04/04/2023
ماشاء اللہ سبحانہ اللہ جزا ک اللہ
آج ملیر گلشنِ یوسف میں شاندار سیریز کھیلی گئی🏏
YASOOB VS NASIR
جس میں یعسوب ۱۱ اور ناصر ۱۱ نے حصّہ لیا
یہ ایک دوستانہ میچ تھا ❤️
ناصر ۱۱ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا نرنے لیا 🏏
جس میں انہوں نے چار اوورز میں 36 کا ٹارگٹ دیا ⚔️
جس کے جواب میں یعسوب ۱۱ نے دو اوورز میں اپنے نام کیا۔🏆
دوسرے میچ میں یعسوب ۱۱ نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا نیرنے لیا 🏏
شاندار بلے بازی کرتے ہوئے یعسوب ۱۱ نے چار اوورز میں 56کا ٹارگٹ دیا اور ناصر۱۱ مهز 25 رنز ہی بنا سکی😉
یعسوب۱۱ نے دونوں میچوں شاندار پرفارمنس دے کر سیریز اپنے نام کی 🏆🏏🔥
مین آف دی سیریز حسیب لیفٹی🏆🏆🏏
ہم یعسوب ۱۱ کی ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ❤️❤️
Well played ❤️
CONGRATULATIONS♥️♥️