Itz Cricketer

Itz Cricketer Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Itz Cricketer, Sports, Karachi.

INDIA NEW ACHIEVEMENT Unlocked 🔓 After 152-0 presenting to you all 121-0
01/11/2024

INDIA NEW ACHIEVEMENT Unlocked 🔓
After 152-0 presenting to you all 121-0


ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ کا آغاز کل سے ہونے جارہا ہے۔۔۔۔۔۔۔!!!❤️♥️فہیم اشرف پاکستان ٹیم کی قیادت کرینگے۔۔۔۔کل پاکستان...
31/10/2024

ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ کا آغاز کل سے ہونے جارہا ہے۔۔۔۔۔۔۔!!!❤️♥️

فہیم اشرف پاکستان ٹیم کی قیادت کرینگے۔۔۔۔کل پاکستان ٹیم اپنے دو میچز کھیلے گی۔۔۔۔۔۔پاکستان ٹیم پہلا میچ کل یو اے ای کے خلاف کھیلی گی جو صبح 7 بج کر 20 منٹ پر شروع ہوگا اور دوسرا میچ انڈیا کے خلاف کھیلا جاۓ گا جو صبح 11 بجے شروع ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!♥️❤️

بیسٹ آف لک پاکستان ٹیم♥️

4

آسٹریلیا اور پاکستان کی سیریز کا شیڈول یہ لو بھائی اسے اپنی ٹائم لائن پر شئیر کرلو تاکہ آپکو آسانی سے پتا چل سکے:4 نومبر...
31/10/2024

آسٹریلیا اور پاکستان کی سیریز کا شیڈول یہ لو بھائی اسے اپنی ٹائم لائن پر شئیر کرلو تاکہ آپکو آسانی سے پتا چل سکے:

4 نومبر:پہلا ون ڈے،میلبورن کرکٹ اسٹیڈیم
8 نومبر:دوسرا ون ڈے،ایڈلیڈ اوول
10 نومبر: تیسرا ون ڈے،آپٹس کرکٹ اسٹیڈیم،پرتھ
14 نومبر:پہلا ٹی20،گابا کرکٹ اسٹیڈیم
16نومبر:دوسرا ٹی20،سڈنی کرکٹ گراؤنڈ
18 نومبر:تیسرا ٹی20،بیلریو اوول

تمام ون ڈے میچز صبح 8 بج کر 30 منٹ پر شروع ہونگے جبکہ ٹی20 میچز دوپہر 1 بجے شروع ہونگے۔۔۔۔۔۔!!!!



یونس خان 🗣️🗣️"میں نے 2004 میں بنگلہ دیش کے خلاف آرام کیا تھا، لیکن اس کے بعد ٹیم میں واپسی کرنا میرے لیے بہت مشکل تھا۔ ہ...
30/10/2024

یونس خان 🗣️🗣️

"میں نے 2004 میں بنگلہ دیش کے خلاف آرام کیا تھا، لیکن اس کے بعد ٹیم میں واپسی کرنا میرے لیے بہت مشکل تھا۔ ہمارے سسٹم میں مسائل ہیں، جس کی وجہ سے کھلاڑی آرام نہیں کرتے۔

فخر زمان نے ٹی ٹوئنٹی میں اپنی پوزیشن قربان کی، ون ڈے میں بھی انہوں نے ایسا ہی کیا، اس لیے میں کہتا ہوں کہ وہ ایک لیڈر ہیں، کوئی ایسا شخص جو ٹیم کے لیے اپنے آپ کو قربان کر سکتا ہے۔" 💯💔🔥

Sajid Khan's tweet ♥️
30/10/2024

Sajid Khan's tweet ♥️

جس سمت بھی دیکھوں نظر آتا ہے کہ تم ہواے جان جہاں یہ کوئی تم سا ہے کہ تم ہوپہلی بار میری نظر کسی شخص کو ڈھونڈ رہی تھی ، ا...
30/10/2024

جس سمت بھی دیکھوں نظر آتا ہے کہ تم ہو
اے جان جہاں یہ کوئی تم سا ہے کہ تم ہو

پہلی بار میری نظر کسی شخص کو ڈھونڈ رہی تھی ، اور ہر دوسرا شخص لگتا تھا کہ میرا دوست آگیا ، جبکہ میں جانتا تھا کہ وہ اس بار ٹریول نہیں کر رہا 💔🥹

حاضری لگاہیں تاکہ جب فخر FB آن کرے تو اسے پتا چلے کہ وہ اکیلا نہیں ہے اسکے چاہنے والے اسکے شانہ پشانہ کھڑے ہیں -

راولپنڈی ایکسپریس 🗣️فخر زمان نے اگر ڈسپلن کی خلاف ورزی کی بھی ہے تو فخر کو وارننگ دے کر بات کو ختم بھی کیا جاسکتا تھا فخ...
29/10/2024

راولپنڈی ایکسپریس 🗣️
فخر زمان نے اگر ڈسپلن کی خلاف ورزی کی بھی ہے تو فخر کو وارننگ دے کر بات کو ختم بھی کیا جاسکتا تھا فخرایک سیدھا بندہ ہے اس نے اگر ٹویٹ کیا ہے تو بابر اعظم کےلیے کیاہے بابر کوئی دوسرے ملک کا تو نہیں ہے
لیکن فخرکو ٹیم سے ڈراپ کرنا ٹھیک نہیں ہے خاص کر جب آپ ایک بڑے ٹور آسٹریلیا پہ جاررہے ہو وہاں پر فخر زمان کا ہونا بہت ضروری تھا فخر زمان کا ٹیم میں نہ ہونا ٹیم کے لیے نقصان دہ ہوگا


*_Australia 🇦🇺 🆚 Pakistan_* 🇵🇰*_Two of the exciting pace attacks will square up in the ODI series Down Under_* ⚡🥵🔰Please...
29/10/2024

*_Australia 🇦🇺 🆚 Pakistan_* 🇵🇰

*_Two of the exciting pace attacks will square up in the ODI series Down Under_* ⚡🥵🔰Please 🙏 Follow me Journalist Talha Khan

Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segments.


یہ حالت ہے ہمارے کرکٹ بورڈ کی کیوں کوئی بھی کوچ زیادہ نہیں ٹک پا رہا آخر کیوںپاکستان کے وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن نے اپنے ...
29/10/2024

یہ حالت ہے ہمارے کرکٹ بورڈ کی
کیوں کوئی بھی کوچ زیادہ نہیں ٹک پا رہا آخر کیوں
پاکستان کے وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔


Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Itz Cricketer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Itz Cricketer:

Share

Category