Sarkar bhai Page

Sarkar bhai Page #مخالفت سے میری #شخصیت سنورتی ہے
میں #جلنے والوں کا بڑا #?

شکر گزار ہے خداوند متعال کے جس نے ایک ایسا الہی رہبر بھیجا جس نے قوم ملت کی ہر حوالے سے رہنمائی کی ہے.جس نے تبیین دین ال...
25/07/2024

شکر گزار ہے خداوند متعال کے جس نے ایک ایسا الہی رہبر بھیجا جس نے قوم ملت کی ہر حوالے سے رہنمائی کی ہے.
جس نے تبیین دین الہی کی ، تبیین قرآنی بتائی ، اور تفسیر کربلا خود کلام امام عالی مقام امام حسین علیہ السلام سے کی،
سلام بر آقائے سید جواد نقوی حفظہ اللہ ❤

پاکستان میں فتنے زیادہ ہیں ، سید اکیلا ڈٹ کر سارے فتنوں کا مقابلہ بڑے عزم کے ساتھ دلیری کے ساتھ کر رہا ہے ، ایم آئی سکس ...
24/07/2024

پاکستان میں فتنے زیادہ ہیں ، سید اکیلا ڈٹ کر سارے فتنوں کا مقابلہ بڑے عزم کے ساتھ دلیری کے ساتھ کر رہا ہے ، ایم آئی سکس کے پلانٹڈ عمامہ پوش ، غالیوں ، نصیریوں ، تاجران خون حسین ع ، تکفیر__یوں ، ناصب-----یوں دھمالیوں ، مراسیوں ، گنگرو بالیاں ہاتھوں میں کڑیاں گلے میں زنجیریں لمبے زلفوں والوں کیلئے سید موت کا فرشتہ بن کر میدان میں موجود ہے ، خدا سید بزرگوار کی حفاظت فرمائ.ے

مجلس عزاء کا مقصد اصلاح امت ، شعور ،آگاہی اور بیداری کے ذریعے سے امت سازی ہے
05/07/2024

مجلس عزاء کا مقصد اصلاح امت ، شعور ،آگاہی اور بیداری کے ذریعے سے امت سازی ہے

معروف کاروباری شخصیت، جنگ نیوز اور جیو ٹی وی کے بانی اور مالک جناب میر شکیل الرحمان نے علامہ سید جواد نقوی سے جامعہ عروۃ...
12/05/2024

معروف کاروباری شخصیت، جنگ نیوز اور جیو ٹی وی کے بانی اور مالک جناب میر شکیل الرحمان نے علامہ سید جواد نقوی سے جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں ملاقات کی۔
میر شکیل الرحمان پاکستان کی مشہور ترین شخصیت ان سے سینکڑوں لگ ملاقات کیلٸے وقت لیتے ہیں لیکن میر شکیل الرحمان خود چل کر جامعہ عروة الوثقیٰ گٸے آقاۓ سید جواد نقوی سے ملاقات کی آقاۓ سید جواد نقوی کے سامنے احترام عزت تکریم سے کھڑے ہیں صرف اُستاد مُحترم کے علم وحدت دین اسلام کی خالص تبلیغ کی وجہ سے۔۔

21/05/2023
05/08/2022

🖤

18/03/2022

😭

 🤩
20/11/2021

🤩

06/11/2021

یوم عاشورا کو کیوں باہر نکلنا ضروری ھے۔

استاد محترم سید جواد نقوی حفظ اللہ

05/11/2021


مدحتے #مرتضی ٰکی سزا دو مجھے

04/11/2021

💞💞💞

03/11/2021

#السلامُ__علیکم

غواڑی بنجر ہے
ہاتھ میں کیا ہے ربق ہے 😁

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarkar bhai Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share