03/02/2024
47 سال کی عمر میں بھی شاہد آفریدی نے سندھ پرٸمیر لیگ میں 31 گیندوں پر 4 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے ففٹی سکور کر لی ، پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں شاہد آفریدی جیسا ہارڈ ہٹر نہ کبھی آیا تھا اور نہ ہی آئے گا
شاہد آفریدی 32 گیندوں پر 50 رنز کی اننگ کھیل کر آٶٹ،هوا