C R I C K E T L O V E R S

C R I C K E T L O V E R S CRICKET LOVER

تیرے موجود ہونے تک حَسین ہیں،دنیا، ستارے، آسمان وغیرہ۔ 😍ہیں تم پہ نچھاور، یہ دل و جان وغیرہ،دل، جان، نظر، سوچ، ایمان وغی...
21/02/2022

تیرے موجود ہونے تک حَسین ہیں،
دنیا، ستارے، آسمان وغیرہ۔ 😍
ہیں تم پہ نچھاور، یہ دل و جان وغیرہ،
دل، جان، نظر، سوچ، ایمان وغیرہ۔ 👑
🤩

جو تم پہ مرتا ہے ناں، کوشش کرو کہ اسے زندہ رکھو۔ کسی کے دل میں ربّ نے تمہارے لئے محبّت ڈالی ہے، تو اس پر شکر کرو کہ ربّ ...
21/02/2022

جو تم پہ مرتا ہے ناں، کوشش کرو کہ اسے زندہ رکھو۔ کسی کے دل میں ربّ نے تمہارے لئے محبّت ڈالی ہے، تو اس پر شکر کرو کہ ربّ نے تمہیں اس قابل سمجھا۔ اور قدر کرو ان کی، جو تمہاری قدر کرتے ہیں۔ ورنہ، جو ربّ دل میں محبّت ڈال سکتا ہے، وہ تمہارے لئے کسی کہ دل میں صبر بھی ڈال سکتا ہے۔ ✨
👑

ہمارا معاشرہ اتنا باشعور ہو چکا ہے، کہ کسی انجان جگہ سے کسی کھوتے کا رشتہ بھی آ جائے، تو بیٹی بیاہ دیں گے۔ اور اگر پتہ چ...
19/02/2022

ہمارا معاشرہ اتنا باشعور ہو چکا ہے، کہ کسی انجان جگہ سے کسی کھوتے کا رشتہ بھی آ جائے، تو بیٹی بیاہ دیں گے۔ اور اگر پتہ چل جائے کہ کوئی انسان کا بچّہ ان کی بیٹی کو پسندیدگی کی وجہ سے ہمسفر بنانا چاہتا ہے، تو پھر تو ہر صورت میں کھوتے کو ہی ترجیح دیں گے۔
👑

18/02/2022

✨😍

محبتّیں تو زندگی میں مان بنا کر رکھی جاتی ہیں، اُتارے تو بوجھہ جاتے ہیں؛ زندگی سے بھی، اور دل سے بھی۔ 😍❤  ✨
17/02/2022

محبتّیں تو زندگی میں مان بنا کر رکھی جاتی ہیں، اُتارے تو بوجھہ جاتے ہیں؛ زندگی سے بھی، اور دل سے بھی۔ 😍❤

اور مَیں تو اُن ہواؤں کا بھی دشمن ہوں، جو تمہیں چُھو کر گذرتی ہیں۔ 👑😍  ✨
17/02/2022

اور مَیں تو اُن ہواؤں کا بھی دشمن ہوں، جو تمہیں چُھو کر گذرتی ہیں۔ 👑😍

اور پھر اِنسان اپنا ٹوٹا ہوا مان، لاحاصل دُعا، اور بے اعتبار محبّت کبھی بھی نہیں بھول پاتا!  💔🙂  👑
17/02/2022

اور پھر اِنسان اپنا ٹوٹا ہوا مان، لاحاصل دُعا، اور بے اعتبار محبّت کبھی بھی نہیں بھول پاتا! 💔🙂
👑

اور پھر وقت اور حالات، وہ سب کچھہ دِکھا دیتے ہیں، جو ہم دیکھنا بھی نہیں چاہتے تھے۔ زندگی دھیرے دھیرے تمام سختیاں سہنا سک...
17/02/2022

اور پھر وقت اور حالات، وہ سب کچھہ دِکھا دیتے ہیں، جو ہم دیکھنا بھی نہیں چاہتے تھے۔ زندگی دھیرے دھیرے تمام سختیاں سہنا سکھا دیتی ہے، اور تب ہی سمجھہ میں آتا ہے کہ وقت سے ہارے لوگ کیوں زندگی سے بےزار ہو کر نیند کی گولیاں کھاتے ہیں۔ 🖤🥀✨
👑

عجیب  حال  ہوا  ہے،  شہرِ  غمگساراں  میں،خُوشی بھی ہاتھہ نہ آئی، ملال سے بھی گئے۔ 🥀  ✨
16/02/2022

عجیب حال ہوا ہے، شہرِ غمگساراں میں،
خُوشی بھی ہاتھہ نہ آئی، ملال سے بھی گئے۔ 🥀

‏محبّتیں، "اعزاز" کے ساتھہ کی جاتی ہیں؛ "مانگ" کر نہیں۔  👑
15/02/2022

‏محبّتیں، "اعزاز" کے ساتھہ کی جاتی ہیں؛ "مانگ" کر نہیں۔

👑

یوں تو رکھتا ہے وہ خود سے بھی محروم مجھے،اور یہ بھی چاہتا ہے مَیں کسی سے گفتگو نہ کروں۔   ✨
14/02/2022

یوں تو رکھتا ہے وہ خود سے بھی محروم مجھے،
اور یہ بھی چاہتا ہے مَیں کسی سے گفتگو نہ کروں۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when C R I C K E T L O V E R S posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category