Sports Masti

Sports Masti live broadcaster Of tape Ball Cricket and Commentator . we promoting young Talent of cricket. Z K

نیا ناظم اباد میں چھ ٹیموں پر مشتمل ایک ٹورنامنٹ ہوا بالاخر اس میں فائنل اپنے نام کیا  طلحہ سپورٹس نے اور اگر بیٹنگ کی ب...
29/08/2026

نیا ناظم اباد میں چھ ٹیموں پر مشتمل ایک ٹورنامنٹ ہوا بالاخر اس میں فائنل اپنے نام کیا طلحہ سپورٹس نے اور اگر بیٹنگ کی بات کریں تو شیر پٹھان اسامہ ظفر اور طارق جمیل شاندار بلے بازی کی پوری محنت اور پوری ایفرٹ سے اپنی ٹیم طلحہ سپورٹس کو چیمپین بنایا اور بولنگ میں اپ کی لاو بیسٹ بولر ہے کمال کی بولنگ کی اور کسی بلے باز کو کھیلنے کا موقع نہیں دیا بیسٹ اف لک تلا سپورٹس

26/08/2026

AK Sports💥
Shirts & Trouser Available In China Fabrics🎽👖
Contact:03273886079/03101030310

اک واری پھر چیمپئن بنی باوانی کڈز  🥰🥰شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم رہی  باوانی کڈز   💯💯Batting By...
26/08/2026

اک واری پھر چیمپئن بنی باوانی کڈز 🥰🥰
شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم رہی باوانی کڈز 💯💯
Batting By : Aftab ibrahim and Naveed .. ...
Bowling By : ansar .asmat awais.tahir afradi 🥰
Congratulations Boys 💪💪💪

25/08/2026

پاکستان ٹیپ بال کرکٹ میں ایک اور بڑی ڈیل ہونے جا رہی NK Sports کے ساتھ
وہ کون سے پلئیر ہے جو NK Sports کے ساتھ ڈیل کریں گے
صحیح جواب دینے والے کو NK Sports سپورٹس کے دو بلے گفٹ کیے جائیں گے

🔥🏏 کرکٹ کا بخار، وہ بھی 104°! 🔥🏏شائقینِ کرکٹ ہو جائیں تیار! 🏆🔥کیونکہ آ گیا وہ شاہکار، جس کا تھا سب کو بے صبری سے انتظار!...
24/08/2026

🔥🏏 کرکٹ کا بخار، وہ بھی 104°! 🔥🏏

شائقینِ کرکٹ ہو جائیں تیار! 🏆🔥
کیونکہ آ گیا وہ شاہکار، جس کا تھا سب کو بے صبری سے انتظار! 😍

🏏 آل کراچی اوپن الفتح گراؤنڈ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏🏆

💵 انٹری فیس: 5,000 روپے
🏆 ونر: 30,000 روپے + ٹرافی
🥈 رنر اپ: 10,000 روپے + ٹرافی

👑 چیف آرگنائزرز:
⭐ عادل آفریدی
⭐ میرو سواتی
⭐ سایو آفریدی

📅 6 ستمبر کو سجنے جا رہا ہے کرکٹ کا ایک زبردست اور رنگا رنگ میلہ! 🔥🏏

📍 مقام: الفتح کرکٹ گراؤنڈ، بلدیہ ٹاؤن کراچی 🏟️

📸🎤 میڈیا پارٹنر:
⭐ Stars of Karachi ⭐

🔥🏏 کرکٹ کے دیوانے تیار رہیں، میدان سجنے والا ہے! 🏆🔥

Best Batsman of the Tournament  🥰🥰    ..Champions of Valika Champions League Season 2! 👑🔥
24/08/2026

Best Batsman of the Tournament 🥰🥰
..
Champions of Valika Champions League Season 2! 👑🔥

🏆 ولیکا چیمپین لیگ سیزن 2 کی چیمپین ٹیم  💪💪🏆باوانی کڈز نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہترین ک...
24/08/2026

🏆 ولیکا چیمپین لیگ سیزن 2 کی چیمپین ٹیم 💪💪🏆
باوانی کڈز نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہترین کھیل پیش کیا اور بالآخر فائنل اپنے نام کر کے ولیکا چیمپین لیگ سیزن 2 کی ٹرافی اپنے نام کر لی۔ 🔥🏏

ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں جس جذبے، محنت، بہترین ٹیم ورک اور مستقل مزاجی کا مظاہرہ کیا، وہ قابلِ تعریف ہے۔ فائنل میں بھی باوانی کڈز نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ایک یادگار فتح حاصل کی۔ 👏💯

باوانی کڈز کے تمام کھلاڑیوں، کپتان اور مینجمنٹ کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! ❤️🏆

Champions of Valika Champions League Season 2! 👑🔥

ALL PAKISTAN OPEN TAPE BALL CRICKET TOURNAMENT 2026 🏆🏏Tayyar ho jao! 💥16 Teams, 3 Din, 1 Champion 👑Venue: Orangi Town Ge...
24/08/2026

ALL PAKISTAN OPEN TAPE BALL CRICKET TOURNAMENT 2026 🏆🏏

Tayyar ho jao! 💥
16 Teams, 3 Din, 1 Champion 👑
Venue: Orangi Town German Ground🏟️
Dates: 11, 12, 13 September 2026 | Fri-Sat-Sun

💰 Winner: 100,000/- + Trophy🏆
🥈 Runner Up: 25,000/- + Trophy🏆
🏅 Best Batsman | Best Bowler | Best Player🏆

Entry Fee: 10,000/-💸
Organized by: ASIAN SPORTS❤️
Chief Organizer: AQIB BABA

Registration ke liye abhi rabta karein!
Aqib Khan(BaBa) 0313 2638462



` `

*Sharjah Cricket Ground* پھر سج گیا ہے  7 ٹیموں کا لشکر، 4 اوور کی جنگ ہے  بلا بولے گا، گیند آگ اگلے گی  کل فیصلہ میدان ...
23/08/2026

*Sharjah Cricket Ground*
پھر سج گیا ہے
7 ٹیموں کا لشکر، 4 اوور کی جنگ ہے
بلا بولے گا، گیند آگ اگلے گی
کل فیصلہ میدان میں ہو گا!"__ 🏆🏏

7 ٹیمیں، 4 اوور،
کون جیتے گا میدان کی یہ جنگ؟ آ کر دیکھو!"__ 💥

یہاں بلا نہیں، قسمت بولے گی ⚡"__ __"چوکے چھکے، وار پلٹ وار
کل Sharjah میں ہو گی کرکٹ کی کار 🔥"__. __"4 اوور میں مقدر لکھا جائے گا
Sharjah Cricket Ground - Are you ready?"__
چار اوور کی ہے یہ کہانی
فاتح وہی جو آخر میں کھڑا رہ جائے گا"_* 👑

یار یہ کیا ہوگیا اچانک محسن اللہ پاک آپکی مغفرت فرمائے آمین
22/08/2026

یار یہ کیا ہوگیا اچانک
محسن اللہ پاک آپکی مغفرت فرمائے آمین

Address

Karachi

Telephone

+923263778248

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports Masti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sports Masti:

Shortcuts

Share

Category