Kamir Tape Ball Cricket

Kamir Tape Ball Cricket Personal belong

09/08/2021

One of Historical Match
آخری اوور میں 13 رنز چاہیے اور میچ آخری بال تک گیا۔😱
vs
vs
مزید ایسی اچھی اچھی وڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو لائیک اور فالو کریں۔۔

بریکنگ نیوز 🔥 بریکنگ نیوز 🔥 بریکنگ نیوزکھیل جمے گا ۔۔۔میدان سجے گا۔۔ کرکٹ لورز ہوجائیں تیار۔۔ 28/EB کی سر زمین پر سجے گا...
29/06/2021

بریکنگ نیوز 🔥 بریکنگ نیوز 🔥 بریکنگ نیوز
کھیل جمے گا ۔۔۔میدان سجے گا۔۔
کرکٹ لورز ہوجائیں تیار۔۔ 28/EB کی سر زمین پر سجے گا بڑا میدان دوسرا آل پاکستان کراس سنگل وکٹ کہ نام سے۔جہاں ہونگے پاکستان بھر سے پروفیشنل اینڈ لوکل پلئیر لائیو ایکشن میں۔۔اس ایونٹ کے روح رواں کھیل کھلاڑی کے قدردان۔کرکٹ لور۔۔کمیر کرکٹ سے مخلص شخصیت میری مراد منفرد لب ولہجہ خوبصورت شخصیت کے مالک قیصر جاوید وڑائچ۔۔اور بشارت وڑائچ لیجںڈ ۔۔رضوان جج وڑائچ۔۔فخر حیات چیمہ ۔کرکٹ فروغ کے لیے قیصر جاوید وڑائچ کی اس بڑی کاوش کو میں سلیوٹ پیش کرتا ہوں۔۔اور میری دعا ہے اللّٰہ تعالیٰ میرے بھائی کو سابقہ ایونٹ کی طرح کامیاب کرے آمین۔۔

05/06/2021

Big Sami Final at Kamir Cross Single Wicket
VS
اس طرح کی مزید وڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو لائیک اور شئیر کجیئے۔۔۔۔۔

25/05/2021

تیمور مرزا مری چیمپئن لیگ سیزن 2 کا فائنل ہارنے کے بعد آبدیدہ ہو گئے ۔۔۔۔۔تیمور بھائی ابھی بہت سے میدان باقی ہیں انشاءاللّه ہماری دعائیں ہر میدان میں اپ کے ساتھ رہیں گی اپ ہمارا فخر ہو اپ ہمارا مان ہو اپ سے ہی تو سب کچھ ہے ہمارا ۔۔۔Love You مرزا جی 🏏🇵🇰🇵🇰🇵🇰

25/05/2021

Address

Main Street
Kamir

Telephone

+923006906938

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamir Tape Ball Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kamir Tape Ball Cricket:

Share

Category