Sindh Balochistan Fc

Sindh Balochistan Fc The official page of SIndh Balochistan Football Club 1978 DFA WEST
SECRETARY NOOR MUHAMMAD KHASKHELI

سندھ بلوچیستان فٹبال کلب 𝐃𝐅𝐀 ویسٹ کی طرف سے تمام مسلمان کو عیدالفطر 𝟐𝟎𝟐𝟔 بہت بہت مبارک ہوں
21/03/2026

سندھ بلوچیستان فٹبال کلب 𝐃𝐅𝐀 ویسٹ کی طرف سے تمام مسلمان کو عیدالفطر 𝟐𝟎𝟐𝟔 بہت بہت مبارک ہوں

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ آسکانی برادرز فٹبال کلب ویسٹ کے کوچ ہمارے بھائی جیسے اور ایک بعترین فٹبال لو...
17/03/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
آسکانی برادرز فٹبال کلب ویسٹ کے کوچ ہمارے بھائی جیسے اور ایک بعترین فٹبال لور جاوید آسکانی بلوچ کا رضاۓ اعلی سے انتقال ہوگیا ہیں ۔۔۔۔
سندھ بلوچیستان فٹبال کلب ویسٹ کے تمام پلئیر اور افیشل اس دکھ کی گھڑی میں مرحوم کے لواقین سے یکجی کرتے ہوۓ دعا گو ہیں اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرماۓ آمین

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَاستاد سلیم عرب کے انتقال کی خبر سن کر سندھ بلوچیستان  فٹبال کلب ویسٹ کے تمام ...
26/02/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
استاد سلیم عرب کے انتقال کی خبر سن کر سندھ بلوچیستان فٹبال کلب ویسٹ کے تمام عہدیداروں اور کھلاڑیوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔

 #کراچی  #ٹکرزسندھ بلوچیستان فٹبال گراؤنڈ جیلانی مزار بلاک 13🄰 گلشن اقبال پر دو مہینے پہلے قبضہ مافیا کی جانب سے گراؤںد ...
28/08/2025

#کراچی #ٹکرز
سندھ بلوچیستان فٹبال گراؤنڈ جیلانی مزار بلاک 13🄰 گلشن اقبال پر دو مہینے پہلے قبضہ مافیا کی جانب سے گراؤںد پر قبضہ کیا گیا تھا سندھ بلوچیستان فٹبال کلب کے نمائندگان اور سابقہ پلئیر کی انتک محنت تمام سرکاری ادارے میں درخواست دی اور تمام سرکاری ادارے کا شکریہ کے جنوں نے درخواست قبول کی ۔۔۔
کمیشنر کراچی ایسٹ نے آج بروز جمیرات بتاریخ۔۔28/08/2025 ٹائم صبع 11 بجھے سندھ پولیس کے ساتھ سندھ بلوچیستان فٹبال گراؤنڈ پر قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی کی گی قبضہ کی گی جگہ کو مسمار کردیا گیا اور قبضہ مافیاں فرار ہونے میں کامیاب ہوگے۔۔
اہلے علاقہ گلشن اقبال اور سندھ بلوچیستان فٹبال کلب کی ٹیم پلئیرز افیشل اور سابقہ کھلاڑی کراچی کمیشنر ایسٹ کا شکریہ ادا کیا اور اس کام کو صحراہا۔۔۔
ہماری درخواست ہیں صدر پاکستان ۔۔وزیر اعظم پاکستان۔پاکستان اسپورٹس بورڈ۔۔پاکستان فٹبال فیڈریشن ۔۔۔۔سندھ اسپورٹس بورڈ۔۔سندھ گورمینٹ وزیر اعلی سندھ۔۔وزیر کھیل اینڈ کلچر۔۔۔ گورنر سندھ۔۔مئیر کراچی۔سے کے اس قدیم گراؤنڈ کو ایک اسپورٹس کیمپلس کی شکل دی جاۓ تاکہ بچے بڑے مرد خواتین کو اسپورٹس کی سہولت ملی جاۓ ۔۔۔۔
شکریہ۔۔۔۔
سندھ بلوچیستان فٹبال کلب کراچی رجیسٹرڈ نمبر 0/13
1978

نا منظور نا منظور فٹبال گراٶنڈ نا منظور کراچی پاکستان ٹیم کو مایاناز فٹبال پلٸیر فراہم کرنے والے سندھ  بلوچیستان فٹبال گ...
24/07/2025

نا منظور نا منظور فٹبال گراٶنڈ نا منظور
کراچی پاکستان ٹیم کو مایاناز فٹبال پلٸیر فراہم کرنے والے سندھ
بلوچیستان فٹبال گراٶنڈگلشن اقبال بلاک 13
نٸیر گیلانی مزار
کچھ شدت پسند افراد اسلحہ لیز فٹبال گراٶنڈ پر قبضہ کرلیا گیا
اٹھیں اپنی آواز بنے ۔۔۔۔
Pakistan Football House Bilawal Bhutto Zardari Syed Murad Ali Shah

28/01/2025

Slimmers Football Academy
Championship League 2025
Amezing openen ceremony

Slimmers Football Academy CHAMPHINSHIP LEAGUE 2025SPONSER BY Sindh Balochistan Fc
18/01/2025

Slimmers Football Academy
CHAMPHINSHIP LEAGUE 2025
SPONSER BY Sindh Balochistan Fc

05/01/2025

Match update
2nd RAOUND
AZAM SPORTS 3
SINDH BALOCHISTAN FC 0

BED LUCK
Dete. . . 05/01/3/25
at Lal xi football Ground Malir

Big Raound Big Match 05/01/2025 2025 1st MATCH
04/01/2025

Big Raound
Big Match
05/01/2025
2025 1st MATCH

آل کراچی ادا آصف بلوچ یادگاری فٹبال ٹرونامنٹ 2024زیر اعتمام لال الیون ملیر۔۔۔دوسرا راٶنڈ میچ۔۔۔۔05/11/2024کو سندھ بلوچیس...
05/11/2024

آل کراچی ادا آصف بلوچ یادگاری فٹبال ٹرونامنٹ 2024
زیر اعتمام لال الیون ملیر۔۔۔
دوسرا راٶنڈ میچ۔۔۔۔05/11/2024کو سندھ بلوچیستان فٹبال کلب اور شرافی اسٹار کے مابین میچ کھلا گیا دونوں ٹیموں نے پہلے ہاف میں کافی حملے کیے اور پہلا ہاف 0/0سے برابر رہا۔۔۔
دوسرے ہاف میں 63 منٹ میں سندھ بلوچیستان فٹبال کلب کے راشید بلوچ نے گول اسکور کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلای۔۔۔
اور پھیر 71 منٹ میں شرافی اسٹار کو پنیلٹی کیک ملی جس میں گول کیا اور میچ اپنے اختتام پر میچ 1/1 گول سے برابر رہا۔۔پنیلٹی کیک پر سندھ بلوچیستان نے میچ اپنے نام کیا۔۔۔
پنیلٹی اسکور۔۔۔
سندھ بلوچستان = 1 PK ✅️✅️✅️✅️
شرافی اسٹار = 1 PK ❌️✅️❌️❌️

Today Match at LAL XI MALIR GROUND05/11/2024KICK OFF 4.00pm
05/11/2024

Today Match
at LAL XI MALIR GROUND
05/11/2024
KICK OFF 4.00pm

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh Balochistan Fc posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share