Baloch welfare Football club

Baloch welfare Football club this page is official baloch welfare football club
A Project of Baloch Welfare Society

ٹورنامنٹ میچ آج کے راؤنڈ میچ میں  بلوچ ویلفیئر فٹبال کلب نے پاک زمیندار فٹبال کلب کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کر...
19/08/2026

ٹورنامنٹ میچ
آج کے راؤنڈ میچ میں بلوچ ویلفیئر فٹبال کلب نے پاک زمیندار فٹبال کلب کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ کوالیفائی کرلیا۔
گول اسکورر -
کبیر احمد ⚽
غلام رسول⚽
بمقام - اورنگی محمڈن فٹبال گراؤنڈ

دوستانہ ٹور میچ:۔بلوچ ویلفیئر فٹبال کلب کراچی اور وِندر اسٹار فٹبال کلب بلوچستان کے درمیان  دوستانہ ٹور میچ مورخہ 2026۔0...
03/08/2026

دوستانہ ٹور میچ:۔
بلوچ ویلفیئر فٹبال کلب کراچی اور وِندر اسٹار فٹبال کلب بلوچستان کے درمیان دوستانہ ٹور میچ مورخہ 2026۔08۔02 کو وِندر فٹبال گراونڈ بلوچستان میں کھیلا گیا۔ یہ میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔
گول اسکور :
آدم راشد ⚽
🖤❤️

🟢 1st Round ⚪⏱Full Time : 70+³Baloch Welfare  0️⃣ : 1️⃣ Dalmia FC🏟Venue : LAL Sports Football Stadium Dalmia  ❤️🖤
21/06/2026

🟢 1st Round ⚪
⏱Full Time : 70+³
Baloch Welfare 0️⃣ : 1️⃣ Dalmia FC

🏟Venue : LAL Sports Football Stadium Dalmia

❤️🖤

دوستانہ میچ:۔بلوچ ویلفیئر فٹبال کلب اور   ابراہیم میموریل فٹبال کلب کے درمیان ایک دوستانہ میچ مورخہ 2026-06-12 کو  ابراہ...
12/06/2026

دوستانہ میچ:۔
بلوچ ویلفیئر فٹبال کلب اور ابراہیم میموریل فٹبال کلب کے درمیان ایک دوستانہ میچ مورخہ 2026-06-12 کو ابراہیم میموریل کے گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ بلوچ ویلفیئر نے 1-2 سے میچ اپنے نام کیا ۔
گول اسکور :
حسیب مولا بخش ⚽
سرفراز نور ⚽
❤️🖤

تاریخ: 2 جون 2026بلوچ ویلفیئر فٹ بال کلب کے زیر اہتمام نوجوان فٹ بال کھلاڑیوں میں فٹ بال کٹس تقسیم کرنے کی ایک پروقار تق...
12/06/2026

تاریخ: 2 جون 2026
بلوچ ویلفیئر فٹ بال کلب کے زیر اہتمام نوجوان فٹ بال کھلاڑیوں میں فٹ بال کٹس تقسیم کرنے کی ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب کا مقصد نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنا، کھیلوں کے فروغ میں کردار ادا کرنا اور فٹ بال کے میدان میں ان کی صلاحیتوں کو مزید نکھارنا تھا۔
تقریب میں بلوچ ویلفیئر فٹ بال کلب کے صدر اختر بہادر اور بلوچ ویلفیئر سوسائٹی کے صدر رسول بخش سمیت دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔ کٹس کی تقسیم جناب عطااللہ کے ہاتھوں عمل میں آئی۔ اس موقع پر شرکاء نے کھیلوں کی اہمیت اور نوجوان نسل کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
تقریب کے دوران رحمت اللہ صاحب ڈپٹی کمشینر خضدار (revenue) کی فٹ بال کے فروغ کے لیے خدمات کو سراہا گیا۔ مقررین نے کہا کہ رحمت اللہ صاحب نے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور فٹ بال پروگرام کی ترقی کے لیے خصوصی دلچسپی لی اور مالی معاونت بھی فراہم کی، جس سے اس پروگرام کو کامیابی سے منعقد کرنے میں مدد ملی۔
جن کھلاڑیوں کو فٹ بال کٹس فراہم کی گئیں ان میں طارق، ندیل، راحت، ساجد، امان، فیصل، سلال، معین، صابر، فرمان، عاصم، سالار، انیس، آدم، ایان، جلال، طلال، مزار، سرفراز، عبید اور حسام شامل تھے۔
تقریب میں ڈپٹی کمشینر خضدار (revenue) رحمت اللہ صاحب مصروفیات کی وجہ سے شرکت نہ کر سکے - مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھیل نوجوانوں کی جسمانی و ذہنی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے کھلاڑیوں پر زور دیا کہ وہ محنت، لگن، نظم و ضبط اور کھیل کے جذبے کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے علاقے اور ملک کا نام روشن کریں۔

دوستانہ میچ:۔بلوچ ویلفیئر فٹبال کلب اور  ڈرگ روڈ یونین فٹبال کلب کے درمیان ایک دوستانہ میچ مورخہ 2026۔05۔03 کو ڈرگ روڈ ی...
03/05/2026

دوستانہ میچ:۔
بلوچ ویلفیئر فٹبال کلب اور ڈرگ روڈ یونین فٹبال کلب کے درمیان ایک دوستانہ میچ مورخہ 2026۔05۔03 کو ڈرگ روڈ یونین کے گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ اس میچ میں ڈرگ روڈ یونین نے 2۔1 سے برتری حاصل کی ۔
گول اسکور :
فرمان احمد ⚽
❤️🖤

دوستانہ میچ:۔بلوچ ویلفیئر فٹبال کلب اور لیبر اسپورٹس فٹبال کلب کے درمیان ایک دوستانہ میچ مورخہ 2026۔05۔01 کو  لیبر اسکوا...
02/05/2026

دوستانہ میچ:۔
بلوچ ویلفیئر فٹبال کلب اور لیبر اسپورٹس فٹبال کلب کے درمیان ایک دوستانہ میچ مورخہ 2026۔05۔01 کو لیبر اسکوائر کے گراونڈ میں کھیلا گیا۔ یہ میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔
گول اسکور :
سالار ⚽
💛💙

دوستانہ میچ:۔بلوچ ویلفیئر فٹبال کلب اور اورنگی محمڈن فٹبال کلب کے درمیان ایک دوستانہ میچ مورخہ 2026۔04۔26 کو اورنگی محمڈ...
26/04/2026

دوستانہ میچ:۔
بلوچ ویلفیئر فٹبال کلب اور اورنگی محمڈن فٹبال کلب کے درمیان ایک دوستانہ میچ مورخہ 2026۔04۔26 کو اورنگی محمڈن کے گراونڈ میں کھیلا گیا۔ اس میچ میں بلوچ ویلفیئر نے 3۔2 سے برتری حاصل کی ۔
گول اسکور :
راحت ⚽⚽
سرفراز نور ⚽
💛💙

WELCOME 🤗 🤗 New Player Of BWFC 2026🎊🎉 ❤️❤️
21/04/2026

WELCOME 🤗 🤗
New Player Of BWFC 2026🎊🎉

❤️❤️

Eid Mubarak ♥️♥️  ♥️♥️
20/03/2026

Eid Mubarak ♥️♥️

♥️♥️

Address

Karachi
75800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baloch welfare Football club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baloch welfare Football club:

Shortcuts

Share

Category