cricket fan

cricket fan All cricket sports accessories available in whole sale rates. 🏏 hard Ball ⚽⚽🏆⚽⚽

10/11/2025

زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو 🥀

بس مسکرائیں اور الحمدللہ کہیں😊❤️

09/08/2024

جماعت اسلامی کا دھرنا بجلی کے نرخ دو روپے پچھتر پیسے بڑھا کر ختم ہوگیا۔
زیادہ دیر دھرنا جاری رہتا تو زیادہ بڑھنے کا خطرہ تھا۔
اس لیے امت کے بہترین مفاد میں دھرنا ختم کیا گیا۔
😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣🤣

21/07/2024

کافی عرصہ ہو گیا ختم نبوت کا نعرہ لگے اک واری چَکو نعرہ فیسبک کانپ جاۓ۔۔!
😍
تاجدارختم نبوت زندہ باد

21/07/2024

( افسوس ناک خبر)
فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رھے ھیں کہ اب ایسا حالت شروع ہونے والا ھے کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعووذ باللہ)حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائنگے لیکن میں حسن شہزاد اب سے اس بات کا اعلان کرتا ہوں۔

لہذا اگر میرے ائی ڈی سے ایسا پوسٹ شیر ھوا تو اس سے میرا کوئی تعلق نہں ھوگا.آپ سب گواہ رہے۔ شکریہ

وقت کی کرواہٹ کو چھوڑیں یار 💕🌺۔آو میٹھی میٹھی چائے پیتے ہیں 💖🔥
23/04/2024

وقت کی کرواہٹ کو چھوڑیں یار 💕🌺۔

آو میٹھی میٹھی چائے پیتے ہیں 💖🔥

کیا ابھی بھی کھائیں گے لوگ😭 میکڈونلڈ کھلم کھلا اعتراف کر رہا ہے کے ہمیں فخر ہے کہ 30000 فلsطینی شہید ہو گئے اور ہم اسرائ...
25/03/2024

کیا ابھی بھی کھائیں گے لوگ😭
میکڈونلڈ کھلم کھلا اعتراف کر رہا ہے کے ہمیں فخر ہے کہ 30000 فلsطینی شہید ہو گئے اور ہم اسرائیلی فوج کی مدد کرتے رہیں گے چاہے جو بھی ہو ۔
ہم میں اگر غیرت ہوتی تو آج ایک فرینچائز پاکستان میں نہ ہو تی ۔
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻خدارا بائیکاٹ کر و اور اس تصویر کو پھیلا ؤ ۔

20/03/2024

*10 رمضان المبارک یومِ وصال🌺*

*مَلِکہ دو جہاں ،
زوجہ رسولﷺ ،
مادرِ بتولؑ ،

اُم المٶمنین حضرت سیدہ خدیجة الکبریٰ سلام اللّه علیھا✨♥️*

25/02/2024

*🌹اسلام علیکم ۔* 🌹
آج *شب برأت* کی رات ہے۔ میری آپ سے دل کی گہرائیوں سے معزرت ہے۔ مجھ سے جانے انجانے کوئی غلطی حقطلفی ہوگئ ہو تو ایک بار اپنی زبان سے اور دل سے مجھے معاف کردیں ۔
*اللّٰہ پاک* کی رضا کے لیے میں *حسن شہزاد* نے بھی
🙏🏻🙏🏻💓🙏🏻🙏🏻سب کو معاف کیا ۔۔۔

آدھی رات گہرے سائےخالی کرسی٫ میں اور چائے
21/02/2024

آدھی رات گہرے سائے
خالی کرسی٫ میں اور چائے

20/02/2024

جو چائے کا ہی نہ پوچھے
اس سے کیسا تعلق رکھنا😎

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when cricket fan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share