05/04/2026
ملیر یونین فٹبال کلب کو شاندار اور کامیاب ٹورنامنٹ کے انعقاد پر، دل کی گہرائیوں سے ملیر شاہین فٹبال کلب کی جانب سے دلی مبارکباد۔
آپ کی محنت، بہترین انتظام اور فٹبال کے لیے جذبہ قابلِ تحسین ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ اسی طرح کھیل کے فروغ کے لیے کام کرتے رہیں