23/02/2024
ژوب افغان فٹبال گراؤنڈ/ پہاڑي گراؤنڈ
نارتھ ناظم آباد شپونر کالج بلال آباد ۔
قبضہ مافیہ باربار اس گراؤنڈ پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن بلال آباد کی عوام انکی خلاف آواز بلند کر کے انکی کوشش ناکام بنا دیتی ہیں اور ڈٹ کر اس مافیہ کا مقابلہ کر رہی ہیں بلاک ایس نارتھ ناظم آباد میں یہ ایک واحد گراؤنڈ ہیں جس میں نئی نسل کو اسپورٹس کی ایکٹیویٹی کرنے کا موقع ملتا ہیں اور اسپورٹس ہی واحد ذریعہ ہیں اپنی نئی نسل کو نشے اور دوسری بری ایکٹیویٹی سے بچانے کا لہٰذا اس منتخب ایم پی ای،ڈی سی ،میئر کراچی اور دوسرے نارتھ ناظم آباد کے سیاسی اور سماجی حضرات سی درخواست کی جاتی ہیں کے اس گراؤنڈ کے لئے ہر پلیٹ فارم سے آواز اٹھائی جاۓ اور مزید بہتر سہولیات فراہم کی جائیں ۔
یہ گراؤنڈ بلال آباد میں رہنے والے تمام لوگوں کا ہیں اسی لیے ہم سب کی ذمداری ہیں کہ اس گراؤنڈ کے لیے آواز اٹھائے ۔۔
(گراؤنڈ انتظامیہ سے بھی مودبانہ گزارش کی جاتی ہیں کے اس گراؤنڈ پر ہر کسی کو کھلینے کا حق دیا جائے گراؤنڈ کو آباد رکھنے والوں کا ساتھ دیا جائے )
منجانب=ژوب افغان فٹبال کلب