Al Hussain FC

Al Hussain FC Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Hussain FC, Sports League, Karachi.

الحسین ڈھیر فٹبال کلب کی جانب سےہم اپنی پوری ٹیم کی طرف سے جناب نور کلمتی کو ایسوسی ایٹ سیکریٹری ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایش...
09/11/2025

الحسین ڈھیر فٹبال کلب کی جانب سے

ہم اپنی پوری ٹیم کی طرف سے جناب نور کلمتی کو ایسوسی ایٹ سیکریٹری ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن ملیر بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

ہم جناب ناصر اسکانی (جنرل سیکریٹری سندھ)، شانی بھائی (ڈسٹرکٹ سیکریٹری ڈی ایف اے ملیر)، اور طاہر حسین (صدر ڈی ایف اے ملیر) کے بھی تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمارے نوجوان کو نمائندگی کا موقع دے کر اس پر اعتماد کیا۔

* *

الحسین فٹبال کلب ملیر کی جانب سے بلوچ محمڈن ملیر کے اسٹار کھلاڑی فرقان عمر کو پاکستان انڈر 23 میں جگہ بنانے پہ بہت بہت م...
29/08/2025

الحسین فٹبال کلب ملیر کی جانب سے بلوچ محمڈن ملیر کے اسٹار کھلاڑی فرقان عمر کو پاکستان انڈر 23 میں جگہ بنانے پہ بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ فرقان عمر نمایاں کارکرگی پیش کرکے یہ ثابت کرئینگے کہ پاکستان کے فٹبال میں ملیر اپنا ایک الگ مقام رکھتا جیسے نظر انداز کیا جاتا ہے ہمیں خوشی ہے کہ فرقان عمر نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک مثال اور ملیر کے لئے باعث فخر ہیں💞

01-04-2024آج احمد داؤد فٹبال گراؤنڈ میں نائیٹ ٹورنامینٹ کا شاندار میچ کھیلا گیا (الحسین ایف سی) اور اسکے مد مقابل (عادل ...
01/04/2024

01-04-2024
آج احمد داؤد فٹبال گراؤنڈ میں نائیٹ ٹورنامینٹ کا شاندار میچ کھیلا گیا (الحسین ایف سی) اور اسکے مد مقابل (عادل اسپورٹ ایف سی) یے میچ الحسین نے پینیلٹی کک کی صورت میں (4\5) کی برترے سے اپنے نام کر لیا✌🏻

AL Hussain FC Squad❤️
31/03/2024

AL Hussain FC Squad❤️

Best of luck Al Hussain FC✌️
21/12/2023

Best of luck Al Hussain FC✌️

میچ سے پہلے الحسین ایف سی کے کچھ کھلاڑیوں نے اپنے اپنے  تصویرے نکالی!!❤
03/12/2023

میچ سے پہلے الحسین ایف سی کے کچھ کھلاڑیوں نے اپنے اپنے تصویرے نکالی!!❤

(02-12-2023)ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ (ضلع ملیر) اسکروٹنی کا عمل مکمل!!الحسین فٹبال کلب کا اسکروٹنی مکمل ہونے کے بعد اپنے پلئیرز ...
02/12/2023

(02-12-2023)
ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ (ضلع ملیر) اسکروٹنی کا عمل مکمل!!
الحسین فٹبال کلب کا اسکروٹنی مکمل ہونے کے بعد اپنے پلئیرز اور آفیشلز کے ساتھ گروپ فوٹو ۔
اسکے بعد اسکرونٹی میچ کھیلا گیا.
(الحسین vs FC شہباز محمڈن FC)
میچ دونوں ٹیمو نے بنا کسی گول کے برابر کیا اور شہباز محمڈن نے پلینٹی کک کے ذریعے یے میچ اپنے نام کر لیا-

الحسین 3-PK
شہباز محمڈن 4-PK

30-08-2023آج ازاد الیون فٹبال گراؤنڈ میمن گوٹھ میں شاندار میچ کھیلا گیا (الحسین ایف سی) اور اسکے مد مقابل (ینگ کھو کھرا ...
30/08/2023

30-08-2023
آج ازاد الیون فٹبال گراؤنڈ میمن گوٹھ میں شاندار میچ کھیلا گیا (الحسین ایف سی) اور اسکے مد مقابل (ینگ کھو کھرا پار ایف سی) یے میچ الحسین نے (1-3) کی برترے سے اپنے نام کر لیا جس میں گول اسکور ہیٹرک وسیم رہے✌🏻

24-05-2023آج شاندار میچ کھیلا گیا (الحسین ایف سی) اور اسکے مد مقابل (احمد داؤد ایف سی) یے میچ الحسین نے دو گول کی برترے ...
24/05/2023

24-05-2023
آج شاندار میچ کھیلا گیا (الحسین ایف سی) اور اسکے مد مقابل (احمد داؤد ایف سی) یے میچ الحسین نے دو گول کی برترے سے اپنے نام کر لیا جس میں گول اسکور حماد اور وسیم رہے✌🏻

AL HUSSAIN FC Night tournament at Bahria Town
19/04/2022

AL HUSSAIN FC
Night tournament at Bahria Town

Address

Karachi

Telephone

03072037367

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hussain FC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category