cricket sports HD

cricket sports HD cricket is My life🏏🏏🏏

29/06/2026

CAPTAIN TOM LATHAM WITH CROWE-THORPE TROPHY. 🏆⭐- The Iconic Captain of New Zealand..!!!
29/06/2026

CAPTAIN TOM LATHAM WITH CROWE-THORPE TROPHY. 🏆⭐

- The Iconic Captain of New Zealand..!!!

27/06/2026

27/06/2026

میرے پاکستان چھوڑنے کی افواہیں بالکل بے بنیاد ہیں۔ میں اس وقت صرف ڈربی شائر فالکنز کے لیے T20 کرکٹ کھیلنے کی غرض سے انگل...
27/06/2026

میرے پاکستان چھوڑنے کی افواہیں بالکل بے بنیاد ہیں۔ میں اس وقت صرف ڈربی شائر فالکنز کے لیے T20 کرکٹ کھیلنے کی غرض سے انگلینڈ میں ہوں۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ پاکستان میری پہچان، میری شان اور میرا وطن ہے، اور یہ ہمیشہ میرے لیے سب سے پہلے رہے گا۔ 🇵🇰 پاکستان زندہ باد! ❤️

🚨شاباش کمار سنگاکارا شاباش! کمار سنگاکارا نے بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا🚨 سنگاکارا کا کہنا ہے🗣️ کہ آئرلینڈ نے ایک ز...
27/06/2026

🚨شاباش کمار سنگاکارا شاباش! کمار سنگاکارا نے بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا🚨 سنگاکارا کا کہنا ہے🗣️ کہ آئرلینڈ نے ایک زبردست کارکردگی دکھائی ہے۔ بھارت جیسی بڑی ٹیم کو شکست دینا ہر کسی کے بس کی بات نہیں! اس سے یہ بات ثابت ہو گئی کہ اگر آئرلینڈ جیسی کمزور ٹیم بھارت کو ہرا سکتی ہے، تو پھر کوئی بھی ٹیم اسے شکست دے سکتی ہے۔ میں پہلے بھی کئی بار کہہ چکا ہوں کہ بھارت صرف اپنے ہوم گراؤنڈ تک ہی محدود رہے تو بہتر ہے۔ جب یہ باہر کے ملکوں میں آتے ہیں تو وہاں ان کا دم گھٹ جاتا ہے۔ یہ اپنے ملک میں اپنی مرضی کی پچز بناتے ہیں، اور ان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کا سب سے بڑا راز بھی یہی تھا کہ انہوں نے اپنے ہوم گراؤنڈ پر کھیلا۔ یہ صرف بیٹنگ فرینڈلی پچز بناتے ہیں جہاں بالروں کا کیریئر تباہ ہو جاتا ہے۔ یہ سب صرف آئی پی ایل (IPL) کے ہیرے ہیں، لیکن باہر کے ملکوں میں ان کی کوئی اوقات نہیں!"💯❤🔥

چلیں آپ کیلیے آسان کر دیتا ہوں ۔. Challenge اس باؤلر کے یارکر بہت مشہور تھے اور آخری نمبر پر آ کر ہٹنگ کر کے اپنی ٹیم کو...
27/06/2026

چلیں آپ کیلیے آسان کر دیتا ہوں ۔. Challenge

اس باؤلر کے یارکر بہت مشہور تھے اور آخری نمبر پر آ کر ہٹنگ کر کے اپنی ٹیم کو اہم میچ بھی اس نے جتوایا ہوا ہے ۔

اب بتائیں کہ یہ کون ہے؟


26/06/2026

Guess Batsman nam 😈😈🎧

゚viralシ @

🚨 **بھارت کی جانب سے کرکٹ میں سیاست کی مداخلت کا سلسلہ جاری** 🚨 * حارث رؤف اور روی چندرن ایشون میجر لیگ کرکٹ (MLC) ٹورنا...
26/06/2026

🚨 **بھارت کی جانب سے کرکٹ میں سیاست کی مداخلت کا سلسلہ جاری** 🚨
* حارث رؤف اور روی چندرن ایشون میجر لیگ کرکٹ (MLC) ٹورنامنٹ میں 'سان فرانسسکو یونیکورنز' کی ٹیم کا حصہ ہیں، لیکن اب تک دونوں کھلاڑیوں نے ایک ساتھ ایک بھی میچ نہیں کھیلا ہے۔
**پہلا میچ/- حارث رؤف کھیلے؛ ایشون کو بینچ پر بٹھایا گیا۔
**دوسرا میچ/- ایشون کھیلے؛ حارث رؤف کو بینچ پر بٹھایا گیا۔
**تیسرا میچ/- حارث رؤف کھیلے، اور ایشون کو ایک بار پھر بینچ پر بٹھا دیا گیا۔
* یہ فرنچائز کرکٹ میں بھی بھارت اور ان کے کھلاڑیوں کی جانب سے کھلی سیاست ہے۔ ان کی یہ حرکت انتہائی شرمناک ہے۔ 👎🏼

゚viralシ

کشمیر پلندری کا نوجوان سٹار بائولر پاکستان میں سیاست کی بھینٹ چڑھ گیا لگاتار اگنور ہونے کے بعد احر کار بہتر مستقبل کے لئ...
26/06/2026

کشمیر پلندری کا نوجوان سٹار بائولر پاکستان میں سیاست کی بھینٹ چڑھ گیا لگاتار اگنور ہونے کے بعد احر کار بہتر مستقبل کے لئیے انگلینڈ کے لئیے روانہ اللہ کامیاب کرے
Best of luck 🤞 shazady

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when cricket sports HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share