Ahsan Sudozai

Ahsan Sudozai sportsman&photographer

ضلع سدھنوتی منگ کا چراغ آج بوجھ گیا 💔مزاحمت کا ایک بڑا پہاڑ دنیا سے رخصت ہو گیا 💔💔💔💔💔😭اللہ پاک کمانڈر فاروق صاحب کو جنت ...
30/07/2026

ضلع سدھنوتی منگ کا چراغ آج بوجھ گیا 💔
مزاحمت کا ایک بڑا پہاڑ دنیا سے رخصت ہو گیا 💔💔💔💔💔😭

اللہ پاک کمانڈر فاروق صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اللہ پاک جنتون کا مہمان بنائے امین 💔😭

کل سے اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد 31 ہو گئی 💔 کشمیر لہو لہان ہے ، قاتلوں نے پر امن ریاست میں خون کی ندیاں بہا دی ہیں
28/07/2026

کل سے اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد 31 ہو گئی 💔 کشمیر لہو لہان ہے ، قاتلوں نے پر امن ریاست میں خون کی ندیاں بہا دی ہیں

28/07/2026

سینیٹر مشتاق کو ازاد پتن پر روک دیا گیا تاکہ وہ راولاکوٹ پہنچ کر حقائق دنیا کو نہ بتا سکیں ...

28/07/2026

آج 28 جولائی راولاکوٹ لانگ مارچ کے دوران زخمی ہونے والے افراد، جنہیں منگ ہسپتال منتقل کیا گیا:
1۔ منیر ولد رشید، بلدیہ اڈا، راولاکوٹ
2۔ واجد عارف، دہینگڑوں
3۔ حیدر ضیا ولد امجد، تتڑی نوٹ
4۔ رویل زرین، تھوراڑ یا کوٹلی کنفرم نہیں
5۔ نجیب ولد رزاق، سردی بھالگراں
6۔ عبدالفیصل ولد افضل، تھوراڑ
7۔ اعجاز ولد سوالات، دہرزا، منگ
8۔ تیمور ولد پرویز، کھوکہرال، پتن شیر خان
9۔ امجد شبیر ولد گلزار خان، کوہا، پتن شیر خان
10۔ افضل ولد مکہن خان، تھوراڑ
11۔ تیمور ولد فضل، سردی بھالگراں
12۔ عبدالرزاق ولد عبدالرحمن، کھوئیریٹھ
13۔ منیب، سرلے، پتن شیر خان
14۔ افضل، سردی بھالگراں
15۔ عاقب طالب ڈار، منگ
16۔ کمانڈر فاروق صاحب
مزید پانچ زخمیوں کے نام تاحال معلوم نہیں ہو سکے۔
اللہ تعالیٰ تمام زخمیوں کو جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے، انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے، شہداء کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔..

28/07/2026

*🚨 فوری اپیل برائے خون*

*تمام دوستوں اور اہلِ خیر سے گزارش ہے کہ منگ ہسپتال میں خون کی اشد ضرورت ہے۔*

*جو حضرات خون عطیہ کر سکتے ہیں، براہِ کرم فوری طور پر منگ ہسپتال پہنچیں۔ آپ کا ایک عطیہ کسی کی جان بچانے کا سبب بن سکتا ہے۔*
*اللہ تعالیٰ آپ سب کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین*

😢😭😭
28/07/2026

😢😭😭

28/07/2026

تمام کشمیری بھائی کے لیے پیش خدمت ہے
انٹرنیشنل میڈیا کے نمبرز ہیں جو جہاں ہے جس بھی ملک میں ہے ان میڈیا کے نمبرز پر ریاست جموں کشمیر کی صورت حال سے اپنے ریاستی بھائیوں کی اواز ضرور بلند کریں اور پوسٹ کو زیادہ سے شیئر کریں شکریہ

Al Jazeera: +97444897666
Al Jazeera Press Office: +97444892320
Al Jazeera Press Office: +97444892321
Sky News: +442077053000
Reuters: +442075427900
Associated Press (AP): +12126211500
AFP: +33140414646
Bloomberg News: +12123182000
Fox News: +12123013000
DW News: +492284290
TRT World: +902123136000
France 24: +33156402222
The Guardian: +442033532000
The New York Times: +12125561234
The Washington Post: +12023346000
NBC News: +12126644444
ABC News: +12124567777
CBS News: +12129753247
UN Human Rights Office (OHCHR): +41229179000
Amnesty International: +442074138500
Human Rights Watch: +12122902100
International Committee of the Red Cross (ICRC): +41227346001
Freedom House: +12022960600
International Crisis Group: +3225029038
Reporters Without Borders (RSF): +33144834646

28/07/2026

راولاکوٹ لہو لہو😢😢

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsan Sudozai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahsan Sudozai:

Shortcuts

Share