CHK POINT

CHK POINT Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CHK POINT, Karachi Manora.

✦ CHK POINT ✦
📍 چکوال کی آواز، چکوال کی پہچان
📰 تازہ خبریں • مقامی اپڈیٹس • اہم معلومات
⚡ ہر اہم خبر سے باخبر رہیں، سب سے پہلے!
❤️ چکوال سے جڑے رہیں اور CHK POINT کو فالو کریں 🔔
🎤 رپورٹر: عباس حیدر
🎵 TikTok: https://www.tiktok.com/

🚨 چکوال: تین مرلہ اسکیم سے ایک شخص کی لاش برآمدچکوال کی تین مرلہ اسکیم سے ایک شخص کی لاش ملی ہے، جس کی شناخت محمد اکمل ک...
03/11/2026

🚨 چکوال: تین مرلہ اسکیم سے ایک شخص کی لاش برآمد

چکوال کی تین مرلہ اسکیم سے ایک شخص کی لاش ملی ہے، جس کی شناخت محمد اکمل کے نام سے ہوئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ متوفی اسی علاقے کا رہائشی تھا۔

ریسکیو 1122 کے عملے نے لاش کو ضروری کارروائی کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔

✍🏻 رپورٹ: عباس حیدر
CHK POINT

پاکستان نے اج جو سریلنکا کو ہرایا تو اس میں ستر فی صد کردار کینگ بابر اعظم کا تھا۔ وہ کیسے میں کلئیر کرواتا ہو۔ کینگ باب...
19/10/2026

پاکستان نے اج جو سریلنکا کو ہرایا تو اس میں ستر فی صد کردار کینگ بابر اعظم کا تھا۔ وہ کیسے میں کلئیر کرواتا ہو۔ کینگ بابر اعظم نے اج پہلے بیٹنگ میں ایک شاندار اننگز کھیل لی اور 57 گیندوں پر 45 رنز سکور گئے۔ ٹیم کو کولیپس سے بچایا جب صائم اور فخر جلدی آؤٹ ہو گئے۔ بابر اعظم نے شاندار پارٹنر شپ سعاد بیگ کے ساتھ لگائی۔ پھر باؤلنگ میں دو میچ وننگ کیچز پکڑے اور ایک کھلاڑی کو رن آؤٹ کروا دیا۔ خلاصہ یہ کہ کینگ بابر اعظم نے اج 45 رنز بنائے، دو کیچز پکڑے لئے، ایک رن آؤٹ کروا دیا، چھ ہزار ونڈے رنز مکمل کئیے اور سولہ ہزار رنز بھی۔ تو آج کے میچ میں بابر اعظم کا ایک بہت ہی بڑا کردار رہا لیکن کچھ مافیاز پھر بھی اس کے پیچھے لگے ہوئے ہیں۔ اب اس پوسٹ کے جواب میں بھی فضول بک بک کرے گے لیکن کوئی بات نہیں ان لوگوں کو اگر تھوڑی سی بھی کرکٹ سینس ہوتی تو ایسی فضول بک بک نہیں کرتے۔ تو ویلڈن کینگ بابر اعظم!

19/10/2026

How Electrical Outless Charging

18/10/2026

2nd innings | Full highlight Pakistan vs Sri Lanka | Pakistan vs Sri Lanka tri-nation series 2026 -nationseries

18/10/2026

Pakistan vs Sri Lanka ODI first inning 18 October Lanka #37 run win Pakistan

شاہین شاہ آفریدی کی شاندار باؤلنگ پرفارمنس نے پاکستان کو ٹرائی سیریز کے پہلے میچ میں 37 رنز سے فتح دلادی!
18/10/2026

شاہین شاہ آفریدی کی شاندار باؤلنگ پرفارمنس نے پاکستان کو ٹرائی سیریز کے پہلے میچ میں 37 رنز سے فتح دلادی!

15/10/2026

🎨🌟 تھنیل کمال کا باکمال ننھا فنکار — محمد فیضان! 🎤✨

ضلع چکوال کے گاؤں تھنیل کمال سے تعلق رکھنے والا گورنمنٹ ہائی سکول تھنیل کمال کی ساتویں جماعت کا ہونہار طالب علم محمد فیضان، اپنی خوبصورت آئل پینٹنگز، پنسل اسکیچنگ اور پُرسوز آواز سے سب کے دل جیت رہا ہے۔ ❤️👏

ایک طرف رنگوں سے سجی خوبصورت پینٹنگز، تو دوسری طرف دلوں کو سکون بخشنے والی نعت! ماشاءاللہ، کم عمری میں ایسی صلاحیتیں یقیناً قابلِ تحسین ہیں۔ 🌹

ضرورت ہے کہ ایسے باصلاحیت بچوں کی حوصلہ افزائی کی جائے تاکہ وہ مستقبل میں اپنے علاقے اور پاکستان کا نام روشن کر سکیں۔ 🇵🇰💚

🎥 ویڈیو و معلومات: حُر عباس صاحب، گورنمنٹ سکول ٹیچر، تھنیل کمال

💬 آپ بھی اس ننھے فنکار کی حوصلہ افزائی کریں اور اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں!

📍 CHK POINT | ضلع چکوال

#ننھافنکار #چکوال

15/10/2026

Protists release Imran Khan or Sohail Afraidi

14/10/2026

Governor House Situation. 14 October Pti Long March update Release Imran Khan or Sohail Afraidi

13/10/2026

بارہ کئ صورتحال

Address

Karachi Manora
48800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CHK POINT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share