23/05/2026
بے شک وہی خدا ہے جو عزتوں سے نوازتا ہے وہی ہے جو انسان کو عزت والا مقام عطا کر سکتا ہے ۔
پلندری سپر لیگ کے ایڈیشن تین میں شاھین کرکٹ کلب نڑ نے لالا اظہر کی قیادت میں جیت کی ٹرافی اپنے نام کر لی ،پورے ٹورنامنٹ میں تمام ٹیموں کو آوٹ کلاس کِیا طاہری پنڈی ، نظار لیفٹی، صنم اقبال،فرحاد ابدالی کی کمال پرفارمینس رہی ساتھ دیا بلال بھالو ، عاصم لیاقت ،سیاب جنت،سمیر لیفٹی نے اور باقی تمام ٹیم نے ۔
سیمی فائنل میں تیمور مرزا ،سرمد حمید ، چھوٹا منیب سے میچ کو یک طرفہ جیت اور فائنل میں ممران منا ، عبداللہ شنواری ، ذاکر جانی کو یکہ طرفہ ہارا کر تاج اپنے سر پر پہنا
Well deserved Shaheen's & keep shining