جے لال فٹبال کلب دھابے جی مارکیٹ

جے لال فٹبال کلب دھابے جی مارکیٹ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جے لال فٹبال کلب دھابے جی مارکیٹ, Sports Team, Dhabeji Markeet, Karachi.

13/08/2026

Kal Ka shandar Sami final

بسم اللہ الرحمن الرحیمتمام ٹیم کے غازیوں کو السلام علیکم!جان لو دوستو! کل بروز جمعہ المبارک ہماری ٹیم کا انتہائی اہم سیم...
23/07/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم
تمام ٹیم کے غازیوں کو السلام علیکم!
جان لو دوستو! کل بروز جمعہ المبارک ہماری ٹیم کا انتہائی اہم سیمی فائنل میچ ہے۔ یہ وقت سستی کا نہیں، بلکہ میدان میں اتر کر اپنا لوہا منوانے کا ہے۔
آپ سب کو سختی سے پابند کیا جاتا ہے کہ کل شام 4:30 بجے تک ہر حال میں گراؤنڈ پہنچ جائیں۔ وقت کی پابندی اور ڈسپلن ہماری پہلی فتح ہے۔
اپنے اندر فل جوش، عزم اور بلند حوصلہ لے کر آنا ہے۔ ہمیں یہ سیمی فائنل ہر حال میں جیتنا ہے اور فائنل کا ٹکٹ کٹانا ہے۔ میدان میں اترو تو شیر کی طرح، جیت صرف اور صرف ہماری ہونی چاہیے!

13/04/2026

Celebrating my 10th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

⚽ کوارٹر فائنل راؤنڈ: آل ڈسٹرکٹ ٹھٹہ 7-سائیڈ فٹ بال ٹورنامنٹ 2026 ⚽​ٹھٹہ فٹ بال کے میدان سے بڑی خبر! ٹورنامنٹ اب اپنے سن...
13/04/2026

⚽ کوارٹر فائنل راؤنڈ: آل ڈسٹرکٹ ٹھٹہ 7-سائیڈ فٹ بال ٹورنامنٹ 2026 ⚽
​ٹھٹہ فٹ بال کے میدان سے بڑی خبر! ٹورنامنٹ اب اپنے سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ کوارٹر فائنل کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
​📅 کوارٹر فائنل شیڈول
​پہلا میچ (1st Match):
جے لال بمقابلہ سدا بہار ⚔️
​دن: منگل (Tuesday)
​تاریخ: 14/04/2026
​وقت: شام 05:00 بجے
​دوسرا میچ (2nd Match):
آزاد ساکرو بمقابلہ چنگاری اسپورٹس ⚔️
​دن: بدھ (Wednesday)
​تاریخ: 15/04/2026
​وقت: شام 05:00 بجے
​🏟️ مقام
​شہید محترمہ بینظیر بھٹو جئے لال قدرتی فٹ بال اسٹیڈیم 🏟️Syed Kamil ShahRao Abdul ShakoorSajid JanIzhar Khan

24/05/2025
04/09/2024

ال سندھ شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو یادگاری چیمپین شپ فٹ بال ٹورنامنٹ2024 زیر اہتمام خان اسپورٹس جے لال فٹبال کلب ٹورنامنٹ میں کراچی حیدراباد میرپور خاص نواب شاہ جیکب اباد کی مشہور و معروف کہ کلب شرکت کریں گے ٹورنامنٹ کی انٹری فیس 10 ہزار روپے ہوگی ٹورنامنٹ میں بے شمار انعامات دیے جائیں گے رنر اور ونر کلبوں کو بے شمار انعامات دیے جائیں گے ( ونر پرائس)

(ایک لاکھ روپے ) 100000
رنر پرائز 50 ہزار 50000 تھرڈ پوزیشن 25 ہزار 25000 ٹورنامنٹ کا اعلان سندھ کے الیکشن کے بعد فورا ٹورنامنٹ کا اعلان سندھ کے الیکشن کے بعد کیا جائے گا ٹورنامنٹ ارگنائزر حاجی داؤد شاہ خان ڈی ایف اے صدر ڈی ایف اے ضلع ٹھٹھ سجاد لاشاری ٹورنامنٹ سرپرست اعلی حاجی اعظم خان صدرڈی ایف اے حیدراباد شرافت خان نیازی جنرل سیکرٹری ضلع ملیر طاہر حسین صدر ڈی ایف اے ملیر تمام قلب ان نمبروں پر رابطہ کریں 03150030813
03 163166564
0321 3302261

Address

Dhabeji Markeet
Karachi
7300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جے لال فٹبال کلب دھابے جی مارکیٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category