Lasi Star gharebabad

Lasi Star gharebabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lasi Star gharebabad, Sports Team, Karachi.

آج بات کرتا ہوں لاسی اسٹار غریب آ باد کے سینیر کھلاڑی مظفر بھائی اور عمران بھائی جن کے ساتھ 2018 سے لیکر اپریل 2024 تک س...
06/05/2024

آج بات کرتا ہوں لاسی اسٹار غریب آ باد کے سینیر کھلاڑی مظفر بھائی اور عمران بھائی جن کے ساتھ 2018 سے لیکر اپریل 2024 تک ساتھ رہا 6 سالوں میں بھترین کارکردگی دیکھائی بہت سے میچ وننگ پرفارمینس دی اپنی ٹیم کو فتح دلوائی دونوں بھترین شخصیت کے مالک بھی ہیں بہت ساری یادیں ساتھ میں ہیں ہم تہے دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں آپ دونوں آپ دونوں نے 6 سال اپنی ایمانداری سے اپنی کلب کے لئے کھیلا اور اب آپ دونوں نے کمبو اسٹار ٹیم کو جوائن کیا ہے تو ہماری دعا ہے کہ آپ اسی طرح اپنی پرفارمینس سے۔ اپنی نیو ٹیم کو بھی کامیابی دلواہیں گے
اورہم ہمیشہ آپ کے لئے دعا گو ہوں گے
آپ کا بھائی عامر بلوچ

تمام شائقینِ کرکٹ کو شرکت کرنے کی دعوت دی جاتی ہے آپ کی شرکت ہمارے لئے باعث حوصلہ افزائی ہوگی شکریہ
07/03/2024

تمام شائقینِ کرکٹ کو شرکت کرنے کی دعوت دی جاتی ہے آپ کی شرکت ہمارے لئے باعث حوصلہ افزائی ہوگی شکریہ

اپنی پسندیدہ کرکٹ اور فٹبال کے فل سبلیمینشن کلر کٹ بنوانے کے لیے رابط کریںواٹس ایپ نمبر 03218270120
19/02/2024

اپنی پسندیدہ کرکٹ اور فٹبال کے فل سبلیمینشن کلر کٹ بنوانے کے لیے رابط کریں
واٹس ایپ نمبر 03218270120

اپنی پسند کی ڈیزائن میں کرکٹ اور فٹبال کی کٹ بنوانے کے لیے رابط کریں مناسب ریٹ میں0315890117503218270120
25/10/2023

اپنی پسند کی ڈیزائن میں کرکٹ اور فٹبال کی کٹ بنوانے کے لیے رابط کریں مناسب ریٹ میں
03158901175
03218270120

02/10/2023

اس بار انشاء اللہ پیپلز پارٹی سے بائیکاٹ کریں گے وجہ کچھ دنوں میں بتا دیں گے

پہلا آل ملیر چیرمین لال محمد مرحوم یادگاری کرکٹ ٹورنامنٹ MCA 2023Al waris  85/508 over Amir 22*  Amir 2 wktLasi Star 86/...
10/09/2023

پہلا آل ملیر چیرمین لال محمد مرحوم یادگاری کرکٹ ٹورنامنٹ MCA 2023

Al waris 85/5

08 over

Amir 22*

Amir 2 wkt

Lasi Star 86/2

07 over

Muzafar 31*

Kamran 2 wkt

Lasi Star win by 8 wkts 🥳🏆

کرکٹ اور فٹبال کی فل سبليمينشن کٹ کے لئے رابطہ کریں0315890117503218270120
05/09/2023

کرکٹ اور فٹبال کی فل سبليمينشن کٹ کے لئے رابطہ کریں
03158901175
03218270120

22/08/2023

Big quarter final match

Rind Xl Cricket Tournament2023

Thursday 24/8/23 4pm

Lasi Star vs Yng Lahuty

Rund Cricket Ground Razzakabad

Insha Allah bhot acha event oga
17/08/2023

Insha Allah bhot acha event oga

مورخہ 14 اگست 2023 بلوچ یونین فٹبال کلب کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پربلوچ یونین اور جام الیون کے درمیان فنکشن میچ کھیل...
14/08/2023

مورخہ 14 اگست 2023
بلوچ یونین فٹبال کلب کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر
بلوچ یونین اور جام الیون کے درمیان فنکشن میچ کھیلا گیا۔
جام الیون فٹبال کلب 04
بلوچ یونین ملیر 02
میچ کے مہمان خاص علاقہ معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
بلوچ یونین کے صدر شاہنواز لاشاری نے جیتنے والے ٹیم جام الیون فٹبال کلب کو 15 ہزار کیش انعام دیا گیا۔
ہر کول پر لیاقت بلوچ اور شاہنواز لاشاری کی جانب سے پلئیروں میں ہزار ہزار روپے تقسیم کیا
میچ کے اختتام پر لیاقت بلوچ اور شاہنواز
لاشاری کی جانب سے ٹرافی تقسیم کیا گیا۔

Address

Karachi

Telephone

+923158901175

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lasi Star gharebabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category