AK Cricket Academy

AK Cricket Academy Founded by Coach Azhar Khan Niazi, AK Cricket Academy is committed to fostering cricketing talent.

ATL Season 3 Trials Announcementاے ٹی ایل سیزن 3 کے ٹرائلز کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ تمام خواہشمند کھلاڑیوں کو مطل...
22/06/2026

ATL Season 3 Trials Announcement

اے ٹی ایل سیزن 3 کے ٹرائلز کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ تمام خواہشمند کھلاڑیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 29 جون 2026 (پیر) کو Under-14, Under-15, Under-17 اور Under-19 کیٹیگریز کے ٹرائلز منعقد ہوں گے۔ جبکہ 30 جون 2026 (منگل) کو Under-19 اور Over-Age کھلاڑیوں کے ٹرائلز لیے جائیں گے۔

🕘 Timing: صبح 9:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک
📍 Venue: Star Ground Complex, Sherpao, Landhi, Karachi

ضروری دستاویزات:

B-Form (اصل + ایک فوٹو کاپی)

Smart Card (اصل + ایک فوٹو کاپی)

CNIC (اصل + ایک فوٹو کاپی، جہاں قابلِ اطلاق ہو)

تمام کھلاڑی وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں اور اپنے تمام مطلوبہ دستاویزات ساتھ لائیں۔ نامکمل دستاویزات کی صورت میں ٹرائل میں شرکت ممکن نہیں ہوگی۔

📞 Contact Number: 0306-2175074

مزید برآں، ATL Season 3 اور ٹرائلز سے متعلق مکمل معلومات، لیگ کی تفصیلات اور دیگر اہم اعلانات پر مشتمل ایک خصوصی ویڈیو جمعہ کے روز TikTok پر اپ لوڈ کی جائے گی، جس کے ذریعے تمام شرکاء کو مزید رہنمائی اور تفصیلات فراہم کی جائیں گی۔

ATL Season 3 – Your Journey Starts Here!
Be Ready. Be On Time. Show Your Talent. 🏏🔥

19/06/2026
09/06/2026

Date 📅 Announce next week 🏏🇵🇰🏟️

26/05/2026

معروف کاروباری شخصیت Akhtar Zada نے Waheed Zaman کے ہمراہ Star Ground کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے AK Cricket Academy اور دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔

اس موقع پر اختر زادہ صاحب نے اے کے کرکٹ اکیڈمی کے بچوں کے لیے 50 شولڈر بیگز دینے کا اعلان کیا اور عید کے فوراً بعد انہیں ہینڈ اوور کرنے کا وعدہ بھی کیا۔

ہم اختر زادہ صاحب کے بے حد مشکور ہیں کہ انہوں نے ہمارے بچوں کی حوصلہ افزائی کی اور ان کے بہتر مستقبل کے لیے اپنی محبت اور تعاون کا اظہار کیا۔
اللہ تعالیٰ انہیں مزید عزت، کامیابی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین 🤍🏏

15/05/2026

Congratulations boys 🥎🏏✌️❤️🇵🇰🏆
https://vt.tiktok.com/ZSx8qddoC/
Video share and TikTok per repost karo all member
@⁨all⁩

Kits ceremony 💕👍🏻💪🏻🇵🇰🏏🥎❤️♥️🏆
11/05/2026

Kits ceremony 💕👍🏻💪🏻🇵🇰🏏🥎❤️♥️🏆

AK Boys winner 🏆🥎🏏🇵🇰💪🏻👍🏻💕
11/05/2026

AK Boys winner 🏆🥎🏏🇵🇰💪🏻👍🏻💕

AK Boys 🇵🇰🏏🥎🏆🥰🇵🇰💪🏻👍🏻❤️
11/05/2026

AK Boys 🇵🇰🏏🥎🏆🥰🇵🇰💪🏻👍🏻❤️

AK Cricket Academy boys 🏏🇵🇰🥎🏏🏟️🎖️
03/05/2026

AK Cricket Academy boys 🏏🇵🇰🥎🏏🏟️🎖️

Address

Star Ground Complex Landhi
Karachi
75520

Opening Hours

Monday 15:00 - 20:00
Tuesday 15:00 - 20:00
Wednesday 15:00 - 20:00
Thursday 15:00 - 20:00
Friday 15:00 - 20:00
Saturday 15:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AK Cricket Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category