Keamari Star Boxing Club

Keamari Star Boxing Club This is Keamari Boxing Club (Tanveer Khan) page. It is only sports page.

Choose your path 🥊
07/06/2026

Choose your path 🥊

Three Champions Of Keamari Star Boxing Club Karachi.         Tanveer Khan Boxer Keamari Star Boxing Club Pakistan Boxing...
03/06/2026

Three Champions Of Keamari Star Boxing Club Karachi.

Tanveer Khan Boxer Keamari Star Boxing Club Pakistan Boxing Federation Sindh Boxing Association Keamari

سندھ جٹسا کک باکسنگ ایسوسی ایشن (SJKA) کے زیرِ اہتمام آفیشل کوچنگ اینڈ نیوٹریشن کورس 2026سندھ جٹسا کک باکسنگ ایسوسی ایشن...
01/06/2026

سندھ جٹسا کک باکسنگ ایسوسی ایشن (SJKA) کے زیرِ اہتمام آفیشل کوچنگ اینڈ نیوٹریشن کورس 2026

سندھ جٹسا کک باکسنگ ایسوسی ایشن (SJKA) صوبہ بھر کے کوچز، انسٹرکٹرز اور مارشل آرٹس اساتذہ کی فنی صلاحیتوں میں اضافے اور کھیل کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے "آفیشل کوچنگ اینڈ نیوٹریشن کورس 2026" کا انعقاد کر رہی ہے۔

اس دو روزہ کورس میں کک باکسنگ کوچنگ، جدید تربیتی طریقہ کار، کھلاڑیوں کی جسمانی نشوونما، اسپورٹس نیوٹریشن، فٹنس پلاننگ اور کارکردگی میں بہتری کے موضوعات پر تفصیلی تربیت فراہم کی جائے گی۔ کورس میں شرکت کرنے والے تمام کوچز کو کامیاب تکمیل پر سرٹیفکیٹ بھی جاری کیے جائیں گے۔

کورس کی تفصیلات:

- تاریخ: 13 اور 14 جون 2026
- وقت: شام 5:00 بجے تا 7:00 بجے
- دورانیہ: 2 دن (مجموعی طور پر 4 کلاسز)

تمام شرکاء کے لیے دونوں دنوں کی تمام کلاسز میں حاضری لازمی ہوگی۔ صرف وہی کوچز سرٹیفکیٹ کے حقدار ہوں گے جو مکمل کورس کامیابی سے مکمل کریں گے۔

سندھ جٹسا کک باکسنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ کورس میں شرکت کے لیے کسی قسم کی فیس یا چارجز وصول نہیں کیے جائیں گے۔

مزید برآں، وہ کوچز یا اکیڈمیز جو تاحال سندھ جٹسا کک باکسنگ ایسوسی ایشن کے ساتھ رجسٹرڈ نہیں ہیں، انہیں شرکت کے لیے اپنے کلب یا اکیڈمی کے آفیشل لیٹر ہیڈ پر درخواست جمع کروانا ہوگی۔

تمام کوچز سے گزارش ہے کہ اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافہ کرتے ہوئے سندھ میں کک باکسنگ کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں۔

شکریہ

ناصر شاہ
جنرل سیکریٹری
سندھ جٹسا کک باکسنگ ایسوسی ایشن (SJKA)
۔
۔
۔
۔
Keamari Star Boxing Club Dillo Dillo Sindh Jitsa Kickboxing & Self Defence Association Tanveer Khan Boxer Iqrar Tiger Pakistan Sports Health and Fitness Jitsa self defense kick boxing federation Pakistan Nisar TheWolf Sindh Boxing Association Pakistan Boxing Federation Keamari Mohammadan Football Club Pro_Green Boxing federation

عالمی یومِ انسدادِ تمباکو نوشی (31 مئی 2026)تمباکو نوشی اور منشیات ہماری نوجوان نسل کے مستقبل کے لیے ایک سنگین خطرہ ہیں۔...
31/05/2026

عالمی یومِ انسدادِ تمباکو نوشی (31 مئی 2026)

تمباکو نوشی اور منشیات ہماری نوجوان نسل کے مستقبل کے لیے ایک سنگین خطرہ ہیں۔ عالمی یومِ انسدادِ تمباکو نوشی کے موقع پر کیماڑی اسٹار باکسنگ کلب اینڈ مارشل آرٹس اکیڈمی اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ ہم اپنے نوجوانوں کو تمباکو، گٹکا، نسوار، سگریٹ اور ہر قسم کی منشیات سے دور رکھنے کے لیے مسلسل جدوجہد جاری رکھیں گے۔

کھیل صرف جسمانی طاقت ہی نہیں بلکہ نظم و ضبط، خود اعتمادی اور مثبت سوچ بھی پیدا کرتے ہیں۔ ہمارا مقصد کیماڑی کے نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرکے ایک صحت مند، مضبوط اور منشیات سے پاک معاشرہ تشکیل دینا ہے۔

آئیے آج کے دن یہ عہد کریں کہ ہم خود بھی تمباکو نوشی سے دور رہیں گے اور اپنے دوستوں، بھائیوں اور آنے والی نسلوں کو بھی اس مہلک عادت سے بچانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

پیغام از: تنویر خان
انٹرنیشنل باکسنگ کوچ
کیماڑی اسٹار باکسنگ کلب اینڈ مارشل آرٹس اکیڈمی
Sindh Jitsa Kickboxing & Self Defence Association Keamari Star Boxing Club Dillo Dillo Tanveer Khan Boxer Pakistan Sports Health and Fitness Sindh Boxing Association Jitsa self defense kick boxing federation Pakistan Pro_Green Boxing federation Pakistan Boxing Federation Sindh Government Nisar TheWolf Keamari Youth Society Keamari Keamari Mohammadan Football Club

Eid Mubarak to All Muslims.
27/05/2026

Eid Mubarak to All Muslims.

Keamari Star Champions 🏆
23/05/2026

Keamari Star Champions 🏆

الحمدللہ ✨کیماڑی اسٹار باکسنگ کلب، حاتم علی علوی اسکول، جامع مسجد جیکسن مارکیٹ کیماڑی کراچی میں کل بروز جمعہ  22 مئی پرو...
21/05/2026

الحمدللہ ✨
کیماڑی اسٹار باکسنگ کلب، حاتم علی علوی اسکول، جامع مسجد جیکسن مارکیٹ کیماڑی کراچی میں کل بروز جمعہ 22 مئی پروگرام ہوگا، جس میں آل پاکستان جٹسا کک باکسنگ چیمپئن شپ کی پہلی ٹرافی، بونیر باکسنگ چیمپئن شپ میں 4 گولڈ میڈلز اور سندھ پولیس باکسنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے والے چیمپئنز کا استقبال کیا جائیگا۔ 🏆🇵🇰

تقریب میں جونیئر کک باکسنگ کے 2 دلچسپ مقابلے اور جونیئر باکسنگ کے 2 شاندار مقابلے بھی کروائے جائے گے۔

اس تقریب کے سرپرست چیئرمین سندھ جٹسا کک باکسنگ ایسوسی ایشن سر وحید خان تنولی ہونگے، جبکہ کوچ ناصر شاہ، کوچ تنویر خان اور کوچ شیر عالم کی زیرِ نگرانی میں منعقد ہوگا۔

اللہ تعالیٰ ہمارے تمام کھلاڑیوں کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور پاکستان کا نام روشن کرنے کی توفیق دے۔ آمین 🇵🇰🥊
Sindh Jitsa Kickboxing & Self Defence Association Keamari Star Boxing Club Jitsa self defense kick boxing federation Pakistan

17/05/2026

Sunday is Funday.

انٹرنیشنل کک باکسرز نثار ناسو اور محمد صابر نے ہمارے کلب کا دورہ کیا اور ہیڈ کوچ تنویر خان سے ملاقات کی۔ دونوں چیمپئنز ج...
15/05/2026

انٹرنیشنل کک باکسرز نثار ناسو اور محمد صابر نے ہمارے کلب کا دورہ کیا اور ہیڈ کوچ تنویر خان سے ملاقات کی۔ دونوں چیمپئنز جلد ازر بھائی جان میں ہونے والی کک باکسنگ چمپئن شپ میں اپنے پیارے وطن پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

اللہ تعالیٰ انہیں کامیابی عطا فرمائے اور پاکستان کا نام روشن کرے۔ آمین 🇵🇰
۔
۔
۔
۔
۔
Keamari Star Boxing Club Sindh Jitsa Kickboxing & Self Defence Association Iqrar Tiger Nisar TheWolf Sindh Government Tanveer Khan Boxer

12/05/2026

الحمدللہ!
سندھ پولیس باکسنگ ایونٹ سکرنڈ 2026 میں کیماڑی اسٹار باکسنگ کلب کے باکسر رحمان اللہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو مقابلے جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔
رحمان اللہ نے سعید آباد پولیس ٹریننگ سینٹر کے لیے پہلی ٹرافی بھی حاصل کی۔
یہ کامیابی ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ 🥇🏆
Sindh Jitsa Kickboxing & Self Defence Association Keamari Star Boxing Club Pakistan Sports Health and Fitness Iqrar Tiger Pro_Green Boxing federation Sindh Boxing Association Pakistan Boxing Federation

Address

Hatim Ali Alvi School Jama Masjid Jackson Market Keamari
Karachi
75620

Telephone

+923441821099

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Keamari Star Boxing Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Keamari Star Boxing Club:

Share

Category