Al rauf cerkit club kamalia

Al rauf cerkit club kamalia sports

اللّٰہ کے شکر سے الرؤف کرکٹ کلب کمالیہ نے پیر محل میں جاری 25 اوورز ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میچ کو رحمت کرکٹ شورکوٹ کین...
19/01/2026

اللّٰہ کے شکر سے الرؤف کرکٹ کلب کمالیہ نے پیر محل میں جاری 25 اوورز ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میچ کو رحمت کرکٹ شورکوٹ کینٹ سے ون سائیڈڈ جیت لیا اور سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا مین آف دی میچ احمر ریاض 100 ناٹ آؤٹ
اینڈویل پلیڈ آل ٹیم اللّٰہ پاک مزید کامیابی دے آمین

New kit Al rauf cerkit club sponcer Janab naveed Lara sahib Thanks
22/12/2025

New kit Al rauf cerkit club
sponcer
Janab naveed Lara sahib
Thanks

طوفانوں سے آنکھ ملاؤ دریاؤں پہ وار کرو ملاحوں کا چکر چھوڑو تیر کے دریا پار کرو الحَمدُ اللّٰہ الروف کرکٹ کلب کمالیہ نے پ...
12/12/2025

طوفانوں سے آنکھ ملاؤ دریاؤں پہ وار کرو
ملاحوں کا چکر چھوڑو تیر کے دریا پار کرو
الحَمدُ اللّٰہ الروف کرکٹ کلب کمالیہ نے پیر محل میں جاری ٹی ٹونٹی ایونٹ کے فائنل میچ کو سنسنی خیز مراحل میں اپنے نام کر لیا سیزن کا پہلا ایونٹ جیت کر چیمپئن کے ٹائیٹل کو جیت کر آغاز کر دیا بات کریں تو ہر زبان پہ تھا الرؤف ٹیم ختم ہو گئی لیکن خدا پاک جسکو عزت دینا چاہے تو کوئی بلا روک نہیں سکتی کیوں کہ یہاں ایک کرکٹ کا لفظ نہیں ساتھ ایک ایسے انسان ایسے سپورٹس لورز کی داستان بچتی ہےجسکا نام محمد رؤف مغل ہے جس نے ٹیم کا ایک ایک پر اکٹھا کر کے ٹیم کی واپسی کر دی ہے انکا بھرپور ساتھ دیا ہے سرفہرست نام حاجی ندیم عباس بھٹی آل پاکستان کرکٹ سپانسر چوہدری جاوید جٹ بگ سپانسر امتیاز بھٹی صاحب اور اسکے علاوہ بھی سب ٹیم سپانسر نے ساتھ دیا اب بات کرتے ہیں ٹیم ورک میں سرفہرست کپتان چوہدری نعیم صاحب جس نے ٹیم کو لیڈ کیا اور حاجی عدیل عباس ٹیم لیڈر جنہوں نے مل کر ٹیم کو کھلایا اور ایک بڑی جیت اپنے نام کی بلے بازی میں لاجواب کیا محمد داؤد کی شاندار پرفام نے پہلے میچ میں سنچری اور فائنل میچ میں سنچری کی اور نمایاں رھے شانی ليفٹی نے ہر میچ میں سکور جڑا اور اپنی کلاس شو کی اور بہترین کھیلے احمر ریاض نے بولرز کو آڑے ہاتھوں لیا اور درگت بنائی ہر میچ میں بجلی کی مانند سکور کا طوفان برپا کیا ان تین بلے بازوں کی بدولت ٹیم ون سائیڈڈ جیت کر فائنل میں آئی فائنل میں ایک یادگار اوور حاجی عدیل عباس نے اس وقت کیا جب 2 اوور میں 12 رنز چائیے تھا 1 سکور پر اوور ڈال کر ٹیم کے ٹوٹے ہوئے اعصاب کو جوڑ دیا اور آخری اوور میں ینگ پلیئر عبداللہ نے 11 رنز سیو کیا فائنل میچ میں ٹوٹل 4 وکٹیں حاصل کی بولنگ شعبہ فائنل میچ اچھا رہا زیبی درسانہ نے سیمی فائنل اور فائنل میں اچھی بولنگ کی سب پلیئر نے خوب محنت کی اور چیمپئن کا تاج اپنے سرسجا لیا
اللّٰہ پاک اور عزتوں سے نوازے آمین

ARCCK win the semi final match in PirmahalMashahAllah welpalyedAhmar riaz 100 runz 33 boll
11/12/2025

ARCCK win the semi final match in Pirmahal
MashahAllah welpalyed
Ahmar riaz 100 runz 33 boll

Welplyed Al rauf club Man of the match Shani lafti 33 boll  110 runz next match semi final match in pir mahal event
08/12/2025

Welplyed Al rauf club
Man of the match Shani lafti 33 boll 110 runz next match semi final match in pir mahal event

جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے الحمدللہ الرؤف کرکٹ کلب کمالیہ ٹیم نے پیر محل میں جاری ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپ...
01/12/2025

جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے
الحمدللہ الرؤف کرکٹ کلب کمالیہ ٹیم نے پیر محل میں جاری ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ اور سیزن کا پہلا میچ 150 رنز کے مارجن سے اپنے نام کر لیا پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بولر پر قہر بن کر برس پڑے بلے بازی میں داؤد احمد نے بولر کو آڑے ہاتھوں لیا لمبے لمبے چکھوں کی برسات کر دی اور 150 رنز کی ناٹ آؤٹ ناقابل شکست باری کھیل کر نمایاں رہے اُن کے ساتھ احمر ریاض نے 69 کی اننگ کھیلی شانی لفٹی نے 40 رنز بنائے اور الرؤف ٹیم نے 20 اوور میں 302 رنز کا پہاڑ ٹارگٹ دیا جو کے چیز نہ ہو سکا اور 150 کے مارجن سے جیت حاصل کی بولنگ میں حاجی عدیل کی 3 وکٹیں اور عبداللہ کی 2 وکٹیں شانی لفٹی 3 وکٹیں لے کر نمایاں پوزیشن رہی اللّٰہ پاک اور عزت عطا کرے آمین

23/01/2025

آ گیا وہ شاہکار
جسکا تھا انتظار
کمالیہ میں ایک پہچان رکھنے والا کلب سیسٹم لیدر بال ٹی 20 ایونٹ
انشاءﷲ نیکسٹ منتھ فروری میں ہو گا
منجانب الرؤف کرکٹ کلب کمالیہ

جنہوں عزتاں شاکر رب دیوے کوئی بشر گھٹا نہیں سکدا اللّه کا لاکھ لاکھ شکر ہے الرؤف کرکٹ کلب کمالیہ نے پیر محل میں جاری T20...
18/01/2025

جنہوں عزتاں شاکر رب دیوے
کوئی بشر گھٹا نہیں سکدا
اللّه کا لاکھ لاکھ شکر ہے الرؤف کرکٹ کلب کمالیہ نے پیر محل میں جاری T20 ایونٹ کے فائنل میچ کو المجاہد کرکٹ کلب 715 سے 45 رنز کی مارجن سے باآسانی جیت لیا
الرؤف کرکٹ کلب کمالیہ نے پہلے کھیلتے ہوۓ 223 رنز کا ٹارگٹ دیا بلے بازی میں بڑے میچ کا بڑا پلیئر تنویر ٹائیگر نے 14 بال 5 چھکوں کی مدد سے 46 رنز بنا کر اچھا آغاز فراہم کیا اسکے بعد ٹیم کو اس وقت سہارا دیا جب مشکلا ت میں تھی اسامہ مخدومہ اور حاجی عدیل نے لاجواب پارٹنر شپ لگائی اور وکٹ پر جم کر کھیلے اسامہ مخدومہ 70 رنز کی بہترین اننگ کھیل کر نمایاں رہے اور حاجی عدیل ہمیشہ بڑے میچ میں اچھی کارگردگی دکھائی اور 45 قیمتی رنز بناۓ
بولنگ میں الرؤف کرکٹ کلب کے اٹیک بولرز نے زبردست آغاز کیا زیبی درسانہ نے پہلے ہی اوور میں شکار کیا اور پاشا ڈیف نے کسی بلے باز کو کھل کر کھیلنے نہیں دیا زیبی درسانہ نے 4 اوور میں 2 وکٹ حاصل کیں اور اچھا سپیل کیا پاشا نے 4 اوور میں صرف 21 رنز دیا اور سابقہ بہترین بولنگ روایت برقرار رکھی نثار لرا ینگ بولر نے بہت اچھا سپیل کیا اور 2 مین وکٹ حاصل کرکے 4 اوور میں صرف 23 رنز دیے اور کامیاب سپیل کیا اور سیٹ بیسٹمین کو کلین بولڈ کر کے میچ ون سائیڈڈ کر دیا منیب بٹ نے 2 وکٹ حاصل کیں اور اچھے بال ڈالے تنویر ٹائیگر 1 وکٹ کپتان چوہدری نعیم کی بہترین ٹیم پلاننگ اور جہاں جس باولر کو لگایا کامیابی ملی
مین اوف دی میچ اسامہ مخدومہ
ٹیم سپانسرز کی طرف سے نقد انعام
نثار لرا کو پورے ایونٹ میں اچھی بولنگ پر اور فائنل میں اچھی بولنگ پر نقد انعام دیا گیا
چوہدری جاوید جٹ مختار احمد پپو خان محمد ڈوگر نے کھلاڑیوں کو ہر کیچ پر اور اچھی پرفامس پر نقد انعامات دیے
ویل پلیڈ جیت کر جیو
اللّه پاک اور عزت عطاء کرے آمین

Address

Kamalia

Telephone

+923084993436

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al rauf cerkit club kamalia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category