Mufi Tariq Masood official

Mufi Tariq Masood official اسلامی تعلیمات حاصل کرنے کے لیے مفتی طارق مسعود صاحب کا پیج فالو کرے بہت فائدہ ہوگا

14/06/2026

Islamic reels
#محرم

12/06/2026

#محرم

11/06/2026

محرم الحرام
#محرم

10/06/2026

مرد کیسا ہو!؟

عورت کیسی ہونی چاہیے؟ ہر مرد بتا سکتا ہے مگر کیا وہ مرد جانتا ہے کہ مرد کیسا ہونا چاہیے؟

ایک اچھا اور شوہر وہ ہے:

جو عورت کی بڑی بڑی خطا بھی معاف کر دیتا ہے --- جو حکمران بن کر نہیں --- محافظ اور سائیبان بن کر رہتا ہے --- جو روٹی کپڑا اور احسان نہیں جتلاتا --- بلکہ شکر گزار نظر آتا ہے --- جو وحشت کے گھوڑے پر سوار ہو کر عورت کی انا کی دھجیاں نہیں اڑاتا --- جو من مانگے عورت کو محبت کے ساتھ عزت بھی دیتا ہے --- جو اپنی انا کی تسکین کیلئے عورت کی عزت نفس کو کچلتا نہیں --- اور جو اپنے گھر کی خدمت کو عورت کا فرض نہ سمجھتا ہو --- جو عورت کے غم و درد میں شریک ہوتا ہو --- ہاں وہی ایک اچھا مرد ہوتا ہے اور ایک اچھا شوہر ہوتا ہے۔

03/06/2026

کیا یہ حکومت آپ لوگوں کے لیے قبول ہے
03/06/2026

کیا یہ حکومت آپ لوگوں کے لیے قبول ہے

02/06/2026

ISLAMIC REEL
Darwaish Types

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭 مفتی فضل غفور صاحب کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئے
02/06/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭
مفتی فضل غفور صاحب کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئے

Kia Mulana Fazli Rahman ap ko 5 sall ke li ba tavre wazireazam qabool ha
02/06/2026

Kia Mulana Fazli Rahman ap ko 5 sall ke li ba tavre wazireazam qabool ha

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufi Tariq Masood official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share