judo master in kamoke

judo master in kamoke martial arts / black belt master / self defence

12/11/2022
08/11/2022
12/10/2022

اپنے بچوں کو اپنی حفاظت اور دفاع سکھائیں

کیا آپ بھی موجودہ حالات میں اپنے بچوں خصوصا بچیوں کو سکول کالج بھیجتے ہوئے سوچتے ہیں کہ کاش ان کے پاس اپنی حفاظت کی کے لئےکوئی تدبیر ہونی چائیے؟؟

کیا آپ بھی اس بات سے پریشان رہتے ہیں کہ آپ کے بچے کسی پریشانی میں اپنا دفاع نہیں کر پائیں گے؟؟؟

آپ تو اپنے بچوں کے پاس ہر وقت پہرا داری نہیں کر سکتے نا ان کا سایہ بن سکتے پر ہمارے پاس اس کا ایک بہتریں اور شاندار حل ہے
کامونکی میں پہلی بار جوڈو کراٹے میں بلیک بیلٹ ماسڑ سے اپنے بچوں کو کراٹے سکھائیں تاکہ ساری عمر ان کے کام آئیں اور آپ بھی اطمینان سے زندگی بسر کر سکیں

ہوم ٹیوشن اور اکیڈمی کی سہولت موجود ہے

رابطہ
03214047400
زبیر ثانی

Address

Kamoke Gujranwala
Kamoke

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when judo master in kamoke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category