01/10/2026
تمویر احمد 🗣️🗣️
"پاکستان آج سیمی فائنل جیت گیا، لیکن مجھے بالکل بھی خوشی نہیں ہے کیونکہ اس ٹیم میں Opener Fail ہیں۔ اگر آپ کو Gold Medal جیتنا ہے تو Maaz Sadaqat کی جگہ Urgent Flight پر بابر اعظم کو بلانا ہوگا، کیونکہ آپ کی یہ ٹیم صرف Tulla Bazi کر رہی ہے۔ بابر اعظم کو ان مشکل Pitches پر کھیلنے کا بہت تجربہ ہے اور بھارت کے خلاف بھی ان کا Record بہت اچھا ہے۔ دوسری طرف Wicket Keeping بھی عثمان خان نے بہت خراب کی، ان کی جگہ محمد رضوان کو ہونا چاہیے تھا۔ اگر بابر اعظم اور محمد رضوان کو اس ٹیم میں شامل کر لیا جائے تو پاکستان یہ Gold Medal ضرور جیت جائے گا!" 🇵🇰🏆🔥