𝙎𝙖𝙡𝙖𝙧𝙯𝙞 𝙡𝙤𝙗𝙜𝙝𝙖𝙧𝙞

𝙎𝙖𝙡𝙖𝙧𝙯𝙞 𝙡𝙤𝙗𝙜𝙝𝙖𝙧𝙞 🏹 سالارزی لوبغاڑی ہجرت کالونی ٹیم
🏆 چیمپئن 2025-2026
🥇 سپر 8 دو مرتبہ چیمپئن
💪 حوش | آمدید | نشانہ
📍 ہجرت کالونی، کراچی
(1)

26/08/2026

کینگرگلی سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت کھلاڑی اعجاز کینگروال نے کراچی کی سرزمین پر اپنی شاندار کارکردگی سے اپنا ایک الگ نام اور پہچان، بلکہ ایک برانڈ بنا لیا ہے۔ ❤️🏹

سپر 8 ٹورنامنٹ میں 24 میں سے 22 نشانے لگانا کوئی معمولی بات نہیں، یہ محنت، مہارت اور بہترین کھیل کا ثبوت ہے۔ ایسے باصلاحیت اور مسلسل بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی بہت کم ملتے ہیں۔

اعجاز کینگروال واقعی مخہ تیراندازی کا ایک چمکتا ہوا ستارہ ہے! 🌟❤️

Ghulam Irshad Rahim Dost Shahid Yousafzai Imtiaz Khan Yousafzai Ijaz Khan Ayaz Khan

26/08/2026

اختلاف سے ہٹ کر اپنے علاقے کے ایسے شخص کا نام کمنٹس کریں جس نے اپکے علاقے کا نام محہ تیراندازی میں روشن کیا ہوں اور مشہور کیا ہوں

25/08/2026

آج کل سرزمینِ بونیر، بالخصوص سرزمینِ بامپوخہ پر ایک نئی ٹیم نے میدان میں قدم رکھا ہے، اور اپنے پہلے ہی بڑے امتحان میں اتحاد، محنت اور شاندار کارکردگی سے بابوزو سنگاؤ کے میدان میں سپر 7 کا فائنل اپنے نام کر لیا۔ 🏆👏
یہ فتح صرف ایک کپتان یا ایک کھلاڑی کی نہیں بلکہ ہدایت کپتان اور پوری ٹیم کے مضبوط اتفاق کی فتح ہے۔ 💪
ہدایت کپتان اور پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🌸🏆
آج تم نے ثابت کر دیا کہ جہاں ٹیم میں اتحاد ہو، وہاں ناممکن بھی ممکن بن جاتا ہے۔

#افیشل #فیج

بامپوخہ محلہ ایوب کورد عمر خطاب ٹبر او د عمرادم استاد صاحب ورندار او د شکیل والدہ صاحبہ او دہ سلارزئی لوبغاڑی اڈمن نوید ...
25/08/2026

بامپوخہ محلہ ایوب کور
د عمر خطاب ٹبر او د عمرادم استاد صاحب ورندار او د شکیل والدہ صاحبہ او دہ سلارزئی لوبغاڑی اڈمن نوید احمد تندار وفات شوے دہ صبا سحر پہ 10بجے جنازہ دہ
جنازہ ڈھنڈ گراونڈ بامپوخہ 26/08/2026بروزبدھ

الحمدللہSangao team congratulations سنگاؤ ٹیم میچ اوگٹو ٹول ٹیم تا دیر دیر مُبارک شے شاہد خان 4/3اسلام شاہ 4/1سعید ار رح...
24/08/2026

الحمدللہ
Sangao team congratulations
سنگاؤ ٹیم میچ اوگٹو ٹول ٹیم تا دیر دیر مُبارک شے
شاہد خان 4/3
اسلام شاہ 4/1
سعید ار رحمان 4/2
حسین احمد 4/3
سمیع اللہ 4/3
لیاقت خان 4/2

3rd round ta Qualify okra ✌️✌️
Der der Mubarak Sha Sangao team ta
Captain Shahid Khan

24/08/2026

ہم تو صرف تنقید ہی سنتے رہتے ہیں، اور #پحتون #افیشل #فیج پر تنقید کرنا شاید کچھ لوگوں کا کام بن چکا ہے۔ 😄
آپ لوگ اپنی باتوں کی فکر کریں، مجھے آپ کی باتوں کی کوئی پروا نہیں۔ میں اپنا پیج چلا رہا ہوں اور ان شاء اللہ آئندہ بھی اپنی مرضی اور اپنے انداز میں #یہ #فیج جلاتا رہوں گا۔ 💪�

21/08/2026

طاہر احمد سلارزی لوبغاڑی ہجرت کالونی ٹیم کا بہترین کھلاڑی جو کسی تعریف کے محتاج نہیں
اس کے کے ایک اچھا اور حوبصورت جملہ 🌸❤️
#سپر8

19/08/2026

سپر بابوزوں اتحاد ٹاؤن کے کپتان جہانگیر خان ایک بہترین کھلاڑی کے ساتھ ساتھ اعلیٰ اخلاق اور بہترین کردار کے مالک انسان ہیں۔ محہ تیراندازی کے میدان میں ہر کسی سے محبت، عزت اور خلوص سے ملنا ان کی خوبصورت پہچان ہے۔ ایسے انسان کی تعریف میں ایک پوری کتاب بھی کم ہے۔ ❤️🏹
#سپر8 Jhangeer Khan Imtiaz Khan Yousafzai

17/08/2026

Saif ullah khan pa sharjah ki

Address

Ahmad Raza Khan Road
Karachi
7400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙎𝙖𝙡𝙖𝙧𝙯𝙞 𝙡𝙤𝙗𝙜𝙝𝙖𝙧𝙞 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝙎𝙖𝙡𝙖𝙧𝙯𝙞 𝙡𝙤𝙗𝙜𝙝𝙖𝙧𝙞:

Shortcuts

Share