03/02/2025
الحمدللہ تمام سپیشل پرسن کے لیے خوشخبری اللہ کے فضل سے تمام ریجن کے ٹرائل راجہ طاہر صاحب بہت جلد تاریخ اور گراؤنڈ بتائیں گے تمام کوارڈینیٹر تیار رہیں جن سے ہماری میٹنگ اسلام اباد میں ہوئی تمام سپیشل پرسن اپنی اپنی تیاری کر لے اب کھیل جمے گا اور تالی بجے گی