Stories With Waheed

Stories With Waheed ہیلو دوستو 😎 ہمارے پیج پر آپکو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ کرکٹ کے ہر خبر کیلئے ہمارے پیج کو ضرور فالو کریں

ویرات کوہلی کو نوین الحق نے آؤٹ کردیا 😳🔥۔
14/01/2024

ویرات کوہلی کو نوین الحق نے آؤٹ کردیا 😳🔥۔

روہت شرما افغانستان کے خلاف دوسرے بار صفر پر آؤٹ ہوگئے 😳🔥۔
14/01/2024

روہت شرما افغانستان کے خلاف دوسرے بار صفر پر آؤٹ ہوگئے 😳🔥۔

گلبدین نائب نے انڈیا کے خلاف 28 گیندوں میں ففٹی مکمل کرلیا 🔥😳۔
14/01/2024

گلبدین نائب نے انڈیا کے خلاف 28 گیندوں میں ففٹی مکمل کرلیا 🔥😳۔

پاکستان یہاں میچ ہار گیا ۔ دو بیٹسمین جو کہ بگ ہٹر کے نام سے مشہور ہے ۔ دونوں نے مل کر 6 رنز بنائے دو اوورز میں ۔ جہاں ٹ...
14/01/2024

پاکستان یہاں میچ ہار گیا ۔ دو بیٹسمین جو کہ بگ ہٹر کے نام سے مشہور ہے ۔ دونوں نے مل کر 6 رنز بنائے دو اوورز میں ۔ جہاں ٹیم کو اوور میں 10 رنزوں کا رن ریٹ چائیے تھا ۔ اس کے بعد 14 رنز کا رن ریٹ ہوگیا ۔ 🤦

پھر سے وہی حرکت 🙄۔ یار کوئ بابر کے ساتھ بھی کھڑا ہوجائے 🙏 ۔
14/01/2024

پھر سے وہی حرکت 🙄۔ یار کوئ بابر کے ساتھ بھی کھڑا ہوجائے 🙏 ۔

فخر زمان 25 گیندوں میں 50 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے 💔🔥۔ Well Played Fojji 👏
14/01/2024

فخر زمان 25 گیندوں میں 50 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے 💔🔥۔
Well Played Fojji 👏

نیوزی لینڈ نے 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنا لیے ‎  ‎  ‎
14/01/2024

نیوزی لینڈ نے 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنا لیے

‎ ‎ ‎

ٹی ٹونٹی کا غنڈہ حارث رؤف 🔥🔥۔
14/01/2024

ٹی ٹونٹی کا غنڈہ حارث رؤف 🔥🔥۔

اعظم خان اور بابر اعظم مزاک کرتے ہوئے ❤️😂۔
14/01/2024

اعظم خان اور بابر اعظم مزاک کرتے ہوئے ❤️😂۔

فین الین نے 24 گیندوں میں ففٹی مکمل کرلیا 🔥🔥😳۔
14/01/2024

فین الین نے 24 گیندوں میں ففٹی مکمل کرلیا 🔥🔥😳۔

پاکستانی مایا ناز فاسٹ بولر عامر جمال نے اپنے اوور کی پہلی گیند پر وکٹ حاصل کر لی نیوزی لینڈ کے 59 پر ایک کھلاڑی اؤٹ ۔
14/01/2024

پاکستانی مایا ناز فاسٹ بولر عامر جمال نے اپنے اوور کی پہلی گیند پر وکٹ حاصل کر لی نیوزی لینڈ کے 59 پر ایک کھلاڑی اؤٹ ۔

ویرات کوہلی آج 429 دنوں کے بعد اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلیں گے .. !
14/01/2024

ویرات کوہلی آج 429 دنوں کے بعد اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلیں گے .. !

Address

Karachi
3

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Stories With Waheed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Stories With Waheed:

Share

Category