے اوپر کہ بولرز کا سامنا کرنے کہ قابل نہین ہوتے بالکل ویسا ہی اب بابر بھی ہے اور یہ اب ایسا نہیں ہوا یہ پچھلے 4-5 سالوں سے ایسا ہی ہے لیکن نہ صرف یہ خود چوپیا بیوقوف ہے بلکہ اس کا باپ اور اس کہ فینز اس سے بڑے بیشرم ہیں جنہوں نے اس کو خوش فہمی میں مبتلا رکھا ہوا ہے کہ یہ ورلڈ کلاس پلئیر ہے۔ اس وقت بابر میری نظر میں انڈر ایک کرکٹ کہ اس اچھے بیٹر کی طرح ہے جو بہت خوبصورتی سے کھیلتے ہیں مگر محدود ایکسپوزر کی وجہ سے تگڑے بولرز کو نہیں کھیل سکتے۔

چاہتا تو ہر اوور کی پہلی گیند پہ سنگل ہے کہ ٹیل اینڈرز کہ لہسن لگواسکتا تھا لیکن بھائی کو لگ رہا تھا کہ زمیداری اس پہ ہے...
30/08/2026

چاہتا تو ہر اوور کی پہلی گیند پہ سنگل ہے کہ ٹیل اینڈرز کہ لہسن لگواسکتا تھا لیکن بھائی کو لگ رہا تھا کہ زمیداری اس پہ ہے ساری۔

اگر پہلے ٹیسٹ میں بابر ہوتا تو ایسا ہوتا اور ویسا ہوتا۔ لیکن دوسرے ٹیسٹ میں بابر ہے تو اب میں کہونگا بابر بیچارا اکیلا ک...
29/08/2026

اگر پہلے ٹیسٹ میں بابر ہوتا تو ایسا ہوتا اور ویسا ہوتا۔ لیکن دوسرے ٹیسٹ میں بابر ہے تو اب میں کہونگا بابر بیچارا اکیلا کیا کیا کرے۔۔

22/08/2026

استعمال شدہ عورت سے صرف اسی مرد کو عزت ملتی ہے جس نے اس کا جسمانی اور روحانی استحصال کر کہ اس کو زہنی مریض بنا کہ چھوڑا ہوتا ہے۔

22/08/2026

اگر آج آپ رشتے کی بنیاد پہ کسی اپنے کا ناجائز چیزوں میں بھی ساتھ دے رہے ہیں تو کل روز محشر آپ کو بھی اس کا شریک جرم بن کہ جواب دینا ہوگا۔ فیصلے اللہ کی رضا کیلئے سادھر کئے جاتے ہیں ناانصافی قائم کرنے کیلئے نہیں۔

21/08/2026

تنہائی ایک کیفیت ہے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ ہجوم میں ہو یا اکیلے ۔

16/08/2026

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rigid Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category