Arab Premier League

Directions

Arab Premier League Sports For All

🏏 AZADI CUP – UNDER 19 🏆Proud moment for Junagadh Lions Under-19 Team!Congratulations to our young stars on receiving th...
11/09/2026

🏏 AZADI CUP – UNDER 19 🏆

Proud moment for Junagadh Lions Under-19 Team!
Congratulations to our young stars on receiving their Medals & Shields for their outstanding performance and dedication. 🥇🏆
Keep working hard, keep shining, and make your team proud! ⭐
HAMMAD SHEIKH
ABDL SHEIKH
JUNAGADH LIONS – UNDER 19 🦁

05/09/2026
*شاندار کامیابی* 🌟🏏پر پوری عرب برادری کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں*۔ ❤️🏏*اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ ...
25/08/2026

*شاندار کامیابی* 🌟🏏

پر پوری عرب برادری کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں*۔ ❤️🏏

*اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین* 🤲

*شاندار کامیابی* 🌟🏏*جوناگڈھ جمیعت العرب پاک سورٹھ کے بیسٹ بولر، شیخ علیان عرب کو جوناگڈھ یوتھ انڈر 19 ٹرائلز میں A-1 گری...
25/08/2026

*شاندار کامیابی* 🌟🏏

*جوناگڈھ جمیعت العرب پاک سورٹھ کے بیسٹ بولر، شیخ علیان عرب کو جوناگڈھ یوتھ انڈر 19 ٹرائلز میں A-1 گریڈ کے ساتھ بولنگ میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے پر پوری عرب برادری کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں*۔ ❤️🏏

*اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین* 🤲

*شاندار کامیابی* 🌟🏏*جوناگڈھ جمیعت العرب پاک سورٹھ کے بیسٹ بیٹسمین، شیخ مزمل عرب کو جوناگڈھ یوتھ انڈر 19 ٹرائلز میں A-1 گ...
25/08/2026

*شاندار کامیابی* 🌟🏏

*جوناگڈھ جمیعت العرب پاک سورٹھ کے بیسٹ بیٹسمین، شیخ مزمل عرب کو جوناگڈھ یوتھ انڈر 19 ٹرائلز میں A-1 گریڈ اور نمبر ون پوزیشن حاصل کرنے پر پوری عرب برادری کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں*۔ ❤️🏏

*اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین* 🤲

جوناگڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی پاکستان کے پرمسرت موقع پر ایک شاندار کرکٹ ایونٹ کا انعقاد کیا جا رہ...
02/08/2026

جوناگڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی پاکستان کے پرمسرت موقع پر ایک شاندار کرکٹ ایونٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے!
​فیڈریشن کی مجموعی ٹیم کراچی کے بہترین اور اعلیٰ معیار کے ایونٹ "آزادی کپ" میں شرکت کرے گی۔ اپنی کرکٹ کی مہارت دکھائیں اور ٹیم کا حصہ بنیں!
​🗓 تاریخ: 22 اگست 2026 (بروز ہفتہ)
📍 مقام: عیدگاہ گراؤنڈ، ناظم آباد، کراچی
👤 ٹرائل اور سلیکشن کے مجاز اتھارٹAbdul Rahim Tarmoomoom
عبدالرحیم ترموم (صدر اسپورٹس ونگ CPCICH کراچی ڈویژن - عرب کمیونٹی)

Best wishes to both rising stars of the Arab community.Sheikh Hammad Abdul Sheikh 🏏❤️
02/08/2026

Best wishes to both rising stars of the Arab community.
Sheikh Hammad
Abdul Sheikh 🏏❤️

01/03/2026
Top Order BatamanTeam ARAB WARRIORS ALL BALDIA BARADARI CRICKET LEAUGE
23/02/2026

Top Order Bataman
Team ARAB WARRIORS
ALL BALDIA BARADARI CRICKET LEAUGE

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arab Premier League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category