Cricket craze

Cricket craze �cricket is my life ���

New Chapter Unfolds! ✈️  Azhar Ali joins Scotland’s camp in Nepal, taking his experience to a new challenge! 🏏
08/05/2026

New Chapter Unfolds! ✈️
Azhar Ali joins Scotland’s camp in Nepal, taking his experience to a new challenge! 🏏

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر بنگلہ دیش کا 301 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ ہے کل 9 بجے بنگلہ...
08/05/2026

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر بنگلہ دیش کا 301 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ ہے کل 9 بجے بنگلہ دیش 301 رنز سے آگے اپنا پہلا اننگ جاری رکھے گا 🤗❤️

🚨شاباش سرفراز احمد شاباش! ہید کوچ سرفراز احمد کا پی سی بی سے بڑا مطالبہ🚨 سرفراز احمد نے کہا🗣️ کہ میں باطور ہید کوچ یہ با...
08/05/2026

🚨شاباش سرفراز احمد شاباش! ہید کوچ سرفراز احمد کا پی سی بی سے بڑا مطالبہ🚨 سرفراز احمد نے کہا🗣️ کہ میں باطور ہید کوچ یہ بات اچھی طرح جانتا ہوں کہ پاکستان ٹیم کو ابھی بھی یاسر شاہ کی ضرورت ہے۔ جب میں اور یاسر شاہ ایک ساتھ کھیلتے تھے تو وہ دنیا کے بہترین اسپنرز میں سے ایک تھا۔ وہ بڑی بڑی ٹیموں کو اپنی اسپن بولنگ سے پریشان کر دیتا تھا، یاسر شاہ کو دوبارہ ٹیم میں شامل کرنا چاہیے، اس سے پاکستان ٹیم مزید مضبوط ہو جائے گی۔" 🇵🇰🔥

OLD STOKESY IS BACK! 👏🏻 Ben Stokes is back in good shape and looking sharp in his latest appearance. 👀✔️   |   |
08/05/2026

OLD STOKESY IS BACK! 👏🏻

Ben Stokes is back in good shape and looking sharp in his latest appearance. 👀✔️

| |

🚨 لنچ بریک 🚨بنگلہ دیش نے 26 اوورز میں 101 رنز بنایا 2 وکٹوں کی نقصان پر اب لنچ بریک ہیں میچ کچھ ٹائم بعد شروع ہوگا 🇵🇰🔥  ...
08/05/2026

🚨 لنچ بریک 🚨
بنگلہ دیش نے 26 اوورز میں 101 رنز بنایا 2 وکٹوں کی نقصان پر اب لنچ بریک ہیں میچ کچھ ٹائم بعد شروع ہوگا 🇵🇰🔥



08/05/2026
گھاس دیکھتے ہی گھٹنے جواب دے گئے ، پی ایس ایل والی پیچز بنوا دیں ، مشہور سپورٹس جرنلسٹ شعیب جٹ کی بابر اعظم کے اوپر کڑی ...
08/05/2026

گھاس دیکھتے ہی گھٹنے جواب دے گئے ، پی ایس ایل والی پیچز بنوا دیں ، مشہور سپورٹس جرنلسٹ شعیب جٹ کی بابر اعظم کے اوپر کڑی تنقید ۔۔





🚨 OFFICIAL UPDATE ON AUSTRALIA SQUAD FOR PAKISTAN SERIES 🚨- Mitchell Marsh, Josh Inglis, Cameron Green, Marnus Labuschag...
08/05/2026

🚨 OFFICIAL UPDATE ON AUSTRALIA SQUAD FOR PAKISTAN SERIES 🚨

- Mitchell Marsh, Josh Inglis, Cameron Green, Marnus Labuschagne, Adam Zampa, Nathan Ellis & Matthew Renshaw are likely to be part of the squad.

- Travis Head, Mitchell Starc, Pat Cummins & Josh Hazlewood will not be part of the squad.

- Cooper Connolly, Xavier Bartlett, Ben Dwarshuis & Matthew Short will miss the series due to the IPL.

- Ollie Peake, Joel Davies, Tanveer Sangha & Nikhil Chaudhary are likely to feature in Pakistan.

بابر اعظم" کے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہونے کی خبر نے شائقینِ کرکٹ کو افسردہ کر دیا ہے۔ گھٹنے کی انجری کے باعث ان کی عدم موجودگ...
08/05/2026

بابر اعظم" کے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہونے کی خبر نے شائقینِ کرکٹ کو افسردہ کر دیا ہے۔ گھٹنے کی انجری کے باعث ان کی عدم موجودگی قومی ٹیم کے لیے ایک بڑا دھچکا سمجھی جا رہی ہے، کیونکہ بابر حالیہ دنوں میں بہترین فارم میں دکھائی دے رہے تھے۔ ان کی بیٹنگ نہ صرف ٹیم کی مضبوطی تھی بلکہ نوجوان کھلاڑیوں کے لیے بھی حوصلہ اور اعتماد کا ذریعہ تھی۔ اب بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پوری ٹیم پر اضافی ذمہ داری آ گئی ہے کہ وہ اپنے کپتان اور اسٹار بیٹر کی کمی کو پورا کرے۔ دعا ہے کہ بابر اعظم جلد مکمل صحت یاب ہو کر دوبارہ میدان میں واپسی کریں۔





Line up ban vs pak
08/05/2026

Line up ban vs pak

🚨 بریکینگ: رپورٹ کے مطابق، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے چیمپئنز ون ڈے کپ میں کپتانی نہ کرنے سے ان کے پاکستان و...
07/09/2024

🚨 بریکینگ: رپورٹ کے مطابق، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے چیمپئنز ون ڈے کپ میں کپتانی نہ کرنے سے ان کے پاکستان وائٹ بال ٹیم کا کپتان برقرار نہ رہنے کا اشارہ ملا ہے۔

آسٹریلیا کے دورے کے لیے نیا وائٹ بال کپتان ہونے کا امکان ہے اور بابر اعظم کی جگہ نئے کپتان کی تقرری کا قوی امکان ہے۔

کپتانی کے لیے محمد رضوان کے نام کے حوالے سے بات چیت ہوگی اور اگر کوئی معاہدہ طے پا گیا تو رضوان ممکنہ طور پر مستقبل میں تینوں فارمیٹس میں کپتان بن سکتے ہیں۔

I I I I I

Address

Karachi Manora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket craze posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category