Pasban West Karachi

Pasban West Karachi ظلم و ناانصافی کے خلاف جنگ میں ہمارا ساتھ دو

09/09/2023

قابل احترام ڈپٹی کمشنر ضلع کیماڑی ڈاکٹر جنید اقبال کا کمیونٹی کے آگاہی کے لئے ویڈیو پیغام۔
حال ہی میں ضلع کیماڑی کے ایک نالے سے لئے جانے والے نمونے میں پولیو کے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ جوکہ اس بات کی دلیل ہے کہ پولیو وائرس اب بھی ہمارے ماحول میں موجود ہے اور ہمارے بچوں کو شدید خطرہ لاحق ہے ۔
لہذا ایسی صورت میں ضروری ہے کی اپنے پانچ سال تک کے تمام بچوں کو پولیو ویکسینیشن لازمی کروائیں اور وہ بچے جن کی عمر 2 سال تک ہو انہیں حفاظتی ٹیکوں کا کورس لازمی مکمل کروائیں۔

09/09/2023

قابل احترام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع کیماڑی ڈاکٹر طیب عُمرانی کا کمیونٹی کے آگاہی کے لئے ویڈیو پیغام۔
حال ہی میں ضلع کیماڑی کے ایک نالے سے لئے جانے والے نمونے میں پولیو کے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ جوکہ اس بات کی دلیل ہے کہ پولیو وائرس اب بھی ہمارے ماحول میں موجود ہے اور ہمارے بچوں کو شدید خطرہ لاحق ہے ۔
لہذا ایسی صورت میں ضروری ہے کی اپنے پانچ سال تک کے تمام بچوں کو پولیو ویکسینیشن لازمی کروائیں اور وہ بچے جن کی عمر 2 سال تک ہو انہیں حفاظتی ٹیکوں کا کورس لازمی مکمل کروائیں۔

09/09/2023

قابل احترام مفتی نعمان نعیم(مہتمم جامعہ بنوریہ عالمیہ) کا کمیونٹی کے آگاہی کے لئے ویڈیو پیغام۔
حال ہی میں ضلع کیماڑی کے ایک نالے سے لئے جانے والے نمونے میں پولیو کے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ جوکہ اس بات کی دلیل ہے کہ پولیو وائرس اب بھی ہمارے ماحول میں موجود ہے اور ہمارے بچوں کو شدید خطرہ لاحق ہے ۔
لہذا ایسی صورت میں ضروری ہے کی اپنے پانچ سال تک کے تمام بچوں کو پولیو ویکسینیشن لازمی کروائیں اور وہ بچے جن کی عمر 2 سال تک ہو انہیں حفاظتی ٹیکوں کا کورس لازمی مکمل کروائیں۔

اے وقت گواہ رہنا ہم نے ہمیشہ اپنا حق ادا کیا ہے اور تو کچھ کر نہیں سکتے مگر بہن عافیہ کے لیے احتجاج ضرور کیا ہے ڈاکٹر فو...
02/02/2022

اے وقت گواہ رہنا
ہم نے ہمیشہ اپنا حق ادا کیا ہے اور تو کچھ کر نہیں سکتے مگر بہن عافیہ کے لیے احتجاج ضرور کیا ہے
ڈاکٹر فوزیہ صدیقی صاحبہ میں زمان خان انقلابی اور میرا بیٹا حسن خان انقلابی پہلے بھی آپ کے ساتھ تھے اب بھی آپ کے ساتھ ہیں

اورنگی ٹاون فقیر کالونی سے تحسین بلوچ کی قیادت میں نوجوانان و بزرگوں کی پاسبان میں شمولیت کا عزم چیف آرگنائزرز پاسبان کر...
16/01/2022

اورنگی ٹاون فقیر کالونی سے تحسین بلوچ کی قیادت میں نوجوانان و بزرگوں کی پاسبان میں شمولیت کا عزم
چیف آرگنائزرز پاسبان کراچی طارق چاندی والہ کی آمد پر شمولیت کا باقاعدہ اعلان کرئینگے۔۔
پاسبان ظلم و ناانصافی چوری ڈکیتی منشیات فروشی کے خلاف جنگ میں مصروف عمل ہے
انشاءاللّٰہ پاسبان ایک نئی قوت بن کر اُبھرےگی۔

06/12/2021
بندوق کی زور پر پولیو کے قطرے پلوائے جاتے ہیں اگر اسی بندوق کے زور پر منشیات کے خلاف ایکشن لیا جائےتو معاشرہ ایک بڑی تبا...
30/11/2021

بندوق کی زور پر پولیو کے قطرے پلوائے جاتے ہیں اگر اسی بندوق کے زور پر منشیات کے خلاف ایکشن لیا جائے
تو معاشرہ ایک بڑی تباہی سے بچ سکتا ہے.
عام دکانوں سے لیکر تعلیمی اداروں تک منشیات آسانی سے پہنچتے ہیں. پولیو صرف ایک بندے کو معذور کرتا ہے منشیات آنے والی نسلوں کو برباد کرتی ہے۔
آخر منشیات کو ختم کیوں نہیں کیا جاتا ؟

تھانہ اتحاد ٹاون بلدیہ ٹاوٴن ضلع کیماڑی کی حدود عابدآباد پولیس چوکی کے شیر پولیس کے جوان تنویر ۔۔۔۔حاجی صاحب اور شیراز ک...
21/11/2021

تھانہ اتحاد ٹاون بلدیہ ٹاوٴن ضلع کیماڑی کی حدود عابدآباد پولیس چوکی کے شیر پولیس کے جوان تنویر ۔۔۔۔حاجی صاحب اور شیراز کی ایریا عابدآباد میں مسلسل ڈکیتو کا تعاقب اور کامیاب کاروائیوں پر اہلیان عابدآباد اور پاسبان بلدیہ ٹاون ان کو خراج تحیسن پیش کرتی ہے عابدآباد ایک وقت پر جرائم پیشہ عناصر کے لیے جنت سے کم نہیں تھا مگر اب عابداباد کے عوام سکون کی زندگی گزار رہیے ہیں عابدآباد پولیس چوکی کے ان اہلکاروں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہونے اپنی جانوں پر کھیل کر منشیات فروشی کو جڑ سے ختم کی اور چوری ڈکیتی کی وارداتوں پر فوری ایکشن لیتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر کا جینا حرام کر رکھا ہے ہم اہلیان عابدآباد اور پاسبان بلدیہ ٹاؤن آئی جی سندھ۔۔ڈی آئی جی کراچی ۔۔اور دیگر زمہ داران سے مطالبہ کرتی ہے کہ عابدآباد پولیس چوکی کے ان شیروں کو انعامات سے نوازا جائے ان کی حوصلہ افزائی کی جائے عابدآباد کے عوام نے پولیس چوکی جا کر ان پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی اور پھولوں کے ہار پہنائے گئے ۔۔۔۔







گلشن غازی یوسی(33)بلدیہ ٹاون کے پسماندہ علاقے کے دو ہونہار شہزادے راحت علی عرف لکی اور توقیرحسین انٹرنیشل تائیکوانڈو چیم...
03/11/2021

گلشن غازی یوسی(33)بلدیہ ٹاون کے پسماندہ علاقے کے دو ہونہار شہزادے راحت علی عرف لکی اور توقیرحسین انٹرنیشل تائیکوانڈو چیمپین شپ کیلیئے اسلام آباد روانگی سے قبل پاسبان کراچی کے رہنما غلام سرور غازی کی جانب سے پروقارعشائیہ کی تقریب منعقدکی گئی جس میں علاقہ ایس ایچ او ایازاحمد کے علاوہ مختلف سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت اور بلدیہ ٹاون کے شہزادوں کیلیئےنیک تمناوں کااظہار۔

پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے رہنماؤں غلام سرور غازی اور زمان خان انقلابی نے ایم پی اے PS 112 لیاقت اسکانی کے خاص اور ...
30/10/2021

پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے رہنماؤں غلام سرور غازی اور زمان خان انقلابی نے ایم پی اے PS 112 لیاقت اسکانی کے خاص اور سینئر رہنما انجم عباس بھٹی سے ملاقات ہوئی اور ان کو قبائل قبرستان کے لئے جانے والے راستے میں ٹوٹی ہوئی پُلی کے حوالے سے درخواست دی اور ان سے مطالبہ کیا کہ سیکٹر 9 قبائل قبرستان جانے والے راستے میں ٹوٹی ہوئی پُلی بنائی جائے جس پر انجم عباس بھٹی نے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا اور پُلی کے حوالے سے اپنے بھرپور کوشش کا عزم کیا جس پر پاسبان وفد نے ان کا شکریہ ادا کیا اس اقدام سے قبائل برداری نیک خواہشات کا اظہار کرےگی

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pasban West Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share