Directorate of Physical Education - Sports Office - University of karachi

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • Directorate of Physical Education - Sports Office - University of karachi

Directorate of Physical Education - Sports Office - University of karachi Director Anjum Aziz
Acting Director M Rashid Ali Qureshi
Ast Dir M.Akber
Ast Dir M Adeel
Sports officer Muhammad Ali

03/10/2025
16/05/2025

پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت جامع کراچی میں مینز و ویمینز باکسنگ لیگ کیلئے کراچی ریجن کے ٹرائلز کا انعقاد گیا،، دو روزہ ٹرائلز کا افتتاح پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام سندھ کے کوآرڈینیٹر فہد شفیق نے کیا ،، پہلے روز 250 سے زائد باکسرز نے شرکت کی ۔۔

کراچی: کراچی یونیورسٹی کے اسپورٹس جمنازیم میں منعقد ہونیوالے دو روزہ ٹرائلز کے پہلے روز کراچی کی مختلف جامعات اور باکسنگ کلب کے 250 سے زائد باکسرز نے شرکت کی ، رشید قمبرانی ، شعیب رشید ، اصغر بلوچ، محمد علی اور عبدالحمید جان پر مشتمل پانچ رکنی سلیکشن کمیٹی بھی کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کی جانچ کرتی رہی ۔۔ باکسنگ لیگ کے آرگنائزنگ سیکریٹری پروفیسر ڈاکٹر باسط انصاری نے خطبہ استقبالیہ دیا جس میں انہوں نے لیگ کے حوالے سے روشنی ڈالی اور مہمانان گرامی کو تفصیلات بتائیں ، اس موقع پر مہمان خصوصی پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام سندھ کے کوآرڈینیٹر فہد شفیق کا کہنا تھا کہ باکسنگ لیگ سے ملک میں باکسنگ کا نیا ٹیلنٹ برآمد ہوگا ، پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ ایک کامیاب پروگرام ہے جس کے تحت 12 سے زائد کھیلوں کی لیگز منعقد ہوچکی ہیں ، باکسنگ لیگ کے انعقاد کا مقصد پاکستان کے ہر شہر سے باکسنگ کا ٹیلنٹ سامنے لانا ہے ، انہوں نے کہا کہ ٹرائلز میں شریک باکسرز بھی وزیر اعظم شہباز شریف کے اقدام سے خوش نظر آئے ، انہوں نے کہا کہ ٹرائلز میں 25 سال سے کم عمر کھلاڑی ہی شرکت کے اہل ہیں۔۔ تقریب میں کراچی یونیورسٹی کی قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر مسرت جہاں، ڈپٹی ڈائریکٹر پرائم منسٹر یوتھ پروگرام محمد علی ، ڈائریکٹر جنرل ایچ ای سی کراچی ریجن نذیر حسین ، اسٹوڈینٹ ایڈوائزر نوشین رضا، باکسنگ لیگ کے کوآرڈینیٹر اور ڈائریکٹر اسپورٹس جامع کراچی محمد اکبر ،اسپورٹس آفیسر کراچی یونیورسٹی محمد علی ایوینٹ کوآرڈینیٹر سید دانش علی ، حسن جاوید باکسنگ لیگ کے ایمبیسیڈر اولمپئین باکسر رشید قمبرانی اور شعیب رشید ، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری احمد علی راجپوت ، عابد بروہی ، اور یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد موجود تھی ۔

پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت جامع کراچی میں مینز و ویمینز باکسنگ لیگ کیلئے کراچی ریجن کے ٹرائلز کا انعقاد گیا،، ...

Prime Minister Youth Talent Hunt Boxing Sports League
07/05/2025

Prime Minister Youth Talent Hunt Boxing Sports League

Karachi University Athletics player Natasha hassan Got 2 gold medal  in 5000m and 10000m and qandeel sultan Got bronze M...
22/11/2024

Karachi University Athletics player Natasha hassan Got 2 gold medal in 5000m and 10000m and qandeel sultan Got bronze Medal in 5000m in
Prime Minister's sports Olympiad All pakistan Intervarsty Championship 2024 Coach sylvester Dean aslo student of K.u H.P.E.S.S department

21/08/2024

Address

University Of Karachi Directorate Of Physical Education Sports Office
Karachi

Telephone

+923122244762

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Directorate of Physical Education - Sports Office - University of karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share