07/05/2026
محترم جناب نصرت اللہ صاحب،
محترم جناب فاروق نعمت اللہ صاحب،
محترم جناب عاصم مخدومی صاحب،
محترم جناب ندیم حنیف صاحب،
محترم جناب شعیب خان صاحب،
اور محترم جناب یاور صاحب،
آپ حضرات کو انچولی بلاک 20 کی عوام کی جانب سے امروہہ گراؤنڈ کی لائٹس دوبارہ فعال کروانے اور کھیلوں کی سرگرمیوں کو بحال کرنے کی کاوشوں پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے بطورِ تحفہ خوبصورت اسکیچز پیش کیے گئے۔
یہ اسکیچز انچولی پریمیئر لیگ کمیٹی ٹیم کے محترم جون بھائی کی جانب سے محبت اور قدردانی کے اظہار کے طور پر پیش کیے گئے۔