قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب ❤️❤️✌️✌️ فر جان کوربان ❤️❤️❤️✌️

افق پر غروب ہوتا آفتاب , مہتاب اور دریا بھی ان لرزتی کرنوں کو اپنے دامن میں اس طرح سمیٹتا ہے، جیسے کسی انمول امانت کی آخ...
15/08/2026

افق پر غروب ہوتا آفتاب , مہتاب اور دریا بھی ان لرزتی کرنوں کو اپنے دامن میں اس طرح سمیٹتا ہے، جیسے کسی انمول امانت کی آخری نشانی محفوظ کر رہا ہو۔ ۔۔۔

یہ منظر دیکھ کر دل میں ایک انجانا سا
خوف جنم لیتا ہے...

آفتاب کا غروب ہونا تو نظامِ قدرت ہے، مگر قوموں کے مہتاب بھی غروب ہونے لگیں تو پھر صرف شام نہیں اترتی،،،

صدیوں پر محیط ایک تاریک عہد جنم لیتا ہے۔

میرے دل کو یہ اندیشہ ہر وقت بے چین رکھتا ہے کہ جس طرح آج سورج کی آخری کرنیں دریا میں تحلیل ہو رہی ہیں،

کہیں ایسا نہ ہو کہ ہماری ملت کا مہتاب، حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب بھی ایک دن ہماری نگاہوں سے اوجھل ہو جائے۔

اس دن صرف ایک شخصیت رخصت نہیں ہوگی،

بلکہ لاکھوں دل اپنی دھڑکن، لاکھوں آنکھیں اپنی روشنی، اور لاکھوں بے سہارا اپنے سائے سے محروم ہو جائیں گے۔

ڈوبتے آفتاب کے بعد رات کا اندھیرا چند ساعتوں کا مہمان ہوتا ہے، لیکن مہتاب کے ڈوب جانے کے بعد جو تاریکی اترتی ہے، وہ دلوں، فکر اور شعور پر محیط ہو جاتی ہے۔

پھر نہ دریا کی لہروں میں وہ چمک باقی رہتی ہے، نہ افق پر امید کی کوئی لکیر دکھائی دیتی ہے۔

اے ہمارے ربِ , اے کریم اللہۚ اگر غروبِ آفتاب تیرے نظام کا حصہ ہے تو ہماری عاجزانہ دعا ہے کہ ہمارے مہتاب کو سلامت رکھ۔

اس کی ضیا کو بجھنے نہ دے، اس کے سائے کو ہمارے سروں پر قائم رکھ، کیونکہ جب قومیں اپنے مہتاب کھو دیتی ہیں تو صرف رات نہیں ہوتی، نسلیں یتیم ہو جاتی ہیں، قافلے راہبر کھو دیتے ہیں، اور دریا بھی اپنی موجوں میں خاموش مرثیے بہانے لگتے ہیں۔

"غروبِ آفتاب سے اندھیرا ضرور اترتا ہے، مگر غروبِ مہتاب سے تاریخ کے اوراق بھی سوگوار ہو جاتے ہیں۔"

عابدنیازخان بنوں!!!

مفکر اسلام مفتی محمود صاحب مبارک رح
15/08/2026

مفکر اسلام مفتی محمود صاحب مبارک رح

قائد جمعیت کی گاڑی
08/08/2026

قائد جمعیت کی گاڑی

❣️تازہ ترین۔۔❣️قائد جمعیت اور ڈاکٹر منظور احمد مینگل ❣️🤲✌️
08/08/2026

❣️تازہ ترین۔۔❣️
قائد جمعیت اور ڈاکٹر منظور احمد مینگل
❣️🤲✌️

مولانا عبدالغفور حیدری صاحب کی مولانا فضل الرحمن صاحب سے اظہار محبت👑 🫶🥀
26/07/2026

مولانا عبدالغفور حیدری صاحب کی مولانا فضل الرحمن صاحب سے اظہار محبت👑 🫶🥀

16/07/2026

King 👑 politics 🔥🔥
Mulana fazal Ur Rehman Sahib ❤️❤️

15/07/2026

سسٹم کا دادا ابو اسے کہتے ہیں صرف ایک تقریر نے پورے سسٹم کو ہلا کر رکھ دئیے ہیں …See more👑👑👑💪💪✌️
ATK Edets jui ❤️
Mulana fazal Ur Rehman Sahib ❤️❤️🔥

14/07/2026

چیف آف آرمی سٹاف مولانا فضل الرحمن صاحب ہیں

❤️‍🩹💞💀💪

Mulana fazal Ur Rehman Sahib ❤️❤️❤️

مولانا فضل الرحمن صاحب کے بیان کےبعد  ناجائز حکومت.   نےفرخ کھوکھر صاحب کو جھوٹے کس مین  عمر.  قید کی سزا سنا دی گی ہےse...
14/07/2026

مولانا فضل الرحمن صاحب کے بیان کےبعد ناجائز حکومت. نےفرخ کھوکھر صاحب کو جھوٹے کس مین عمر. قید کی سزا سنا دی گی ہےsee more

14/07/2026

"اگر سیاست کرنی ہے تو وہ وردی اتار کر آؤ اور الیکشن لڑو"

"پھر کہتے ہو ہمارے جوان شہید ہو رہے، کیا تنخواہ نہیں لیتے؟"

"تیرے جوانوں نے پیٹی اس لیے باندھی ہے، تم اپنے خون کا میرے اوپر کیا احسان ڈالتے ہو؟ "

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share