Faraz Mirza

Faraz Mirza Left arm fast bowler

Same same but different 😋❤️👑Look at their eyes stance Classical shafique is our future virat Kohli 👑🤤
04/07/2024

Same same but different 😋❤️👑
Look at their eyes stance Classical shafique is our future virat Kohli 👑🤤

02/07/2024

کیا حال ہے آپ سب کا کچھ غصہ افسوس کم ہوا؟
مقابلہ کیے بغیر ورلڈکپ سے باہر ہونے کا افسوس ہمیشہ رہے گا، پہلے بھی ہم ہارے ہیں لیکن اس بار تو حد ہی ہوگئی-

It is very difficult for us Pakistanis to believe that but the biggest bowler in the world of cricket is this young man.
30/06/2024

It is very difficult for us Pakistanis to believe that but the biggest bowler in the world of cricket is this young man.

Virat Kohli retires from T20s!!💔💔
29/06/2024

Virat Kohli retires from T20s!!💔💔

Congratulations India 🇮🇳 well deserved champions 👏🏼
29/06/2024

Congratulations India 🇮🇳 well deserved champions 👏🏼

India win the T20 World Cup 🏆 🔥👏👏
29/06/2024

India win the T20 World Cup 🏆 🔥👏👏

*💥 ٹی20 ولڈکپ 2024 کا فائنل بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے ، بارش کی صورت میں فائنل کے لئے اتوار کا ریزرو ڈے رکھا گی...
28/06/2024

*💥 ٹی20 ولڈکپ 2024 کا فائنل بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے ، بارش کی صورت میں فائنل کے لئے اتوار کا ریزرو ڈے رکھا گیا ہے ، مگر بارباڈوس میں ہفتہ اور اتوار دونوں دن بارش کی پیشن گوئی کی گئی ہے 🌩😮🌧*

*پلئینگ کنڈیشن کے مطابق دونوں دن 190 منٹ کا اضافی وقت بھی دیا جائے گا ، مگر پھر بھی کھیل مکمل نہ ہونے کی صورت میں ساوتھ افریقہ اور بھارت کو مشترکہ چیپمین قرار دیا جائے گا 🇮🇳🏆🇿🇦*

| |
|
| |
| 🏏 🇿🇦🇮🇳🅱️🔰

28/06/2024

ہیلو انڈیا پاکستان کے ساتھ کرکٹ بحال کرو دونوں ملکوں کے فینز انڈیا پاکستان سیریز کی جو سنسنی خیزی ہوتی ہے اسے مس کر رہے ہیں- ٹیم ہماری اتنی بری نہیں ہے وہ آجکل کچھ انٹرنل پرابلم چل رہے ہیں اس لیے حالیہ پرفارمینس اتنی اچھی نہیں رہی لیکن جب فل پوٹینشل سے کھیلیں تو پھر آپ کو نیویارک والا میچ یاد ہی ہو کا اچھا خاصہ آپ کا بھی تراہ نکال دیا تھا ، اس لیے یقین کرو اچھے مقابلے ہونگے-

Final match your perform what happening? 😂
28/06/2024

Final match your perform what happening? 😂

India ne England se bhut acha badla liya ha 🔥
27/06/2024

India ne England se bhut acha badla liya ha 🔥

فرق جان کر جیو۔۔۔آج انڈیا سیمی فائنل میں ہے تو اس کے پیچھے بہت محنت اور بڑی سوچ ہے۔ کل ہی انڈیا نے دورہ زمبابوے کے لیے ا...
26/06/2024

فرق جان کر جیو۔۔۔

آج انڈیا سیمی فائنل میں ہے تو اس کے پیچھے بہت محنت اور بڑی سوچ ہے۔ کل ہی انڈیا نے دورہ زمبابوے کے لیے اپنا سکواڈ اناؤنس کیا ہے جس میں صرف 2 کھلاڑی ایسے ہیں جو اس ورلڈ کپ سکواڈ کا حصہ ہیں اور وہ 2 کھلاڑی ورلڈ کپ میں کوئی بھی میچ نہیں کھیلے۔

انڈیا کی ترجیحات یہ ہیں کہ کمزور حریف کے سامنے نوجوان کھلاڑیوں کو موقع ملے تاکہ مستقبل میں بیک اپ پر اچھے کھلاڑی سامنے آئیں۔

اب بات کرتے ہیں پاکستان کی جنہوں نے نیدرلینڈز، آئرلینڈ اور نیوزی لینڈ کی سی ٹیم کے سامنے بھی اپنا بہترین سکواڈ میدان میں اتارا جس سے نوجوان کھلاڑیوں کو موقع ملنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔

پاکستان نے اپنے ورلڈ کپ کے آخری میچ میں بھی شاہین آفریدی ، بابر اعظم اور محمد رضوان سب کو کھلایا حالانکہ وہ میچ نوجوانوں کو موقع دینے کا تھا اور ابرار احمد اس فالتو میچ میں بھی پانی پلاتا رہا۔

پاکستان کے پاس ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے لیکن یہ بوسیدہ سسٹم ہی کرکٹ کی تباہی ہے۔

پاکستان کو سوچ بدلنے کی ضرورت ہے اور پھر بہترین ریزلٹ سامنے آئیں گے۔ انشاءاللہ

سسٹم آپکا اتنا ناقص ہے کہ وریندر سہواگ کو بھی اس پر بولنا پڑا ، سہواگ کہتے ہیں کہ آپ ٹیم میں ان لوگوں کو لائے ہوں جو خود...
25/06/2024

سسٹم آپکا اتنا ناقص ہے کہ وریندر سہواگ کو بھی اس پر بولنا پڑا ، سہواگ کہتے ہیں کہ آپ ٹیم میں ان لوگوں کو لائے ہوں جو خود چند ماہ قبل تک ٹی وی پر بیٹھ کر اپنی ٹیم پر تنقید کرتے تھے ، بورڈ کا چیئرمین ایسا شخص ہے جس کو ایک سیاسی جماعت کیخلاف کریک ڈاون پر نوازا گیا ہے ، اس کا تعلق کرکٹ سے کبھی نہیں رہا ہے
دوسری طرف افغان بورڈ ہے جس نے ویسٹ انڈیز اور امریکہ کی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کیلئے ڈیرن براوو کی خدمات حاصل کیں ، پیچھے پورا سسٹم بیٹھ کر نئے ٹیلنٹ کو تلاش اور تراش رہا ہے ، اس دن افغان بورڈ کے حوالے سے رپورٹ دیکھ رہا تھا ، کیمپ لگایا گیا تھا ، پاکستان کے ہی سابق فاسٹ باؤلر رانا نوید الحسن بولرز ، سابق اوپنر عمران فرحت بیٹرز کی ٹریینگ کررہے تھے ، ساتھ میں سابق بھارتی کرکٹرز کی بھی خدمات حاصل کی گئی تھیں ، وہاں پروفیشنلزم سر چڑھ کر بول رہا ہے ، اسی وجہ سے ایشیا میں اگر کوئی دوسری ٹیم تیزی سے اوپر جارہی ہے تو وہ افغانستان ہے ، کھیلوں میں کوئی دشمنی نہیں ہوتی ، اسکی کامیابیوں سے بھی سیکھنے کی کوشش کرو لیکن اس کے لئے پہلے بورڈ کو پروفیشنل لوگوں کے حوالے کرو لیکن ایسے لوگوں کا ٹیم سے تعلق کم سے کم دس پندرا سال پرانا ہونا چاہیے ، نئے لوگوں کیلئے ٹیم میں اب بھی پسند و ناپسند کے پلیئرز شامل ہیں

Address

Rawalpindi
Kallar Saidan

Telephone

+923065002125

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faraz Mirza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faraz Mirza:

Share