17/02/2026
💥 اگر پاکستان کوالیفائی کرتا ہے تو سپر 8 کے لیے اس کا شیڈول کچھ یوں ہوگا! 😍👇
♦️ 21 فروری — 🇵🇰 پاکستان بمقابلہ 🇳🇿 نیوزی لینڈ ( آر پی ایس، کولمبو)🏏
♦️ 24 فروری — 🇵🇰 پاکستان بمقابلہ 🏴 انگلینڈ ( کینڈی)🏏
♦️ 28 فروری — 🇵🇰 پاکستان بمقابلہ 🇱🇰 سری لنکا ( کینڈی) 🏏