Cricket Stars

Directions Contact the business

Cricket Stars Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cricket Stars, Sports Club, Karachi.

Is Page Ka Maqsad Pakistan Ki Nojawan Nasal Ke Sab Se Pasand Karda Khel Cricket Ko Farog Dena Hai Pakistan Or Khas Tor Par Karachi Ke Har Tournament Ki Update Apko Is Page Ke Zariye Se Di Jaegi Hamare Page Ko Like Follow Or Share Kare Shukriya

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَAllah Pak Jannat me Ala maqam Ata farmae or Ghar walo sabar de Tamam dost dua...
19/11/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Allah Pak Jannat me Ala maqam Ata farmae or Ghar walo sabar de Tamam dost duao me yad Rakhe 🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🤲🤲🤲🤲🤲

  Shukriya   and  Apki support ka 🏆🏏🥰💯♥️
18/11/2026



Shukriya and
Apki support ka 🏆🏏🥰💯♥️

  🏏Agaya wo shahkar jis ka tha intezar 🏆💯🏏Get Ready Boys for LPL 05 🏆💯🏏🥎Tamam Detail Post me de di hai hai Interested Te...
09/11/2026

🏏
Agaya wo shahkar jis ka tha intezar 🏆💯🏏
Get Ready Boys for LPL 05 🏆💯🏏🥎
Tamam Detail Post me de di hai hai
Interested Teams Rabta kare diye gaye numbers par pehle aye pehle paye 💯🏏🥎🏆

  ♥️Thanks for your support Yaseen Khan 🥎🏏🏆
09/11/2026

♥️
Thanks for your support Yaseen Khan 🥎🏏🏆

Han to LPL boys kon kon wait kar raha hai season 05 ka 🏏🏏🏆🏆🏆🥎🥎🥎🥎
04/11/2026

Han to LPL boys kon kon wait kar raha hai season 05 ka 🏏🏏🏆🏆🏆🥎🥎🥎🥎

31/10/2026

ہمارا مؤقف بالکل واضح ہے!
ہم نہ کسی کے خلاف ہیں اور نہ ہی کسی ترقیاتی کام یا تعمیر کے خلاف ہیں۔
ہم چاہتے ہیں کہ علاقے میں ترقیاتی کام ضرور ہوں، لیکن ایسے کام کسی متبادل جگہ پر کیے جائیں جن سے بچوں کا کھیل کا میدان، نوجوانوں کی کھیلوں کی سرگرمیاں اور اہلِ علاقہ کی اجتماعی جگہ متاثر نہ ہو۔
ہماری کسی سے ذاتی مخالفت نہیں، ہمارا مقصد صرف اپنے بچوں کے مستقبل اور Lasi Para Ground کا تحفظ ہے۔
ہماری آواز کسی کے خلاف نہیں، بلکہ اپنے گراؤنڈ اور اپنے بچوں کے حق میں ہے۔
گراؤنڈ ہمارا حق ہے، اسے محفوظ رکھنا ہماری ذمہ داری ہے!


31/10/2026

لاسی پارہ گراؤنڈ کے تحفظ کے حوالے سے اہم پیش رفت
آج سابق رکنِ قومی اسمبلی جناب قادر خان مندوخیل نے لاسی پارہ گراؤنڈ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر علاقہ مکینوں اور اسپورٹس مین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔
دورے کے دوران انہوں نے اہلِ علاقہ کے مؤقف کو سنا اور مکمل یقین دہانی کروائی کہ ان شاء اللہ لاسی پارہ گراؤنڈ میں کسی قسم کا تعمیراتی کام نہیں ہوگا۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ میں اس معاملے میں آپ کے ساتھ کھڑا ہوں۔
ہم تمام اہلِ علاقہ اور اسپورٹس مین کی جانب سے جناب قادر خان مندوخیل کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہمارے علاقے کے بچوں، نوجوانوں اور کھیل کے میدان کے تحفظ کے لیے اپنی حمایت کا یقین دلایا۔
ہماری جدوجہد اپنے بچوں کے روشن مستقبل اور اپنے علاقے کے واحد کھیل کے میدان کو بچانے کے لیے ہے۔
❤️ گراؤنڈ بچے گا تو کھیل بچے گا، کھیل بچے گا تو ہمارا مستقبل روشن ہوگا!

**لاسی پاڑہ گراؤنڈ پر تجاوزات کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج**لاسی پاڑہ گراؤنڈ پر تجاوزات کے خلاف علاقہ مکینوں کی بڑی تع...
30/10/2026

**لاسی پاڑہ گراؤنڈ پر تجاوزات کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج**

لاسی پاڑہ گراؤنڈ پر تجاوزات کے خلاف علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے رکنِ سندھ اسمبلی **فہیم پٹنی بھائی** کے آفس پہنچ کر اپنے تحفظات کا اظہار کیا اور گراؤنڈ کو تجاوزات سے پاک رکھنے کا مطالبہ کیا۔

اس موقع پر فہیم پٹنی بھائی نے علاقہ مکینوں کے تحفظات سنے اور کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ، نوجوانوں کے لیے مثبت تفریحی مواقع کی فراہمی اور گراؤنڈ کے تحفظ کے لیے اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

**کھیل کے میدان آباد ہوں گے تو نوجوان مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب ہوں گے۔**

Big Tournament Coming for juniors 🥎🏏Qureshi Super League Season 01 🥎🏆💯For Entry Contact on Given Number 🏏🥎🏆💯
29/10/2026

Big Tournament Coming for juniors 🥎🏏
Qureshi Super League Season 01 🥎🏆💯
For Entry Contact on Given Number 🏏🥎🏆💯

29/10/2026

آج ڈپٹی کمشنرDC عبدالستار ہکڑو۔اور ان کی کیبنٹ سے لاسی پاڑا گراؤنڈ کے حوالے سے ملاقات۔ ڈپٹی کمشنر صاحب نے یقین دہانی کروائی ہے کہ عوام کے منشا کے مطابق کام ہوگا عوام جس طرح چاہئے انتطامیہ تعاون کرے گی۔اس ملاقات کے وفد میں شامل۔عصر خان عثمانی صاحب۔تنظیم باب انسانیت پاکستان کے صدر اور ال پارٹیز بلدیہ ٹاؤن ایکشن کمیٹی کے صدر سید عارف علی شاہ،شاہ حسین صاحب ،اتحاد کمیٹی کے جنرل سیکرٹری احمد آمین صاحب،سید تیمور شاہ صاحب ،عثمان علی صاحب،سہیل خان صاحبابوصی اللہ خان صاحب، زبیر خان صاحب،کفیل صاحب اور وسیم خان صاحب۔ .NA242 #

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Stars posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cricket Stars:

Shortcuts

Share

Category