Jamshed sports

Jamshed sports follow for cricket video and news

18/10/2025

Pakistan vs South Africa

بریکنگ نیوز:افغانستان کرکٹ بورڈ نے باضابطہ طور پر اگلے ماہ پاکستان میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی سہ ملکی سیریز سے دستبرداری اختیار...
18/10/2025

بریکنگ نیوز:

افغانستان کرکٹ بورڈ نے باضابطہ طور پر اگلے ماہ پاکستان میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی سہ ملکی سیریز سے دستبرداری اختیار کر لی ہے، جس میں پاکستان، سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں شامل تھیں۔۔۔۔۔۔۔!!!



Some play the game, some enjoy it and then there's our professor, who MASTERS the game 🎂WT20, CT, Asia Cup - He's done i...
18/10/2025

Some play the game, some enjoy it and then there's our professor, who MASTERS the game 🎂

WT20, CT, Asia Cup - He's done it all. Happy birthday to Pakistan's most prolific all rounder, Mohammad Hafeez 🥳

پہلا ٹیسٹ: محمد رضوان نے اپنی بارہویں ٹیسٹ نصف سنچری مکمل کر لی۔
12/10/2025

پہلا ٹیسٹ: محمد رضوان نے اپنی بارہویں ٹیسٹ نصف سنچری مکمل کر لی۔

Half-century no. 🔟 for Salman Ali Agha! 💫 Pakistan’s 4th of the innings 🏏  |
12/10/2025

Half-century no. 🔟 for Salman Ali Agha! 💫 Pakistan’s 4th of the innings 🏏

|

شان مسعود نے بابر اعظم اور سلمان علی آغا کی فارم پر بات کرتے ہوئے کہا:"ہم یہ نہیں دیکھ رہے کہ کوئی کھلاڑی فارم میں ہے یا...
11/10/2025

شان مسعود نے بابر اعظم اور سلمان علی آغا کی فارم پر بات کرتے ہوئے کہا:

"ہم یہ نہیں دیکھ رہے کہ کوئی کھلاڑی فارم میں ہے یا نہیں، ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ حالات کے مطابق ٹیم کو کس چیز کی ضرورت ہے۔"



شان مسعود نے کہا:"ہماری کوشش ہے کہ اس ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل میں تمام ہوم سیریز جیتیں، کیونکہ اپنی کنڈیشنز میں ہم زی...
11/10/2025

شان مسعود نے کہا:
"ہماری کوشش ہے کہ اس ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل میں تمام ہوم سیریز جیتیں، کیونکہ اپنی کنڈیشنز میں ہم زیادہ پُراعتماد ہوتے ہیں۔ اگر گھر پر زیادہ فتوحات حاصل کر لیں تو بیرونِ ملک ایک جیت بھی ہمیں آگے لے جا سکتی ہے۔ ہم چاہتے ہیں بیٹرز حالات کے مطابق رنز بنائیں، چاہے 30 ہوں، 50 یا 100، کیونکہ فلیٹ پچ پر 600-600 رنز بنانے سے کوئی فائدہ نہیں۔"

🚨 ریکارڈ الرٹ!بابر اعظم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 3 ہزار رنز تک پہنچنے والے پہلے ایشین بلے باز بننے سے صرف 2 رنز کی دوری پ...
11/10/2025

🚨 ریکارڈ الرٹ!

بابر اعظم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 3 ہزار رنز تک پہنچنے والے پہلے ایشین بلے باز بننے سے صرف 2 رنز کی دوری پر! 🏏💚

| | | | | | |

🚨ٹرافی کی رہنمائی کردی گئی🚨 ساؤتھ آفریقہ اور پاکستان کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔❤💞...
11/10/2025

🚨ٹرافی کی رہنمائی کردی گئی🚨 ساؤتھ آفریقہ اور پاکستان کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔❤💞🔥

شاباش فرحان یے والی اننگز صرف آپ پر ھی ججتی ھے کیوکہ ایشیاکپ میں آپنے پاکستان کو فائنل تک پہنچایا.Page follow kry plz
11/10/2025

شاباش فرحان یے والی اننگز صرف آپ پر ھی ججتی ھے کیوکہ ایشیاکپ میں آپنے پاکستان کو فائنل تک پہنچایا.
Page follow kry plz

احمدآباد ٹیسٹ کے بعد دہلی ٹیسٹ میچ میں بھی تماشائی کا نہ آنا بھارتی کرکٹ بورڈ کے لئیے پریشان کن ہے اتنے وقت سے ہم دیکھ ر...
11/10/2025

احمدآباد ٹیسٹ کے بعد دہلی ٹیسٹ میچ میں بھی تماشائی کا نہ آنا بھارتی کرکٹ بورڈ کے لئیے پریشان کن ہے اتنے وقت سے ہم دیکھ رہے تھے ٹیسٹ ، ون ڈے ، ٹی ٹوئینٹی جو بھی فارمیٹ ہو پاؤ رکھنے کی جگہ نہیں ہوتی تھی ۔ بس پتہ لگ گیا یہ سب کچھ ورات کوہلی اور روہت شرما کی ہی فین فالونگ ہوتی تھی بھارتی ٹیم میں موجودہ ایسا کوئی دم خم والا کھلاڑی نہیں جو کراؤڈ کو گراؤنڈ لا سکے
Page follow kro plz
!!

👀 اج کی سب سے اچھی خبر ❤پی سی بی ٹی ٹونٹی ٹیم میں نوجوان کھلاڑی محمد نعیم . وسیم جونیئر . زمان خان . کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی ف...
11/10/2025

👀 اج کی سب سے اچھی خبر ❤
پی سی بی ٹی ٹونٹی ٹیم میں نوجوان کھلاڑی محمد نعیم . وسیم جونیئر . زمان خان . کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں اگے جانا چاہتی ہے یہ تین کھلاڑی اب ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کا مستقل حصہ ہوں گے ... کیا پی سی بی کا یہ فیصلہ درست ہے اپ کتنے فیصد ہیں پی سی بی کے فیصلے سے 💝💞

Address

Kamach

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamshed sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share