Muslim Youth League Karachi

Call Directions Contact the business

Muslim Youth League Karachi Muslim Youth League Guided by Islamic principles, we represent the voice of Karachi Youth. Join us to build a better society.
(2)

17/10/2026

Jawanan E Pakistan Convention 18 October Muslim Youth League Karachi

17/10/2026

18 اکتوبر 18 اکتوبر 18 اکتوبر 18 اکتوبر 18 اکتوبر
⚜️ جوانانِ پاکستان کنونشن ⚜️
❖ اتحاد • عزم • خدمت ❖
بروز اتوار
⏰ شام 7 بجے

17/10/2026

⚜️ جوانانِ پاکستان کنونشن ⚜️
❖ اتحاد • عزم • خدمت ❖
📅 18 اکتوبر بروز اتوار
⏰ شام 7 بجے

17/10/2026

❖ جوانانِ پاکستان کنونشن ❖
بروز اتوار، 18 اکتوبر
وقت: شام 7 بجے

16/10/2026

مسلم یوتھ لیگ ضلع کورنگی شاہ فیصل ٹاؤن نے نوجوانوں کے لیے
*کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد*

*25 اکتوبر عید گاہ گراؤنڈ کالونی گیٹ*
*ٹیم انٹری کی تاریخ ! 15 اکتوبر تا20 اکتوبر*

*نوٹ! کھیلنے والے کھلاڑیوں کی عمر کی حد 20 سال ہو۔*

*دفتر ! شمع شاپنگ سینٹر نزد نائلہ ہسپتال مرکزی مسلم لیگ شاہ فیصل ٹاؤن 03118432117*

"نہیں تیرا نشیمن قصرِ سلطانی کے گنبد پرتو شاہیں ہے، بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر"جوانانِ پاکستان کنونشن 2026 🇵🇰مسلم یوتھ...
16/10/2026

"نہیں تیرا نشیمن قصرِ سلطانی کے گنبد پر
تو شاہیں ہے، بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر"

جوانانِ پاکستان کنونشن 2026 🇵🇰

مسلم یوتھ لیگ کراچی کے زیرِ اہتمام جوانانِ پاکستان کنونشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں نوجوانوں کے عزم، جذبۂ خدمت اور قومی ذمہ داریوں کو نئی سمت دینے کے لیے ایک پُرعزم قدم اٹھایا جائے گا۔

آئیے! خدمتِ انسانیت کو اپنا شعار اور تعمیرِ پاکستان کو اپنا مشن بنائیں۔ اپنے اندر موجود صلاحیتوں کو پہچانیں، قیادت کا جذبہ بیدار کریں اور ایک مضبوط، خوشحال اور ترقی یافتہ پاکستان کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کریں۔

🗓 تاریخ: اتوار، 18 اکتوبر 2026
🕖 وقت: شام 7 بجے
📍 مقام: مرکزی مسلم لیگ ہاؤس، D-18، نزد بخشی ٹاور، نرسری، شاہراہِ فیصل، کراچی

آئیے، عزمِ نو کے ساتھ پاکستان کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں!

16/10/2026

『 مسلم یوتھ لیگ کراچی』
جوانانِ پاکستان کنونشن
18 اکتوبر بروز اتوار، شام 7 بجے

15/10/2026

"نہیں تیرا نشیمن قصرِ سلطانی کے گنبد پر
تو شاہیں ہے، بصیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر"
✦ جوانانِ پاکستان ✦
عظیم الشان کنونشن
18 اکتوبر | بروز اتوار
📍 مقام: مرکزی مسلم لیگ ہاؤس، D-18 نزد بخشی ٹاور، نرسری، شاہراہِ فیصل، کراچی

15/10/2026

༺ جوانانِ پاکستان کنونشن ༻
اتوار • 18 اکتوبر
شام 7:00 بجے
مسلم یوتھ لیگ • کراچی

15/10/2026

✦ جوانانِ پاکستان ✦
عظیم الشان کنونشن
18 اکتوبر | بروز اتوار
⏰ شام 7 بجے

Address

Karachi
74900

Telephone

+923110033334

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Youth League Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muslim Youth League Karachi:

Shortcuts

Share

Category