24/10/2025
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں سے کسانوں کے دیرینہ مسائل حل۔ سیلاب سے متاثرہ کسانوں کیلئے زرعی ایمرجنسی کا نفاذ، بجلی کے بلوں میں رعایت، اور دو سال بعد گندم کی سپورٹ پرائس کا تعین، یہ سب کسانوں کیلئے آواز بلند کرنے کا نتیجہ ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے نہ صرف کسان کا مقدمہ لڑا بلکہ پورے پاکستان کی معیشت کو سہارا دیا۔
Ppp