Live Cricket Score Update

Live Cricket Score Update ✨ Reminder For Muslims
📖 Daily Islamic Posts
🕌 Follow For Peace
(6)

💔 300,000 ویوز... صرف 28 دنوں میں!جب یہ ٹارگٹ دیکھا تو ایک لمحے کے لیے دل خاموش ہو گیا...اتنا بڑا چیلنج...اور صرف 28 دن۔...
22/06/2026

💔 300,000 ویوز... صرف 28 دنوں میں!
جب یہ ٹارگٹ دیکھا تو ایک لمحے کے لیے دل خاموش ہو گیا...

اتنا بڑا چیلنج...
اور صرف 28 دن۔

کبھی کبھی سوچتا ہوں...
کیا واقعی ہم یہ ہدف پورا کر پاؤں گے

روز محنت کر رہا ہوں، پوسٹس بھی، ریلز بھی، ایکٹیویٹیز بھی...
پھر بھی ریچ ویسی نہیں، فالوورز بڑھنے کے بجائے کم ہو رہے ہیں۔

لیکن پھر بھی ایک امید باقی ہے...
شاید آپ کی ایک Like ❤️، Comment 💬، Share 🔄 اور Follow ➕ ہماری منزل کو تھوڑا قریب لے آئے۔

ہماری محنت کے لیے دعا کریں...
اللہ پاک ہماری اور ہر محنت کرنے والے کی کوششوں میں برکت دے۔ آمین! 🤲 آمین

⁠ ⁠
⁠ ⁠ ⁠
⁠ ⁠ ⁠
⁠ ⁠

         #شیئر
21/06/2026

#شیئر

مدینے کی گلیاں، رحمتوں کی ہوائیں، اور دل کو سکون دینے والا منظر... 🕌💚یا رسول اللہ ﷺ! آپ کے شہر کی محبت ہمارے دلوں میں ہم...
20/06/2026

مدینے کی گلیاں، رحمتوں کی ہوائیں، اور دل کو سکون دینے والا منظر... 🕌💚

یا رسول اللہ ﷺ! آپ کے شہر کی محبت ہمارے دلوں میں ہمیشہ قائم رہے، اور ہمیں بار بار حاضری نصیب ہو۔ آمین 🤲✨

fans

دوستو! اس ٹارگٹ کو پورا کرنے میں میرا ساتھ دیں۔ ابھی 28 دن باقی ہیں، لیکن اگر آپ چاہیں تو یہ ایک ہی دن میں بھی پورا ہو س...
19/06/2026

دوستو! اس ٹارگٹ کو پورا کرنے میں میرا ساتھ دیں۔ ابھی 28 دن باقی ہیں، لیکن اگر آپ چاہیں تو یہ ایک ہی دن میں بھی پورا ہو سکتا ہے۔ ویوز زیادہ نہیں ہیں، صرف 3 لاکھ ہیں۔ براہِ کرم کمنٹ کریں، لائک کریں اور شیئر کریں۔
محبتوں کے ساتھ ❤️
#فالوورز #سپورٹ #شیئر #لائک #کمنٹ

8K روحانی جھلکمدینہ منورہ کے سبز گنبد کی یہ دلکش تصویر اب شاندار 8K کوالٹی میں—ہر نقش، ہر رنگ پہلے سے زیادہ واضح اور پُر...
07/06/2026

8K روحانی جھلک
مدینہ منورہ کے سبز گنبد کی یہ دلکش تصویر اب شاندار 8K کوالٹی میں—ہر نقش، ہر رنگ پہلے سے زیادہ واضح اور پُر وقار۔
پاکیزگی، سکون اور عقیدت کا ایسا منظر جو دل کو چھو لے۔

جہاں نظر ٹھہر جائے، وہی مدینہ کی محبت ہے۔”

🕌💚✨مدینے کی شام ہو...دل میں عشقِ رسول ﷺ ہو...اور لبوں پر درودِ پاک ہو...پھر زندگی کو اور کیا چاہیے؟ ❤️اللّٰهُمَّ صَلِّ و...
05/06/2026

🕌💚✨

مدینے کی شام ہو...
دل میں عشقِ رسول ﷺ ہو...
اور لبوں پر درودِ پاک ہو...

پھر زندگی کو اور کیا چاہیے؟ ❤️

اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّد ﷺ

درودِ پاک پڑھ کر ﷺ لکھیں۔ 🤍

🌙🕌💚رات کی خاموشی ہو،مدینے کی یاد ہو،اور لبوں پر درودِ پاک ہو...اس سے بڑھ کر سکون اور کیا ہوگا؟ ❤️اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِ...
04/06/2026

🌙🕌💚

رات کی خاموشی ہو،
مدینے کی یاد ہو،
اور لبوں پر درودِ پاک ہو...

اس سے بڑھ کر سکون اور کیا ہوگا؟ ❤️

اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى نَبِيِّنَا مُحَمَّد ﷺ

درودِ پاک پڑھ کر ﷺ لکھیں۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Live Cricket Score Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share