cricket fan

cricket fan 🅒︎🅡︎🅘︎🅒︎🅚︎🅔︎🅣︎ 🅛︎🅞︎🅥︎🅔︎🅡︎
FOLLOW MY PAGE FOR LATEST UPDATE ABOUT CRICKET, CRICKET VIDEO, REELS . REAL FAN ONLY GOOD CRICKETER,😘❤️🏏💯👑🔥
(1)

نسیم شاہ کا یہ چھکا اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر آپ کے بازوؤں میں طاقت ھوتو آپ کسی بھی باؤلر کو کہی بھی شاٹ مار سکتے ھو ❤👏  ...
05/04/2025

نسیم شاہ کا یہ چھکا اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر آپ کے بازوؤں میں طاقت ھوتو آپ کسی بھی باؤلر کو کہی بھی شاٹ مار سکتے ھو ❤👏

نیوزی لینڈ سٹیڈیم میں ناخوشگوار واقعہایک افغانی اور ایک پاکستانی کرکٹ فینز نے پاکستانی کھلاڑیوں کو شکست پر برا بھلا کہا ...
05/04/2025

نیوزی لینڈ سٹیڈیم میں ناخوشگوار واقعہ
ایک افغانی اور ایک پاکستانی کرکٹ فینز نے پاکستانی کھلاڑیوں کو شکست پر برا بھلا کہا اور گالیاں دی جس پر خوشدل شاہ نے آگے بڑھ کر روکنا چاہا مگر وہ نہیں رکے اور یوں تلخ کلامی ہوگئی۔۔

بابراعظم کی شاندار رننگ اختتام پذیر ہوئی تنقید کرنے والوں کا کام ہے تنقید کرنا لیکن بابر اعظم کم بیک کر رہا ہے امید ہے ا...
05/04/2025

بابراعظم کی شاندار رننگ اختتام پذیر ہوئی تنقید کرنے والوں کا کام ہے تنقید کرنا لیکن بابر اعظم کم بیک کر رہا ہے امید ہے انشاءاللہ بابر اگے اچھا پرفارم کرتا رہے گا بابر اعظم اب اتنا بڑا پلیئر بن چکا ہے کہ 50 رنز ہمیں کم لگتے ہیں ،

بابر اعظم نے 56 گیندوں پر اپنی ففٹی مکمل کر لی 👏😍۔
05/04/2025

بابر اعظم نے 56 گیندوں پر اپنی ففٹی مکمل کر لی 👏😍

۔

50 Runs Partnership Abdullah & Babar ❣🏏Pakistan 55-0 After 12. Overs 🇵🇰 🏏🔥
05/04/2025

50 Runs Partnership Abdullah & Babar ❣🏏

Pakistan 55-0 After 12. Overs 🇵🇰 🏏🔥

فیلڈر کی تھرو پھینکنے سے گیند امام کے ہیلمٹ میں گھس گئی اور انکے فیس پر لگ گئی جس کی وجہ سے امام اب بیٹنگ چھوڑ کر واپس ل...
05/04/2025

فیلڈر کی تھرو پھینکنے سے گیند امام کے ہیلمٹ میں گھس گئی اور انکے فیس پر لگ گئی جس کی وجہ سے امام اب بیٹنگ چھوڑ کر واپس لوٹ گئی ہین۔ 💔😭

نیوزلینڈ نے پاکستان کو مقررہ 42 اورز میں 265 کا ٹارگٹ دیا کیا پاکستان یہ ٹارگٹ چیس کر سکتا ہے؟
05/04/2025

نیوزلینڈ نے پاکستان کو مقررہ 42 اورز میں 265 کا ٹارگٹ دیا
کیا پاکستان یہ ٹارگٹ چیس کر سکتا ہے؟

Babar Azam apne signature se bachon ko khushi aur pyar de rahe hain.
05/04/2025

Babar Azam apne signature se bachon ko khushi aur pyar de rahe hain.

نسیم شاہ نے ٹم سیفرٹ کی اہم وکٹ حاصل کر لی 👏 😍
05/04/2025

نسیم شاہ نے ٹم سیفرٹ کی اہم وکٹ حاصل کر لی 👏 😍

ماشاءاللہ کپتان محمد رضوان میچ کے دوران سفیان مقیم کے سر کو دم کرتے ہوئے 👏😍۔
05/04/2025

ماشاءاللہ کپتان محمد رضوان میچ کے دوران سفیان مقیم کے سر کو دم کرتے ہوئے 👏😍

۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when cricket fan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share