Jeet football club kanju

Jeet football club kanju � Welcome to [JEET FOOTBALL KANJU SWAT ]! Your go-to for all things football! �

Where passion meets the pitch. � Join our football community for daily updates, thrilling highlights, and the camaraderie that makes every matchday special.

🏆 سید ساجد علی مرحوم میموریل فٹبال ٹورنامنٹ درشخیلہ گرونڈ🏆​جیت فٹبال کلب کانجو نے زبردست مقابلے کے بعد فیض شہید گلی باغ ...
22/08/2026

🏆 سید ساجد علی مرحوم میموریل فٹبال ٹورنامنٹ درشخیلہ گرونڈ🏆
​جیت فٹبال کلب کانجو نے زبردست مقابلے کے بعد فیض شہید گلی باغ کو 0 گول کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کر میچ اپنے نام کر لیا! گول سکور
حنیف خان ⚽
اوون گول
​تمام کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی کی۔ خاص کر بلال خان اور ینگ پلیئر وھاج خان اور معاز خان نے اور شائقین کی زبردست سپورٹ کا بے حد شکریہ! 💚🙌
​

🏆 سید ساجد علی مرحوم میموریل فٹبال ٹورنامنٹ درشخیلہ گرونڈ🏆انشاء الله اج جیت فٹبال کلب کانجو اپنا دوسرا  میچ فیض شہید گلی...
22/08/2026

🏆 سید ساجد علی مرحوم میموریل فٹبال ٹورنامنٹ درشخیلہ گرونڈ🏆
انشاء الله اج جیت فٹبال کلب کانجو اپنا دوسرا میچ فیض شہید گلی باغ کے خلاف کھیلےگا۔
تمام کھلاڑیوں سے درخواست ہے کہ وقت کی پابندی کریں اور بھرپور محنت سے کھیل پیش کریں۔
وقت :04:30
بروز : ہفتہ
تاریخ 22/08/26
گراؤنڈ : درشخیلہ گراؤنڈ
اپنے ٹیم جیت فٹبال کلب کانجو کو دعاؤں میں یاد رکھئے ۔
شکریہ 💖

12/08/2026

Fawad Alam ❤️

🏆 ارشد باچا شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ غالیگے گراؤنڈ 2026 🏆 ​جیت فٹبال کلب کانجو نے زبردست مقابلے کے بعد بریکوٹ کو 1 گو...
12/08/2026

🏆 ارشد باچا شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ غالیگے گراؤنڈ 2026 🏆

​جیت فٹبال کلب کانجو نے زبردست مقابلے کے بعد بریکوٹ کو 1 گول کے مقابلے میں 2 سے شکست دے کر میچ اپنے نام کر لیا! ⚽🔥
​اس شاندار کامیابی کے ساتھ ہماری ٹیم سیکنڈ راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے۔ 🚀
​تمام کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی اور شائقین کی زبردست سپورٹ کا بے حد شکریہ! 💚🙌
​

🏆 ارشد باچا شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ غالیگے گراؤنڈ 2026 🏆 انشاء الله کل جیت فٹبال کلب کانجو اپنا پہلا  میچ بریکوٹ الی...
11/08/2026

🏆 ارشد باچا شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ غالیگے گراؤنڈ 2026 🏆

انشاء الله کل جیت فٹبال کلب کانجو اپنا پہلا میچ بریکوٹ الیون کے خلاف کھیلےگا۔
تمام کھلاڑیوں سے درخواست ہے کہ وقت کی پابندی کریں اور بھرپور محنت سے کھیل پیش کریں۔
وقت :04:30
بروز : بدھ
تاریخ 02/08/26
گراؤنڈ : غالیگے گراؤنڈ
اپنے ٹیم جیت فٹبال کلب کانجو کو دعاؤں میں یاد رکھئے ۔
شکریہ 💖

🏆چھٹا چارباغ وائیٹ چمپین ٹرافی چارباغ گراونڈ 2026🏆انشاء الله کل جیت فٹبال کلب کانجو اپنا پہلا  میچ جانباز ہزارہ کے خلاف ...
31/07/2026

🏆چھٹا چارباغ وائیٹ چمپین ٹرافی چارباغ گراونڈ 2026🏆
انشاء الله کل جیت فٹبال کلب کانجو اپنا پہلا میچ جانباز ہزارہ کے خلاف کھیلےگا۔
تمام کھلاڑیوں سے درخواست ہے کہ وقت کی پابندی کریں اور بھرپور محنت سے کھیل پیش کریں۔
وقت :04:30
بروز : ہفتہ
تاریخ 01/08/26
گراؤنڈ : چارباغ گراؤنڈ
اپنے ٹیم جیت فٹبال کلب کانجو کو دعاؤں میں یاد رکھئے ۔
شکریہ 💖

31/07/2026

Captain Sajid Muhammad Last minute wining Goal Against Dilawar Dadahara

🏆 پہلا کلونجی فٹبال ٹورنامنٹ مٹہ گراؤنڈ 🏆​جیت فٹبال کلب کانجو نے زبردست مقابلے کے بعد دلاور ڈاڈہرا کو 5-4 سے شکست دے کر ...
29/07/2026

🏆 پہلا کلونجی فٹبال ٹورنامنٹ مٹہ گراؤنڈ 🏆
​جیت فٹبال کلب کانجو نے زبردست مقابلے کے بعد دلاور ڈاڈہرا کو 5-4 سے شکست دے کر میچ اپنے نام کر لیا! ⚽🔥
​اس شاندار کامیابی کے ساتھ ہماری ٹیم سیکنڈ راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے۔ 🚀
​تمام کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی اور شائقین کی زبردست سپورٹ کا بے حد شکریہ! 💚🙌
​

🏆 پہلا کلونجی فٹبال ٹورنامنٹ مٹہ گرونڈ🏆انشاء الله کل جیت فٹبال کلب کانجو اپنا پہلا  میچ سٹار غالیگے کے خلاف کھیلےگا۔ تما...
28/07/2026

🏆 پہلا کلونجی فٹبال ٹورنامنٹ مٹہ گرونڈ🏆
انشاء الله کل جیت فٹبال کلب کانجو اپنا پہلا میچ سٹار غالیگے کے خلاف کھیلےگا۔
تمام کھلاڑیوں سے درخواست ہے کہ وقت کی پابندی کریں اور بھرپور محنت سے کھیل پیش کریں۔
وقت :04:30
بروز : بدھ
تاریخ 29/07/26
گراؤنڈ : مٹہ گراؤنڈ
اپنے ٹیم جیت فٹبال کلب کانجو کو دعاؤں میں یاد رکھئے ۔
شکریہ 💖

24/07/2026

Jeet Football Club Kanju
JFC Brand 💙💙💙

Address

Kanju

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jeet football club kanju posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category