31/05/2026
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
خبر غم۔۔۔💔
کمالیہ کی کرکٹ کا بہت بڑا نام فرینڈز کرکٹ کلب کے کپتان
کپتان جاوید اپنے خالق حقیقی سے جا ملے 🥺۔۔۔
آللہ پاک کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آمین🙏۔۔
نماز جنازہ 2.30 بجے عید گاہ خیرا شہید پڑھائ جائے گی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔۔۔