09/06/2026
🚨آسٹریلین کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا پاکستان بارے میں دل چھو لینے والا بیان🚨 انھوں نے کہا🗣️ کہ ہم پاکستان کے بےحد شکرگزار ہیں کہ اُس نے ہمارے ساتھ سیریز کا انعقاد کیا۔ ہمارے کھلاڑی جب بھی پاکستان کے دورے پر آتے ہیں تو وہ بےحد پرجوش اور خوش ہوتے ہیں۔ ہمارے کھلاڑی پاکستان جانے کے لیے بےتاب رہتے ہیں کیونکہ وہاں اُن کی شاندار مہمان نوازی کی جاتی ہے۔ پاکستانی عوام اور بورڈ ہمارے کھلاڑیوں کا بہت اچھے انداز میں خیال رکھتے ہیں، اور ہم پاکستان کا جتنا شکریہ ادا کریں اتنا کم ہے۔ 🤝🏏