Jp typist

Jp typist I am not perfect but I am Original �

وہ سنتا ہے... بہت قریب سے وہ جانتا ہے آنکھ میں ٹھہرے ہر آنسو اور دل میں چھپی ہر آہ کو اس سے کہیں اسکو پکاریں وہ آپ کا رب...
11/08/2022

وہ سنتا ہے... بہت قریب سے
وہ جانتا ہے
آنکھ میں ٹھہرے ہر آنسو اور دل میں چھپی ہر آہ کو
اس سے کہیں
اسکو پکاریں
وہ آپ کا رب ہے 💕

*❤️🥀لوگ کہتے ہیں پہلے سنبھل جاؤ پھر نکاح کرنا لیکن میرا اللّٰہ کہتا ہے تم نکاح کرو تمہیں سنبھالنے کی ذمہ داری میری ہے😍🙂*
11/08/2022

*❤️🥀لوگ کہتے ہیں پہلے سنبھل جاؤ پھر نکاح کرنا لیکن میرا اللّٰہ کہتا ہے تم نکاح کرو تمہیں سنبھالنے کی ذمہ داری میری ہے😍🙂*

*😍❤️بدل لیتے ہیں لوگ بات کرنے کا طریقہ جب ان کو ہماری ضرورت نہیں رہتی😍🥀*
11/08/2022

*😍❤️بدل لیتے ہیں لوگ بات کرنے کا طریقہ جب ان کو ہماری ضرورت نہیں رہتی😍🥀*

*‏دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے**‏آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں**اتنے ہی آزاد بھی ہیں*❣️
11/08/2022

*‏دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے*
*‏آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں*
*اتنے ہی آزاد بھی ہیں*❣️

‏اور زندگی میں سمجھوتہ ہمیشہ دُوسروں کے سُکون کے لِیے کِیا جاتا ہے تا کہ ان کو کوئی تکلیف نہ ہو لیکن ان سب میں جِس نے سم...
11/08/2022

‏اور زندگی میں سمجھوتہ ہمیشہ دُوسروں کے سُکون کے لِیے کِیا جاتا ہے تا کہ ان کو کوئی تکلیف نہ ہو لیکن ان سب میں جِس نے سمجھوتہ کِیا ہوتا ہے وہ کِتنا بے سُکون ہے کس کرب سےگزر رہا ہے؟ یہ بات کوئی بھی نہیں جانتا اور نہ ہی جاننا چاہتا ہے کوئی.........!!!!!!

*‏کبھی کبھی ... انسان چاہتا ہے ... کہ وقتــــــــ دوڑے ... تیزی سے گزر جائے ... بســــں مگر وقتــــــــ ٹھہر سا جاتا ہے ...
09/08/2022

*‏کبھی کبھی ... انسان چاہتا ہے ... کہ وقتــــــــ دوڑے ... تیزی سے گزر جائے ... بســــں مگر وقتــــــــ ٹھہر سا جاتا ہے ... اور جبــــــــ خواہش ہو ... کہ وقتــــــــ رک جائے ٹھہر جائے ... تب ریت کی طرح ... مٹھی سے پھسل جاتا ہے 🍁اچھی⚘باتیں⚘اچھی⚘یادیں🍁

07/08/2022

*🌴"اگر تم تمام لوگوں کو راضی کرنے کی پوری کوشش کرو، تو تم ایسا نہیں کر سکو گے؛ لہذا تم اپنے عمل اور اپنی نیت کو اللہ عزوجل کیلئے ہی خالص کرو••••🌺۔💫*

04/08/2022

*💞 - ”وفا دار دوستوں کو ڈھونڈنا دشمن بنانے سے کہیں مشکل ہے۔ کسی کو دشمن بنانے میں لمحہ لگتا ہے، مگر سچے دوست کی تلاش میں عمر بیت جاتی ہے۔ جس کسی کو با وفا دوست مل جائے تو وہ اس دوستی پر گرہ باندھ لے!“❣️🌙🤲🏻*

✍️

*خاموشی سے بھی نیک کام ہو جاتے ہیں، میں نے دیکھا ہے پیڑوں کو چھاؤں دیتے ہوئے...!*🥰*✨🍃★────┼●•✨🎗️**|•🦋 °||°🌸(الــفــاظــ ...
04/08/2022

*خاموشی سے بھی نیک کام ہو جاتے ہیں، میں نے دیکھا ہے پیڑوں کو چھاؤں دیتے ہوئے...!*
🥰

*✨🍃★────┼●•✨🎗️*

*|•🦋 °||°🌸(الــفــاظــ کــی دنـــیا)😞🦋•|*

پھر یوں ہوا کہ وقت نے مصروف کر دیا ورنہ ہمارے پاس زمانے کے خواب تھے.🥀
04/08/2022

پھر یوں ہوا کہ وقت نے مصروف کر دیا
ورنہ ہمارے پاس زمانے کے خواب تھے.🥀

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jp typist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share