Tariq Jafri Official

Tariq Jafri Official TJ YOGA Studio. Very Well Mind Clinic
+923318027284

06/02/2026
06/02/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“خرچ کیا کر، گِنا نہ کر، تاکہ تمہیں بھی گن کے نہ ملے اور جوڑ کے نہ رکھو، تاکہ تم سے بھی اللہ تعالیٰ (اپنی نعمتوں کو) نہ چھپا لے۔”

حوالہ: صحیح البخاری ، حدیث نمبر: 2591

اس حدیث میں رسول اللہ ﷺ نے سخاوت، صدقہ اور اللہ پر بھروسے کی ترغیب دی ہے، کہ انسان اللہ کی راہ میں خرچ کرے اور حساب لگا لگا کر یا کنجوسی کے ساتھ نہ دے، کیونکہ جو شخص گن گن کر خرچ کرتا ہے اسے بھی اللہ کی طرف سے گن گن کر ہی ملتا ہے، اور جو مال کو جوڑ کر رکھتا ہے اور اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتا تو اللہ تعالیٰ بھی اس سے اپنی نعمتیں روک لیتا ہے، اس سے یہ سبق ملتا ہے کہ رزق کی برکت اور زیادتی سخاوت میں ہے نہ کہ بخل میں، مثال کے طور پر اگر کوئی شخص ضرورت مند کی مدد کرے، صدقہ دے اور اللہ کی رضا کے لیے دل کھول کر خرچ کرے تو اللہ تعالیٰ اس کے مال میں برکت عطا فرما دیتا ہے، یہ حدیث ہمیں یہ یقین دلاتی ہے کہ اللہ کی راہ میں خرچ کرنا بندے کے رزق کو کم نہیں کرتا بلکہ بڑھاتا اور برکت والا بنا دیتا ہے۔

06/02/2026

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

06/02/2026

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہےکہ ایران اب مذاکرات کر رہا ہے، وہ نہیں چاہتےکہ ہم ان پر حملہ کریں۔ واشنگٹن میں نیشنل پریئر بریک فاسٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ہمارا ایک بڑا بحری بیڑا ایران کی طرف رواں ہے۔ اپنی پہلی صدارتی مدت کے دوران عراق کے ایک دورے کو یاد کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے بتایا کہ انہیں طویل فضائی سفر کے دوران سونا پسند نہیں۔ انہوں نے ازراہ مذاق کہا کہ میں جہاز میں نہیں سوتا، میں کھڑکی سے باہر دیکھنا پسند کرتا ہوں تاکہ میزائلوں اور دشمنوں پر نظر رکھ سکوں۔

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 15:00 - 21:00
Tuesday 15:00 - 21:00
Wednesday 15:00 - 21:00
Thursday 15:00 - 21:00
Friday 15:00 - 21:00
Saturday 15:00 - 21:00

Telephone

+923318027284

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq Jafri Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tariq Jafri Official:

Share

Category